نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چھٹا باب - 1 متوازی کوانٹم کائناتیں میرے خیال میں یہ بات آسانی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ کوئی بھی کوانٹم میکانیات کو نہیں سمجھا ہے ۔ - رچرڈ فائن مین جو بھی کوانٹم کے نظرئیے سے حیران نہیں ہوا اس نے کوانٹم کی سمجھا ہی نہیں۔ - نیلز بوہر لامحدود استبعادی راستہ ایک حیرت انگیز وسیع بین النجم...
  2. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    آٹھواں باب - 7 ٹرائیٹن (نیپچون کے چاند) کی زیارت جنوب مغرب تحقیقاتی ادارے کے جان اسپینسر ٹرائیٹن کو قریب سے دیکھنے کے بارے میں ان خیالات کا اظہار فرماتے ہیں: جب ہم نے ١٩٨٩ء میں پہلی مرتبہ ٹرائیٹن کی تصاویر حاصل کی، تو میں اس وقت رات کے تین بجے ان کو آتا ہوا دیکھ رہا تھا۔ میں نے سوچا، 'یہ...
  3. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    آٹھواں باب - 6 ٹرائیٹن (نیپچون کا چاند) حصّہ دوم ٹرائیٹن کی سب سے غیر معمولی خاصیت اس کے متحرک پھٹاؤ تھے۔ وائیجر دوم نے ٹرائیٹن کے جنوبی قطب پر ٢٥ اگست ١٩٨٩ء پر اچٹتی ہوئی نظر ڈالی اور اسٹیریو تصاویر حاصل کیں جس میں دو گہری اونچی پھواریں سطح سے 8 کلومیٹر اوپر پہنچ رہی تھیں اور ١٥٠ کلومیٹر...
  4. زہیر عبّاس

    گیم آف تھرونز

    ہمیں تو بہرحال کل رات ساڑھے نو بجے تک پہلی قسط دیکھنے کا انتظار کرنا ہوگا ۔ بڑی کوشش کررہا ہوں کہ اس سے پہلے انٹرنیٹ پر کوئی ایسی چیز نہ پڑھوں جس سے قسط دیکھنے کا مزہ کرکرا ہوجائے۔ جون اسنو (حرام زادہ) مرا ہے تاہم جون اسٹارک (حلال زادہ) زندہ ہوسکتا ہے (کسی تجزیے میں پڑھا تھا)۔
  5. زہیر عبّاس

    پاکستانی سیاست کی گیم آف تھرونز

    میں نے صرف ٹیلی ویژن سیریز ہی دیکھی ہے اور اس کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ ظالم نے چند ایک کا موازنہ بہت ہی شاندار کیا ہے ۔ خاص طور پر شیخ رشید اور پیٹر بیلش کا ، جیکن ہاگار اور راحیل شریف کا اور بھائی اور وائٹ واکر کا ۔ بہرحال چند ایک مثالیں اتنی مزیدار نہیں ہیں خاص طور...
  6. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    آٹھواں باب - 5 ٹرائیٹن (نیپچون کا چاند) حصّہ اوّل ہمارے اہم سیاروی نظام کی بیرونی سرحد پر نیپچون کے عقب میں پژمردہ علاقے میں سفر کرتے ہوئے ، چکر لگاتا ہوا ٹرائیٹن ملے گا یہ سب سے دور اور سرد مہتاب وہ ہے جہاں کوئی بھی خلائی جہاز اب تک گیا ہے۔ جب ہم چاند کو دیکھتے ہیں تو ٹرائیٹن بڑا اور مخالف...
  7. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    اس پر تو کوئی فلم نہیں معلوم تاہم یوروپا رپورٹ ۲۰۱۳ مشتری کے چاند کے سفر یوروپا پر ہے۔ وہ کافی اچھی ہے۔
  8. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    آٹھواں باب - 4 ایریل اور مرنڈا (یورینس کے چاندوں) کا سفر جانس ہوپکنز آپلائیڈ فزکس لیبارٹری کی ایلزبتھ ٹرٹل کے خیالات ان مہتابوں کا بذات خود دورہ کرنے کے بارے میں درج ذیل ہیں: میں نے فلکی طبیعیات کا مطالعہ کالج میں شروع کیا تھا میں سیاروں کو اس لئے پسند کرتی تھی کیونکہ یہ بہت زیادہ نزدیک...
  9. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    آٹھواں باب - 3 مرنڈا (یورینس کا چاند) مرنڈا کا نام ولیم شیکسپیئر کے ناول "طوفانی" (دی ٹیمپسٹ) میں موجود واحد لڑکی کا کردار ادا کرنے والی مرنڈا پر رکھا گیا ہے۔ اس کے نام کا مطلب " ستائش کے قابل" یورینس کے سب سے حیران کر دینے والے سیارچے کے لئے یہ اسم بامسمّٰی ہے۔ سماوی جسم مرنڈا پراسرار...
  10. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    آٹھواں باب - 2 ایریل (یورینس کا چاند) سبز دیوہیکل سیارے کے گرد بادلوں سے ١٧٥ ہزار کلومیٹر اوپر چکر لگاتا ہوا ایریل یورینس کے پانچ اہم مہتابوں میں چوتھا بڑا چاند ہے۔ اپنے چھوٹے حجم کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ مرانڈا کے بعد سب سے زیادہ سرگرم ہے۔ شگافتہ گھاٹیوں کے درمیان ایریل کا چہرہ حیرت...
  11. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    آٹھواں باب - 1 ایریل ،مرانڈا اور ٹرائیٹن – یورینس اور نیپچون کے چاند خاکہ 8.1 ایریل کی کوریگن اور پکسی کھائیوں کے سنگم پر ڈھلوان دیواروں والی کھڑی پہاڑیاں یورینس کا ایک ڈرامائی نظارہ پیش کرتی ہیں۔ ایریل کے دہانوں کے فرش کی ساخت قدیمی برفیلے آتش فشانوں کی سرگرمی کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔...
  12. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    حیات کے ماخذ کی تلاش سائنس دان حیات کے ماخذ کی تلاش سالماتی سطح پر کر رہے ہیں زندگی کس طرح سے بے روح کیمیائی آمیزے سے ابتداء کر سکتی ہے؟ اس سوال نے سائنس دانوں کو ڈارون کی 'انواع کے آغاز' سے ہی پریشان کیا ہوا ہے۔ گروننجن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے کیمیا کے پروفیسر سجبرن اوٹو کی تحقیق '...
  13. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    انسانی تہذیب کی کائنات میں ابتداء کب ہوئی؟ زمین ارتقاء پذیر کائنات کی ابتداء میں ہی ظہور ہو گئی ہے۔ نئی نظریاتی تحقیق کے مطابق آج سے 4.6 ارب برسوں پہلے جب ہمارا نظام شمسی پیدا ہوا تھا تو اس وقت موجود صرف آٹھ فیصد قابل سکونت سیارے کائنات میں اپنا وجود رکھ سکتے تھے۔ اور یہ سلسلہ اس وقت بھی...
  14. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    آکسیجن سے لبریز سیارہ ارض" - سب سے پہلے جاندار سے 80 کروڑ برس قبل آکسیجن زمین پر جانوروں کے وجود کے لئے بہت اہم ہے۔ تاہم آکسیجن میں اضافے نے بظاہر جانداروں کے عروج کی رہنمائی نہیں کی۔ نئی تحقیق بتاتی ہے کہ 1.4 ارب برس پہلے جانداروں کے لئے کافی آکسیجن موجود نہیں تھی - تاہم اس کے باوجود 80...
  15. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    یوروپا (مشتری کا چاند) - چھوٹی دنیا کا سمندر "یوروپا پر وہیل کی ہڈیاں؟" کیا یہ چھوٹی دنیا کا سمندر ہے کالٹک کے فلکیات دان مائک براؤن سوال کرتے ہیں "میں جانتا ہوں، مجھے معلوم ہے۔ ہم سب کو آرتھر سی کلارک نے مشورہ دیا تھا کہ یوروپا پر اترنے کی کوشش مت کرنا۔ تاہم اگر آپ یوروپا پر اتریں تو کیا آپ...
  16. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 13 وقت کے تناقضات روایتی طور پر جو دوسری وجہ ٹائم مشین کے خیال کو رد کرنے کی ہے وہ وقت کے تناقضات ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ ماضی میں جا کر اپنے والدین کو قتل کر دیں تو آپ کا پیدا ہونا ہی ناممکن ہوگا۔ لہٰذا آپ کبھی بھی ماضی میں اپنے والدین کو قتل کرنے نہیں جا سکتے۔ یہ بات...
  17. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 12 گوٹ کی ٹائم مشین ١٩٩١ء میں پرنسٹن کے جے رچرڈ گوٹ III نے آئن سٹائن کی مساوات کا ایک اور حل پیش کیا جو وقت میں سفر کو ممکن بناتا ہے۔ اس کا طریقہ دلچسپ تھا کیونکہ اس نے بالکل ایک نئے طریقے سے شروعات کی تھی۔ اس نے گھومتے ہوئے اجسام ، ثقب کرم اور منفی توانائی کو مکمل طور پر...
  18. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 11 آپ کے کمرے میں کائنات میزنر کی خلاء میں، تمام کائنات آپ کے کمرے میں ہو سکتی ہے۔ مخالف دیواریں بعینہ ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ لہٰذا کسی بھی ایک دیوار میں داخل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ مخالف دیوار میں سے نمودار ہوں گے۔ چھت بھی بعینہ فرش جیسی ہوتی ہے۔ میزنر کی خلاء کا اکثر مطالعہ...
  19. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 10 منفی توانائی کے مسائل ہرچند تھورن کے حل نے اعلان کے ساتھ ہی کافی سنسنی پھیلا دی تھی، لیکن اس کو اصل میں بنانے میں جدید تہذیب کو بھی پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا کرنا ہوگا۔ سب سے پہلے تو بڑی مقدار میں نایاب منفی توانائی کا حصول ہوگا۔ اس قسم کے ثقب کرم کا انحصار اپنے دہانے...
Top