نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہیلی کوپٹر کیسے اڑایا جاتا ہے؟ وہ کون سی چیز ہے جو آپ کو اس قسم کی منفرد ہوائی سواری کو اڑانے کے قابل بناتی ہے انجینئرنگ کے اس ناقابل یقین شاہکار کو اڑانا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ اس کو اڑانے کے لئے زبردست ذہنی اور جسمانی ارتباط کی ضرورت ہوتی ہے؛ پرواز کے کنٹرولز کو چلانے کے لئے ہر ہاتھ...
  2. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    پاور اسٹیئرنگ کیوں کام کرتا ہے؟ اس باکمال نظام نے اصل میں اسٹیئرنگ کو دوبارہ سے ایجاد کیا ہے جب پہیے کو گھمایا جاتا ہے تو پاور اسٹیئرنگ اضافی قوت فراہم کرتا ہے۔ یہ ایک ہائیڈرالک (مائع [جیسے تیل یا پانی]کے تنگ نلی سے گزرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے دباؤ سے چلنے والے) نظام کے ذریعہ کام کرتا ہے...
  3. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ڈیم کیسے بنائے جاتے ہیں؟ زبردست قدرتی قوتوں کو برداشت کرنے والے یہ ڈھانچے کس طرح سے بنائے جاتے ہیں کسی بھی ڈیم کو بنانے کے دوران انفرادی مسائل سے نمٹنا ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی زمین یا پانی کا نظام بعینہ ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ڈیم کو بنانے کے لئے سب سے اچھی جگہوں میں سے ایک تنگ...
  4. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کس طرح الٹرا ساؤنڈ اسکینر کام کرتا ہے؟ اس طبی مشین کے اندر استعمال ہونے والی سائنس کو قریب سے دیکھتے ہیں الٹرا ساؤنڈ طریقہ کار کئی طبی وجوہات کی بنا پر استعمال کیا جاتا ہے، اس کا سب سے عام استعمال جنین کی بڑھوتری کی نگرانی میں کیا جاتا ہے۔ الٹراسونوگرافی بلند تعدد کی صوتی امواج کو جسم میں...
  5. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    پانی کس طرح صاف کیا جاتا ہے؟ آئیے صفائی کے اس عمل کو دیکھتے ہیں جو پانی کو پینے کے لئے محفوظ بناتا ہے وہ پانی جو آپ کی ٹونٹی میں سے بہ رہا ہوتا ہے اس کی شروعات آسمان سے بارش برسنے کی صورت میں ہوتی ہے۔ یہ دریاؤں اور جھیلوں میں بطور سطح آب یا پھر زمین کی سطح کے نیچے بطور زیر زمین پانی کے...
  6. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کان کس طرح کام کرتے ہیں کانوں کی وضاحت کیا آپ جانتے ہیں؟ کان کے پردے کو ہمارے لئے آواز کو سمجھنے کے لئے ہائیڈروجن کے جوہر کے قطر سے بھی کم حرکت کرنی پڑتی ہے۔ انسانی کان سے متعلق 5 اہم حقائق 1۔ سننے کی حد انسانی کان 20 ہرٹز سے لے کر 20،000 ہرٹز تک کے درمیان کے تعدد کی آوازوں کو سن...
  7. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہوا کو کس طرح صاف کیا جاتا ہے؟ حیرت انگیز حقائق جو آپ کو معلوم ہونے چاہیں ہوا کو صاف کرنے والا آلہ کس طرح سے دھول اور بو کو چھان کر آپ کی دنیا کو صاف رکھتا ہے زیادہ تر ہوا کو خالص بنانے والی آلات ہوا میں سے آلودگی کو چھان کر یا پھر سالمات کو راونوں میں تبدیل کرکے صاف کرتے ہیں۔ چھاننے کا...
  8. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    اڑن مچھلی کیسے اڑتی ہے؟ حیرت انگیز حقائق جو آپ کو معلوم ہونے چاہیں ان ہوشیار چالوں کو دریافت کریں جس سے یہ آبی مخلوق ہوا میں تیرتی ہے کیا یہ کوئی پرندہ ہے؟ کیا یہ کوئی ہوائی جہاز ہے؟ نہیں، یہ اصل میں یہ ایک مچھلی ہے۔ اگر ٹھیک طرح سے کہا جائے تو اڑن مچھلی حقیقت میں اڑتی نہیں ہے۔ وہ ہوا...
  9. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    انسانی آنکھ کا اندرون بصریات کی سائنس قدرتی دنیا میں پائے جانے والے پیچیدہ ترین جسم میں سے ایک کا راز ہوا طشت از بام انسانی آنکھ کی ساخت اتنی پیچیدہ ہے کہ - اس بات پر یقین کرنا ممکن نہیں ہوتا کہ - یہ ذہین صورت گری نہیں ہے، تاہم دوسرے جانوروں کی طرف دیکھ کر سائنس دان بتاتے ہیں کہ یہ سادہ...
  10. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    حرام مغز کیا کام کرتا ہے؟ حرام مغز اصل میں دماغ کا حصہ ہے اور ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سائنس دان پچھلے لگ بھگ 100 برسوں سے جانتے ہیں کہ حرام مغز اصل میں دماغ کا حصّہ ہے۔ ملیلو کے مطابق دماغ کے گرد باہر کی جانب خاکستری مغز (جس کی حفاظت کھوپڑی کرتی ہے) جبکہ اندر کی جانب محفوظ سفید مغز...
  11. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کون سی چیز سمندری پانی کو اتنا نمکین بناتی ہے؟ قدرتی مسالا جو سمندر کو ذائقہ دیتا ہے سمندر میں زیادہ تر نمک خشکی پر ہونے والی سرگرمی سے آتا ہے۔ کرۂ ہوائی سے کاربن ڈائی آکسائڈ بارش میں شامل ہو جاتی ہے جس سے وہ اسے تیزابی کردیتی ہے۔ جب بارش خشکی پر چٹانوں کو کاٹتی ہے تو وہ راونوں کو آزاد...
  12. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    خلا نوردوں کا خلائی لباس کیسا ہوتا ہے؟ مریخ کا سفر کیسے لگے گا؟ مریخ کی طرف سفر کرنے والے خلا نوردوں کو صحت مند رہنے کے لئے حالت جنگ کا سامنا کرنا ہوتا ہے کیونکہ خلائی سفر کے اثرات جسم پر مختلف طریقوں سے پڑتے ہیں۔ خرد قوت ثقل خون کی گردش کو متاثر کرتی ہے جس سے ہڈیاں کمزور اور پٹھے لاغر ہوتے...
  13. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کتے لوگوں کو کیوں چاٹتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کا کلبی ساتھی ایسا کیوں کرتا ہے؟ اگرچہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ کتے چاٹ کر انسانوں سے اپنی چاہت کا اظہار کرتے ہیں تاہم دوسرے کئی نظریات بھی موجود ہیں جو اس برتاؤ کو بیان کرتے ہیں۔ ایک تو یہ ہے کہ شاید ہم کافی مزیدار ہیں۔ نمکین پسینہ اور...
  14. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ایک بیج کے اندر کیا ہوتا ہے؟ ان چھوٹی پھلیوں میں بڑے تاڑکے درخت یا خوبصورت گل لالہ بننے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ بیج یا تخم ان پودوں کی اقسام کے باز تخلیقی جسم ہیں جو 'ملفوف تخم' - وہ پودے جن کے بیج بند بیضہ دانی میں ہوتے ہیں- اور - 'برہنہ تخم' - وہ گروہ جس میں مخروطی قسم کے درخت ہوتے ہیں - کے نام...
  15. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    سمندر کے مردہ خطے کیا ہوتے ہیں؟ سمندر کے ان وسیع بنجر خطوں کے پیچھے کی حیاتیات مردہ خطوں کا نام اس حقیقت کی وجہ سے پڑا کہ وہ بہت ہی کم پودوں اور جانداروں کے رہنے کے لائق ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ آکسیجن کی عدم موجودگی ہوتی ہے جس کو 'قلیل آکسیجنی کیفیت' کہتے ہیں۔ قلیل آکسیجنی کیفیت کی صورتحال...
  16. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    چیونٹیوں کی بستیاں کیسی نظر آتی ہیں؟ چیونٹیوں کی ایک فوج ایک ہفتے میں زیر زمین وسیع شہر تعمیر کر سکتی ہے۔ ایک اکیلی چیونٹی اپنے وزن سے 50 گنا زیادہ تک اٹھا سکتی ہے، لہٰذا ایک بستی کی صورت میں مل کر کام کرنے کا مطلب یہ ہوا کہ وہ انتہائی متاثر کن کارنامے انجام دے سکتی ہیں۔ اصل میں ایک ہفتے کے...
  17. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    مرکزے کے اندر خلیے کے انضباطی مرکز (control center)کی چیر پھاڑ مایہ حیات(cytoplasm) سے گھرا ہوا مرکزے میں خلیے کا ڈی این اے موجود ہوتا ہے اور اس کے تمام افعال اور عملیات کو قابو رکھتا ہے جیسا کہ حرکت اور افزائش۔ خلیے کی دو اہم اقسام ہوتی ہیں: حقیقی المرکز(eukaryotic)اور بدائی المرکز(...
  18. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    خلیے کی ساخت کی وضاحت انسانی جسم میں لگ بھگ 75 کھرب خلیات ہوتے ہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ وہ ہوتے کیا ہیں اور کیسے کام کرتے ہیں؟ خلیات زندگی ہیں اور خلیات زندہ ہوتے ہیں۔ آپ یہاں اس لئے زندہ و جاوید موجود ہیں کیونکہ آپ کے جسم کے اندر ہر خلیے کا ایک مخصوص فعل اور ایک بہت ہی مخصوص کرنے کا کام ہے۔...
  19. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہم کیسے سوچتے ہیں؟ خیالات کیا ہوتے ہیں؟ یہ سوال آنے والی کئی دہائیوں تک سائنسدانوں، ڈاکٹروں اور فلسفیوں کو مصروف رکھے گا۔ اس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آپ کس طرح سے 'خیالات' کی تشریح کرتے ہیں۔ محرک (جیسا کہ کسی سیب کو دیکھ کر اس کی شناخت کرنا کا عمل ہے) کے جواب میں سائنس دان معانقہ کی تشکیل،...
  20. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہم کیسے سونگھتے ہیں؟ سونگھنے کی صلاحیت ہمارے خواص خمسہ سب سے زیادہ اہم ہے اور یہ ہماری خوراک اور محبوب پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔۔۔ سونگھنے یا اگر ہم درست اصطلاح کا استعمال کریں تو حس شامہ بہت ہی راست احساس ہے جس میں ہم اصل میں سونگھنے والی چیز کے بہت ہی خرد بینی ٹکڑے سانس کے ساتھ اندر لیتے...
Top