نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    جنگی جہازوں کا مستقبل میسرشمٹ بی ایف 109 دشمنوں اور جنگجوؤں کے مقام پر نظر رکھنے اور ان کو نشانہ بنانے کے لئے بغیر پائلٹ ڈرونز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ روایتی طیارے بالآخر مستقبل کی جنگوں میں اپنا مقصد کھو دیں گے۔ 2013ء میں نارتھروپ گرومین X-47B پروٹوٹائپ بغیر...
  2. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    لڑاکا طیارے کا ارتقاء پرانی جنگ کے آسمان کے شاہینوں کو کس طرح سے حالیہ دور میں نئی بلندی حاصل ہوئی جیسے ہی ہم نے پرواز حاصل کرنے کی صلاحیت حاصل کی اس کے ساتھ ہی تقریباً ہم نے ہوا میں دوسروں کو تباہ کرنے کے نئے طریقے ڈھونڈ لئے تھے۔ فضائی جنگ کا آغاز اس وقت سے شروع ہوا جب پائلٹ اپنے کاک پٹ سے...
  3. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 5 بلی کا مسئلہ ارون شروڈنگر جس نے موج کی مساوات کو سب سے پہلے متعارف کروایا تھا، وہ سمجھتا تھا کہ یہ چیز کافی دور تک جائے گی۔ اس نے بوہر کے سامنے تسلیم کیا وہ کبھی موج کا تصوّر پیش نہیں کرتا اگر اس کو معلوم ہوتا کہ اس سے امکان طبیعیات میں متعارف ہو جائے گا۔ امکانات کے تصوّر کو...
  4. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    فوسلز (رکازات) کی تلاش کیا آپ جانتے ہیں ؟ 2006 ء میں ہونے والی ایک تحقیق نے عندیہ دیا ہے کہ ابھی تک صرف ڈائنوسارس کی 28 فیصد نسلیں ڈھونڈی گئی ہیں؟ قبل از تاریخ کی باقیات کو کس طرح سے نکالا جاتا ہے اور ان سے سائنس دان کیا سیکھ سکتے ہیں ؟ ہم آپ کو اس کی حقیقت بتاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۱۹ ویں صدی کی...
  5. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    طوفانی ژالہ باری دیوہیکل طوفانی ژالہ باری برف کے ٹکڑوں کے بجائے برف کی ضخیم گیندیں جو آسمان سے ژالہ باری میں گرتی ہیں اصل میں پیاز کی طرح کئی پرتوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اس سے یہ ناقابل یقین حد تک سخت بن جاتی ہیں اور اسی وجہ سے یہ بڑھتی رہتی ہیں اور ایسے اولوں کی صورت اختیار کرلیتی ہیں جو...
  6. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 4 جنگل میں درخت طبیعیات دان اکثر فلسفیوں کو ناپسندیدگی سے دیکھتے ہیں۔ اور رومی سیسرو کا قول اکثر دہراتے ہیں جس نے ایک دفعہ کہا تھا ، "کوئی بھی چیز اتنی بیہودہ نہیں ہوتی کیونکہ اس کو فلسفی نے نہیں کہا ہوتا۔" ریاضی دان اسٹینس لاء الام جو نامعقول تصوّرات کو پر وقار نام دینے پر شاکی...
  7. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 3 جبریت یا غیر یقینی؟ کوانٹم کا نظریہ وقت کا سب سے کامیاب نظریہ ہے۔ کوانٹم کے نظریہ کی معراج معیاری نمونہ ہے جو عشروں پر محیط ذرّاتی اسراع میں ہونے والی تجرباتی ریاضتوں کا ثمر ہے۔ اس نظریہ کے کچھ حصّوں کو ایک حصّے میں دس ارب تک جانچا جا چکا ہے۔ اگر کوئی نیوٹرینو کی کمیت کو جمع کر...
  8. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    آتشی گرد باد (Firenadoes) اگر گرد و باد کے مہلک طوفان میں آگ کو شامل کردیا جائے تو حقیقت میں ان کی زیادہ قربت بگولوں اور جھکڑوں سےہوگی ۔ یہی وجہ ہے کہ یہ آگ کے جھکڑ اور آگ کے بگولوں کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ یہ عام طور پر جنگل میں لگنے والی آگ میں بنتے ہیں تاہم ا ن کو گھروں میں لگنے والی...
  9. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    برقی مقناطیسی طیف خلاء میں دوڑتی ہوئی مختلف اقسام کی شعاعوں کو آپس میں برقی مقناطیسی طیف کی صورت ترتیب دیا جاسکتا ہے ۔ اپنی خصوصیات کی بنا پر ہم ان اشعاع کو اس طرح سے ترتیب دے سکتے ہیں جیسے کہ پیانو کی موسیقی کے نوٹس۔ برقی مقناطیسی طیف کے پست نوٹ وہ ہیں جن میں زبردست توانائی کی امواج موجود...
  10. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 2 مہیب دماغ: جان وہیلر سوائے آئن سٹائن اور بوہر کے کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جس نے جان وہیلر کی طرح کوانٹم کے نظرئیے کی نامعقولیت سے لڑ کر کامیابی حاصل کی ہو۔ کیا تمام طبیعیاتی حقیقت صرف ایک سراب ہے؟ کیا متوازی کوانٹم کے جہاں وجود رکھتے ہیں؟ ماضی میں، جب وہ کوانٹم کے ہٹیلے تناقضات...
  11. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    برف کے ٹکڑے بنانے کی ٹیکنالوجی ہمارے مشروبات کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے کس طرح سے یہ مشینیں برف کے ٹکڑے بناتی ہیں؟ برف کے ٹکڑے بنانے والی مشین اصل میں فوری استعمال کے لئے برف کے ٹکڑوں کی ایک کنوئیر بیلٹ (منقالہ پٹی) ہوتی ہے۔ یہ آئس میکر (برف بنانے کی مشین)مختلف شکل و صورت میں مختلف مقاصد کے لئے...
  12. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    بوئنگ 747 747 ہوائی جہاز 50,000 لوگوں پر مشتمل جماعت نے بنایا جس میں میکینک، انجنیئر اور معتمدین شامل تھے آسمان کے شہنشاہ، 747 کا حجم اور فقط پیمانہ ہی افسانوی ہے 1960ء میں، ہوا بازی کی کمپنیاں ایک بڑے مسئلے سے دوچار ہو گئی تھیں۔ ہوا بازی کی صنعت کاروبار، تفریح اور تجارت کے میدانوں میں...
  13. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    3ڈوڈلر سہ جہتی پرنٹر 3ڈوڈلر آپ کو ہوا میں خاکہ بنانے کی اجازت دیتا ہے دنیا کا پہلا سہ جہتی چھاپنے والا قلم - ووبل ورکس کا 3 ڈوڈلر - کک اسٹارٹر میں 2013ء میں شروع کیا گیا جہاں اس نے صرف 34 دن میں 13 لاکھ سے زائد برطانوی پونڈ (20 لاکھ یو ایس ڈالر) کی صورت میں سرمایہ حاصل کیا۔ یہ آلہ آپ کو اس...
  14. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    اسٹیفن ہاکنگ کی وہیل چیئر کیسے چلتی ہے؟ اسٹیفن ہاکنگ کی ویل چیئر ایک بٹن کے ساتھ کنٹرول کی جاتی ہے اسٹیفن ہاکنگ جب 21 برس کا تھا تو اس میں خشکی بغلی تصلب انساج (اے ایل ایس) کی بیماری کو تشخیص کیا گیا تھا۔ اے ایل ایس موٹر نیوران بیماری کی ایک قسم ہے جس کا نتیجہ ان اعصاب کی بتدریج موت کا سبب...
  15. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کس طرح سے ڈائی لائسز خون صاف کرتا ہے؟ دیکھئے کہ کس طرح سے ڈائی لائسز کا حیرت انگیز عمل آپ کے جسم سے ضرر رساں مادّوں کو نکالتا ہے ہمیں ڈائی لائسز (رق پاشی) پر اس وقت انحصار کرنا پڑتا ہے جب گردے آپ کے خون سے فاضل مادّے اور غیر ضروری پانی صاف کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ ڈائی لائسز (رق پاشی)...
  16. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    رائٹ طیار روایتی طیارہ جو سب سے مشہور بھائیوں کی شراکت میں تیار ہوا اورول اور ولبر رائٹ نے اپنی زندگی طاقتور طیارے کو تیار کرنے کے لئے وقف کر رکھی تھی ۔ انتہائی احتیاط کے ساتھ جانچا ہوا رائٹ طیار ڈیٹن، اوہائیو میں بنایا گیا تھا تاہم اسے 14 دسمبر 1903ء کو پہلی مرتبہ تجرباتی پرواز کے دوران...
  17. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہائیڈروجن سے چلنے والی کاریں کس طرح کام کرتی ہیں؟ گیس سے چلنے والی یہ گاڑیاں کس طرح سے صفر گیس کا اخراج کرتی ہیں ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیاں، بالفاظ دیگر وہ کاریں جو ایندھن خانے والی گاڑیوں (ایف سی ویز) سے جانی جاتی ہیں، ان کو ماحول دوست مستقبل کی متبادل موٹر گاڑیوں کے طور پر دیکھا جاتا...
  18. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کہکشانی سطح مستوی کیا ہے؟ ہماری کہکشاں کے خط استوا کے بارے میں سب کچھ جانئے اکثر کہکشانی مستوی سطح ہماری اپنی ملکی وے کہکشاں کے سلسلے میں بیان کی جاتی ہے۔ کہکشانی مستوی ایک ایسی سطح مستوی ہوتی ہے جہاں قرص کی صورت کی کہکشاں کی اکثریت واقع ہوتی ہے۔ یہ کہکشاں کے ایک حصّے کو دوسرے حصّے سے...
Top