نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    جسم کے بیکار حصّے آخر کیوں انسانوں اور کچھ دوسرے جانوروں نے ان اعضاء کا استعمال کرنا چھوڑ دیا جو کبھی ان کی بقاء کے لئے انتہائی اہم تھے ؟ چارلس ڈارون تاریخ کے سب سے زیادہ مشہور نیچرلسٹ میں سے ایک ہے۔ 19 ویں صدی میں رہنے والا یہ شخص اپنے نظریہ ارتقاء کی وجہ سے مشہور ہوا۔ نطفے پر کئے جانے والے...
  2. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 12 کائنات کا موجی تفاعل بہرحال کوانٹم نظریئے کی حتمی اہمیت اس وقت سامنے آتی ہے جب ہم کوانٹم میکانیات کا اطلاق صرف انفرادی فوٹون پر کرنے کے بجائے پوری کائنات پر کرتے ہیں۔ اسٹیفن ہاکنگ کہتا ہے کہ وہ جب بھی بلی کا مسئلہ سنتا ہے تو اپنی بندوق اٹھا لیتا ہے۔ اس نے- پوری کائنات کے موجی...
  3. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    جادوئی دوربینی نگاہ آپ اپنے آس پاس کی چیزوں کو صرف آنکھ مار کر بڑا کر کے دیکھنے کے قابل ہوں گے سپرمین کی نگاہ دوربینی تھی جس کی بدولت وہ میلوں تک حالات و واقعات دیکھ سکتا تھا تاہم انسان اس کی اس صلاحیت کی نقل مکمل طور پر ایک الگ مقصد کے لئے کررہے ہیں۔ بڑھتی عمر کے ساتھ داغی بگاڑ (اے ایم ڈی)...
  4. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 11 کوانٹم منتقلی طبیعیات دانوں کے لئے اس کا کوانٹم کائناتوں کی فضول بحث کے علاوہ ایک اور عملی اطلاق ہو سکتا ہے یعنی کہ کوانٹم منتقلی۔ اسٹار ٹریک اور دوسری سائنسی کہانیوں میں دکھایا جانے والا ٹرانسپورٹر لوگوں اور اجسام کو خلاء میں وسیع فاصلوں پر چشم زدن میں پہنچا دیتا ہے۔ لیکن...
  5. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    مستقبل کے پولیس اہلکار حقیقی زندگی کے روبوٹ نما سپاہی کا ہیڈسیٹ سنہری آنکھ ایک نیا پہنے والا ایسا ہیڈ سیٹ ہے جو پولیس افسران کو مافوق الفطرت صلاحیتیں مہیا کرے گا۔ سنہری آنکھ پہننے والے کو برق رفتاری ور آسانی سے اہم اطلاعات فراہم کرے گی، اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو آواز اور سر کی حرکت سے...
  6. زہیر عبّاس

    جاسوسی ناول کے لنکس درکار ہیں

    یہاں آپ کو کافی سارے جاسوسی اور معاشرتی ناول پڑھنے کو مل جائیں گے۔
  7. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 10 کوانٹم کمپیوٹنگ اور دور دراز منتقلی ایسے فلسفیانہ مباحثے مایوسی کی حد تک غیر عملی ہیں اور ہماری دنیا میں ان کا کوئی عملی اطلاق نہیں ہوتا ہے۔ اس بات پر بحث کرنے کے بجائے کہ سوئی کی نوک کتنے درجہ پر ناچ سکتی ہے، ایسا لگتا ہے کہ کوانٹم طبیعیات دان اس بات میں الجھ گئے ہیں کہ ایک...
  8. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    انسانی جوڑ اور ہڈیوں کا ٹوٹنا ہمارے جسم میں موجود مختلف اقسام کے جوڑوں کی وضاحت ہڈیوں کا ٹوٹنا ہڈی چاہے کہ پوری ٹوٹی ہو یا صرف شکستہ ہوئی ہو، دونوں صورتوں میں صحیح طرح سے زخم بھرنے میں وقت لگتا ہے۔ اگر آپ کی ہڈی میں صرف دراڑ پڑ گئی ہے تو آپ کو اس کو سیدھا رکھنا ہے اور اس پر سے دباؤ ہٹانا...
  9. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    جی نشاندہی کرنے کا بہت شکریہ! یہ الفاظ میں نے دوست کی گولڈن ڈکشنری سے دیکھ کر لکھے تھے۔ میں ان غلطیوں کو درست کرتا ہوں۔ امید ہے مستقبل میں بھی آپ اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں گے۔
  10. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 9 اٹ فرام بٹ کوانٹم کے نظریئے میں موجود ناپنے کی مشکلات میں دوبارہ دلچسپی ابھرنے میں ، وہیلر کوانٹم طبیعیات کی سائنس میں دادا ابا بن گیا تھا اور اس نے اپنے اعزاز میں دی ہوئی لاتعداد کانفرنسوں میں شرکت کی تھی۔ اس کی حیثیت اس نئے عہد میں ایک ایسے گرو کی ہو گئی تھی جو طبیعیات میں...
  11. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    درختوں کی زندگی بیج سے لے کر جنگل کے دیوہیکل باشندہ بننے تک، جائیے کہ کس طرح سے درخت نشوونما حاصل کرتے ہیں اور آیا کیوں آپ ان کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ جب جنگل کی زمین پر پڑے ہوئے ایک ننھے سے بلوط کے پھل کو آپ دیکھتے ہیں تو یہ تصور کرنا محال ہوتا ہے کہ اس چھوٹے سے بیج میں کس قدر مخفی...
  12. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    اسٹیم سیلز کی وضاحت اور خلیات کی کلوننگ اسٹیم سیلز کی نشوونما کیسے کی جاتی ہے؟ کس طرح سے تحقیق کے لئے عطیہ کردہ ایک اسٹیم سیل کو بار آور انسانی جنین میں پرورش کیا جاتا ہے، اس کے اندر کافی سارے اسٹیم سیلز موجود ہوتے ہیں کیونکہ خلیات کو اپنے پورے جوبن پر آنا ہے۔ سائنس دان اس میں سے خلیات کو...
  13. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 8 کثیر جہاں ابتدا میں غیر مربوطیت کافی مطمئن کرنے والی لگتی ہے، کیونکہ کہ موجی تفاعل اب شعور کے بجائے باہری دنیا کے اٹکل پچو تعاملات کی وجہ سے ہونا شروع ہوتا ہے۔ لیکن یہ بات وہ بنیادی سوال کو حل نہیں کرتی جس نے آئن سٹائن کو پریشان کیا ہوا تھا: قدرت کس طرح سے اس چیز کا چناؤ کرتی ہے...
  14. زہیر عبّاس

    علامہ دانش کے کارنامے (۳۔ڈو ڈو کی تلاش)

    بچپن کی یاد دلا دی ۔ کس قدر بیتابی سے نونہال کا انتظار کیا جاتا تھا۔
  15. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 7 کل کا نچوڑ جنگ کے بعد وہیلر کے شاگردوں کے جم غفیر میں سے ایک رچرڈفائن مین تھا، جو شاید سب سے سادے لیکن گہرے طریقے سے کوانٹم کی پیچیدگیوں کا خلاصہ معلوم کر سکا۔ (ان خیالات میں سے ایک نے فائن مین کو ١٩٦٥ء میں نوبیل انعام جتوایا۔) فرض کریں کہ آپ ایک کمرے کو پار کرنا چاہتے ہیں۔ نیوٹن...
  16. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    اصل میں یہ حوالہ اصل فارسی کتاب سے ہی لیا گیا ہے اس کی آزاد ذرائع سے میں تصدیق نہیں کرسکا ہوں۔ اس کی بہتر تصدیق تو فرانس کی وہ یونیورسٹی ہی کرسکتی ہے جس کا حوالہ دیا گیا ہے تاہم اس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس طرح کا کوئی مواد مجھے نہیں مل سکا۔ جی ضرور فرصت ملتے ہی اس پر کسی مضمون کا ترجمہ...
  17. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    انسانی ڈھانچہ کس طرح انسانی ڈھانچہ حرکت کرتا ہے ڈھانچے کے بغیر ہم زندہ رہنے کے قابل نہ ہوتے۔ یہی وہ چیز ہے جو ہمیں شکل و صورت عطا کرتا ہے اور اسی کی موجودگی کی وجہ سے ہم روزمرہ کے کام کرتے ہیں۔ تمام دوسرے جانداروں اور معدوم فقاریوں کے درمیان یہ دل موہ لینے والا ارتقائی ربط بھی ہے۔ انسانی...
  18. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    یہ کتاب میرے پاس بھی ہے اور میں نے اس کے کچھ ابواب کا مطالعہ بھی کیا ہے ۔ یہ کتاب فارسی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اصل کتاب (بلکہ یہ کتاب نہیں بلکہ تحقیقاتی نوٹس ہیں شاید) فرانسیسی زبان میں ہے جس کو فارسی میں ترجمہ کیا گیا ہے اور پھر وہاں سے یہ اردو میں ترجمہ ہوئی ہے۔ یہ کتاب انتہائی دلچسپ ہے...
  19. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 6 جوہری بم بدقسمتی سے ان نازک تناقضات پر ہونے والی بحث ہٹلر کے ١٩٣٣ء کے بعد سے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ اور جوہری بم بنانے کی جلدی کی وجہ سے منقطع ہو گئی۔ کافی برسوں سے یہ بات معلوم تھی کہ آئن سٹائن کی شہرہ آفاق مساوات E=mc^2 کی کلیے کے مطابق جوہر میں زبردست مقدار میں توانائی مقید ہے۔...
Top