نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    بہترین ۔۔۔ شاندار ۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ انڈکس بنانا بھی سکھا دیں گے ۔۔۔ ۔بہت شکریہ۔۔۔۔۔
  2. زہیر عبّاس

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)

    یہاں ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ڈاونلوڈ شروع کرکے کینسل کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ کیا یہ اسٹیپ ضروری ہے؟ کیونکہ انسٹالیشن تو آپ یہاں سے کررہے ہیں:
  3. زہیر عبّاس

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    بہت خوب عارف بھائی! اس سلسلے کو جاری رکھئے گا ۔
  4. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 14 زحل کے چاندوں پر کئے جانے والے مستقبل کے سفر ان چھوٹے جہانوں کی زمینکو مستقبل کے خلا نورد کس قسم کا دیکھیں گے؟ جان اسپینسر قیاس کرتے ہیں کہ ان مہتابوں کی سطح اپالو کے اترنے کی جگہ جیسی ہی ہوں گی۔ " مجھے لگتا ہے کہ ٹیتھس ، ڈائی اونی اور ریا قریب سے خاصے چاند جیسے لگتے ہیں،...
  5. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 13 گلیلیو اور کیسینی جیسے جدید خلائی مہمات کے ساتھ سیاروی سائنس دانوں نے برفیلے سیارچوں کو مربوط اجسام کے باہمی خاندانی جماعت کا لازمی حصّہ مان کر سمجھنا شروع کر دیا ہے۔ وائیجر سے حاصل ہونے والا انکشافات کا دریا چھا جانے والا تھا لیکن اس نے یہ سلسلہ شروع کیا ، جان اسپینسر کہتے ہیں۔...
  6. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 12 کھائیوں کی اندرونی کیمیا ماہرین ارضیات اور فلکی حیاتیات دانوں دونوں کو ایک ہی طرح سے متحیر کئے ہوئے ہے۔ انسیلیڈس کی سطح کی اکثریت لگ بھگ خالص پانی کی برف سے بنی ہوئی ہے۔ لیکن ان چیتے کی دھاریوں میں ، جیسا کہ دھاروں میں ، کیسینی کے آلات نے کاربن ڈائی آکسائڈ کا پتا لگایا تھا ۔...
  7. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 11 خاکہ 6.17 انسیلیڈس پر برف کا بہاؤ ۔ بائیں جانب کی تصویر میں ایک مخروطی ساخت برفیلے آتش فشانی قوّت کی جانب اشارہ کر رہی ہے (تیر کے نشان والی) جس نے برفیلے تودے کی طرح اپنے ارد گرد برفیلے بہاؤ کو روکا ہوا ہے۔ پانی کا نقطہ پگھلاؤ - اور اس صورت میں انسیلیڈس کے برفیلے لاوا -...
  8. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 10 زحل سے قریب تمام درمیانی حجم کے سیاروں کے بعد انسیلیڈس زحل کے گرد ہر 32.9 گھنٹے میں ایک چکر پورا کرتا ہے۔ چھوٹی برف کی گیند میں ایک بڑی کہانی بیان کرنے کی موجود ہے۔ ١٩٦٠ء کی دہائی میں دریافت ہوئے زحل کے مدھم E حلقے زحل کے کافی چاندوں کو گھیرے میں لئے ہوئے ہیں، یہ زحل کے اہم...
  9. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 9 زحل کے چاند - تحیر انگیز بیرونی چاند فِیبی آیاپیٹس کے مدار کے باہر آخری چھوٹے حجم کا چاند فِیبی موجود ہے۔ زحل کے اہم چاندوں میں سب سے دور یہ واقعی ایک منفرد چاند ہے۔ فِیبی نے اپنے حجم کے مہتابوں کے تمام قوانین کو توڑ ڈالا ہے۔ یہ زحل کے گرد غلط طریقے سے چکر لگاتا ہے یعنی مدار...
  10. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 8 پہاڑی کے تمام نظریات جان اسپینسر جیسے محقق کو عجیب لگتے ہیں۔ " سطح پر منہدم ہوئے حلقے کا خیال - جو کافی پاگل پنے کا خیال ہے – اس کا امکان کچھ زیادہ ہے۔ میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ یہ عجیب ہے لیکن میرے پاس اس سے بہتر کوئی دوسرا خیال نہیں ہے۔" حال ہی میں مشاہدین نے سیارچے ١٠١٩٩...
  11. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 7 ہمارے اپنے جہاں میں، یہ پہاڑ کے گرد موجود "خندق" یا دوسری ساخت تیزی سے تلچھٹ یا گاد سے بھر جاتی ہے لہٰذا اس کو دیکھنا مشکل ہوتا ہے ( ان دبی ہوئی چیزوں کو ثقلی نقشوں کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے)۔ لیکن چاند مثلاً آیاپیٹس پر اگر پہاڑ اندرونی سیال کے اوپر کھڑا ہو جائے تو اس کے ارد...
  12. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 6 آیاپیٹس کی کم قوّت ثقل - برف کے چاند میں کل ٢٠ فیصد چٹان ہے – برف کو چاند پر آزادی کے ساتھ حرکت کرنے کی اجازت دیتی ہے اور یوں نظام شمسی میں ایک نہایت ہی شاندار دیکھنے کی جگہ بن جاتی ہے۔ لیکن آیاپیٹس میں ایک اور حیرت کا جہاں موجود ہے – ایک عظیم پہاڑی جو استواء کے ساتھ اس طرح...
  13. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 5 زحل کے چاند - بیرونی چاند آیاپیٹس حصّہ اوّل خاکہ 6.7 زحل کے برفیلے چاندوں کی فہرست جس دن سے جین ڈومینک کیسینی نے اس کو ١٦٧١ء میں دریافت کیا ہے، تب سے مشاہدین آیاپیٹس کے بارے میں جانتے ہیں کہ وہ کچھ الگ ہے۔ کیسینی نے پہلی مرتبہ چاند کو زحل کے مشرق میں دریافت کیا لیکن جب...
  14. زہیر عبّاس

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    فونٹ بنانے والے تمام افراد کو بہت بہت مبارک ہو !
  15. زہیر عبّاس

    تاسف محی الدین نواب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ یہ خبر سن کر جس قدر افسوس ہوا ہے اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے۔ خدا مرحوم کی مغفرت فرما کر ان کے درجات کو بلند کرے۔ آمین
  16. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 4 زحل کے چاند - ریا اور ہائیپیریین خاکہ 6.5 ریا کی کٹی ہوئی سطح سیارچوں، دم دار تاروں اور شہابیوں کی بارش کا ثبوت رکھتی ہے۔ ریا ، ٹیتھس سے زیادہ ضخیم ہے اور شاید یہ تین حصّے برف اور ایک حصّے چٹان سے مل کر بنا ہے۔ کیلسٹو کی طرح، ریا کے قلب اور غلاف میں شاید کوئی زیادہ فرق نہیں...
  17. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 3 زحل کے برفیلے چاند - ٹیتھس دوسرے دو چاند ٹیتھس اور اس سے کافی بڑا ریا ہیں جن کے خدوخال پر کافی گڑھوں کے نشان ثبت ہیں۔ لیکن دمکتا ہوا ٹیتھس اپنے متصل بھائی سے کافی کم ضخامت رکھتا ہے اور خالص پانی کی برف سے بنا ہے۔ یہ زحل کے مہتابوں میں انسیلیڈس کو چھوڑ کر سب سے زیادہ چمکدار...
  18. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 2 یہ علاقے اس وقت تک پراسرار بنے رہے جب تک کیسینی خلائی جہاز زحل کے مدار میں اپنی برسوں پر مشتمل تحقیق کرنے نہیں بیٹھ گیا۔ اس کے ڈائی اونی کے پاس بار بار نظارہ کرنے سے سفید لچھوں کی پہیلی حل ہوئی۔ یہ اصل میں برف کی عمودی ڈھلانیں تھیں جو گڑھوں والے میدان سے سینکڑوں میٹر اوپر بطور...
  19. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    چھٹا باب - 1 خاکہ 6.1 آیاپیٹس کی استوائی پہاڑی پر ایک پہاڑی گزرگاہ - تعطیلات گزارنے کی ایک ایسی جگہجس میں ہر چیز کی سہولت شامل ہے۔ یہاں سے زحل اور اس کے حلقوں کا شاندار نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح کی جگہیں زمین پر کھڑی چٹانیں مثلاً یونانی گاؤں سنتورینی کے مشابہ ہیں ۔ زحل کے چاند...
Top