نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 9 تھورن کی ٹائم مشین ٹائم مشین کا خیال لگ بھگ١٩٨٥ء تک تقریباً ٣٥ برسوں تک بھلا دیا گیا جب ماہر فلکیات کارل ساگان نے اپنا ناول "کنٹیکٹ" لکھا جس میں وہ چاہتا تھا کہ ہیروئن ایک ستارے تک کا سفر کر سکے۔ اس کو دو طرفہ سفر کروانا تھا ، ایک مرتبہ ہیروئن کو ستارے تک جانا تھا...
  2. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 8 گوڈیل کی کائنات 1949ء میں عظیم ریاضی دان منطقی کرٹ گوڈیل نے آئن سٹائن کی مساوات کا ایک اور عجیب سا حل تلاش کیا۔ اس نے فرض کیا کہ تمام کائنات گھوم رہی ہے۔ وین سٹاکم کے سلنڈر کی طرح کو بھی مکان و زمان کی شیرے جیسی ساخت کے ساتھ گھسٹتا چلا جائے گا۔ گوڈیل کی کائنات میں ایک...
  3. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 7 وین اسٹاکم کی ٹائم مشین آئن سٹائن کے نظرئیے میں مکان و زمان ایک لاینفک وحدت میں جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ نتیجتاً کوئی بھی ثقب کرم جو خلاء میں موجود دو دور دراز کے نقاط کو ملاتا ہے ہو سکتا ہے کہ وقت کے دو دور دراز کے نقاط کو بھی ملا سکتا ہے۔ بالفاظ دیگر آئن سٹائن کا نظریہ وقت...
  4. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 6 گیما شعاعوں کی بھڑک مذکورہ بالا بلیک ہولز شاید ارب ہا برس پرانے ہوں۔ لیکن اب ماہرین فلکیات کے پاس وہ نایاب موقع موجود ہے جس میں وہ اپنی آنکھوں کے سامنے بلیک ہول کو بنتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ ان میں سے شاید کچھ تو گیما شعاعوں کی وہ بھڑکیں ہیں جو کائنات میں بڑی مقدار میں...
  5. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 5 قابل مشاہدہ بلیک ہول بلیک ہول کے عجیب و غریب خواص کی وجہ سے ١٩٩٠ء کے عشرے کے آخر تک ان کے وجود کو سائنسی قصوں سے زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ "دس برس پہلے، اگر آپ کو کہکشاں کے مرکز میں موجود کوئی ایسی چیز مل جاتی جس کو آپ بلیک ہول سمجھتے تو آدھے لوگ آپ کو باؤلا سمجھتے۔،"...
  6. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 4 چکر کھاتے بلیک ہول ١٩٦٣ء میں یہ خیال بدلنا شروع اس وقت ہوا جب نیوزی لینڈ کے ریاضی دان' روئے کر 'نے آئن سٹائن کی مساوات کا صحیح حل ایک گھومتا ہوا بلیک ہول نکال لیا جو شاید مرتے ہوئے ستارے کے بارے میں سب سے ٹھیک جواب دیتا تھا ۔ زاویائی حرکت کی بقا کے نتیجے میں جب ستارے...
  7. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 3 آئن سٹائن روزن کا پل ہرچند کے آئن سٹائن سمجھتا تھا کہ بلیک ہول کا قدرتی طور پر پایا جانا ناقابل تصوّر ہے، لیکن مزے دار طور پر اس نے یہ بات ثابت کی کہ بلیک ہول کسی کی سوچ سے بھی زیادہ عجیب ہو سکتے ہیں۔ یہ ثقب کرم کے امکان کو پیدا کرتے ہیں جو بلیک ہول کے قلب میں موجود ہوگا۔...
  8. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 2 بلیک ہول یا روزن سیاہ ١٧٨٣ء میں برطانوی ماہر فلکیات جان مچل وہ پہلا شخص تھا جس نے اس بات کو سوچا کہ اس وقت کیا ہوگا جب کوئی ستارہ اتنا بڑا ہو جائے کہ روشنی خود سے اس ستارے سے فرار حاصل نہ کر سکے۔ وہ جانتا تھا کہ ایسے کسی بھی جسم کی فراری سمتار یا فراری سمتی رفتار ضرور...
  9. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پانچواں باب - 1 ہر منہدم ہوتے بلیک ہول کے اندر شاید ایک نئی پھیلتی ہوئی کائنات کا تخم ہوتا ہے۔ - سر مارٹن ریس روزن سیاہ کسی اور جگہ جانے کا شگاف ہو سکتے ہیں۔ ایسا قیاس کیا جاتا ہے کہ اگر ہم روزن سیاہ میں جا سکتے تو ہم کہیں اور نکلتے، کائنات کے کسی مختلف حصّے اور مختلف دور میں۔۔۔...
  10. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ساتواں باب - 7 ٹائٹن کی سیر - ذرا ہٹ کے خاکہ 7.19اسکاٹ لینڈ میں کوری ریکن میں ہونے والی مدو جذر کی دوڑ۔ مدو جذر کا بہاؤ ناہموار آبی گزر گاہوں کے فرش سے باہمی تعامل کرتا ہے تاکہ جامد لہریں اور بھنور بن جائیں۔ اسی طرح کا مظہر شاید ٹائٹن کے "کریکن کے حلقوم" میں واقع ہوتا ہے۔ رالف لورینز جو...
  11. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    فرمی کے تناقض کا جواب؟ ماورائے ارض حیات تیزی سے معدوم ہوتی ہوئی لگتی ہے دوسرے سیاروں پر زندگی کا امکان مختصر ہو اور بہت جلد ختم ہو نے والا لگتا ہے، آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) سے تعلق رکھنے والے فلکی حیات دانوں کا کہنا ہے۔ ایک تحقیق جس کا مقصد حیات کی نمو میں پیش رفت کو جاننا ہے اس...
  12. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ساتواں باب - 6 ٹائٹن کی جھیلیں اور دریا ہمارے جہاں کے علاوہ ٹائٹن وہ واحد جگہ ہے جہاں پر دریاؤں اور جھیلوں سے ہونے والی تبخیر سے بارش کا ایک سرگرم چکر چل رہا ہے۔ اس کی دریائی وادیاں مائع سے بھرے طاس کی نکاسی کرتی لگتی ہیں، کچھ تو بحیرہ اسود جتنی بڑی ہیں۔ سائنس دان ٹائٹن کی سطح پر مائع میتھین...
  13. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    ترجمہ: قدیر قریشی آواز: زرتاشہ قریشی ایڈٹنگ: اختر علی شاھ پیشکش: سائنس کی دنیا پراجیکٹس ہوائی جہاز کیسے اڑتے ہیں ہوائی جہاز کے اڑانے کے لیے اس کے پر اوپر کی جانب ایک قوت لگاتے ہیں جسے اٹھان یا لفٹ کہا جاتا ہے – اس کے علاوہ جہاز کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ بوقتِ ضرورت اپنی سمت تبدیل کرسکے...
  14. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    خلائی مخلوق پانے کی سب سے امید افزا جگہ ماورائے شمس گیسی دیو سیاروں کے چاند - -" خلائی مخلوق پانے کا سب سے امید افزا جگہ ہیں" "ہم کائنات میں کہیں پر موجود حیات کو ثابت کرنے سے صرف چند دہائیوں پیچھے ہیں،" یہ بات فلکی طبیعیات دان رینی ہیلر نے کہی، جو مک ماسٹر یونیورسٹی کے اوریجنز انسٹیٹیوٹ...
  15. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ساتواں باب - 5 ٹائٹن کے پہاڑ سائنس اور انتباہ ٹائٹن کی تحقیق کافی تنبیہی کہانیاں دیتی ہے۔ کیسینی مہم کی شروعات میں ایک شاندار ساخت نظر آئی جس نے تفتیش کاروں کو دوسرے جہانوں کے آتش فشانوں کی یاد دلا دی۔ ریڈار کی تصاویر نے ایک ١٨٠ کلومیٹر رقبے پر پھیلے ہوئے دائروی خدوخال کا پتا لگایا جس کا...
  16. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    نور سعدیہ صاحبہ کے سوال جس پوسٹ کے سیاق و سباق میں تھے وہ کچھ 12 صفحات پر مشتمل ہے جس میں ہر صفحے پر 20 پوسٹ لگی ہوئی ہیں ۔ نہ تو میں نے ان کی وہ پوسٹ مکمل پڑھی تھی ۔ نہ میرے پاس وقت تھا کہ میں اتنی طویل پوسٹ پڑھوں ۔ اور ان کے سوالات اس پوسٹ سے متعلق ہی نہیں تھے اگرچہ موضوع ارتقاء ہی کا تھا ۔...
  17. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    جناب یقین جانئے کہ میں نے کبھی دعویٰ ہی نہیں کیا کہ میں کوئی سائنس دان تو کجا کسی قسم کا علم رکھتا ہوں۔ تاہم آپ علیم صاحب کو ضرور داد دیجئے کہ ان سے ملنے سے پہلے میں بھی ہارون یحییٰ صاحب کو درست سمجھتا تھا اور نظریہ ارتقاء کو ایک دھوکہ اور فریب ۔ تاہم جب دسمبر ٢٠١٤ میں علیم صاحب سے ملاقات...
  18. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    میرا مقصد ایک چیز کو واضح کرنا تھا سو کردیا۔ میں ضروری نہیں سمجھتا کہ موحد کی تعریف یہاں پیش کروں ۔ کیونکہ یہ موضوع بحث ہی نہیں ہے۔ جناب غلطی کس سے نہیں ہوسکتی۔ اگر کسی سے کوئی غلطی ہو تو اس کی جانب اشارہ کرنا کوئی بری بات نہیں ہے جبکہ غلطی کرنے والا اس کو درست کرنے کو تیار بھی ہو ۔ تاہم اس...
  19. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    شاید آپ نے پوسٹ پڑھے بغیر رائے صادر کردی ہے ۔ سوال تھا : 6۔ اگر انسان بندروں کی اولاد ہیں، تو اب تک بندر کیوں موجود ہیں؟ اس کا جواب تھا : یہ سب سے عام کیا جانے والے اعتراض ہے جو ارتقاء کے بارے میں لاعلمی کو ظاہر کرتا ہے۔ سب سے پہلی غلطی تو یہ ہے کہ ارتقاء یہ نہیں تعلیم دیتا کہ انسان...
Top