نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    آپ کے سوالات بہت زیادہ ٹیکنیکل ہیں۔ میرا علم اتنا نہیں ہے کہ میں اس کے خاطر خواہ جواب دے سکوں۔ آپ فیس بک پر سائنس کی دنیا جوائن کرکے اپنے سوالات وہاں پوسٹ کردیجئے ۔ وہاں آپ کو اپنے جوابات ضرور مل سکتے ہیں کیونکہ وہاں کی متظمین میں قدیر قریشی صاحب اور عظمیٰ گل صاحبہ اس سلسلے میں کافی مہارت...
  2. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    آپ اس کے لئے سوال نمبر 3 اور 6 کا ایک بار پھر مطالعہ کیجئے :
  3. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    کرۂ ارض کی تاریخ کی پانچ اجتماعی معدومیت (Mass Extinctions) یا ناپیدگی میں سب سے بڑی تباہی کا ذمہ دار کون؟ ایم آئی ٹی:"پانچ اجتماعی معدومیت (Mass Extinctions)میں سب سے بڑی معدومیت کا ذمہ دار خرد بینی جراثیم (Microbes)تھے " تصویر کا ٹائٹل:وقوعہ پر موجود ثبوت فراواں اور عالمگیری ہیں: ركاز...
  4. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ساتواں باب - 4 برفیلے آتش فشاں اور دوسرے ٹپکنے والے ماخذات سیاروی سائنسی دنیا میں اس بات پر اتفاق قائم ہو رہا ہے کہ ٹائٹن کا اندرون اس کے آسمانوں میں ارتقائی ادوار میں میتھین کو اس میں بھر رہا ہے ۔ تشکیل کے ابتدائی برسوں میں جب چاند شمسی سحابیہ سے بن رہا تھا ، تو ایک چٹانی قلب پانی کے غلاف کے...
  5. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    اس سال فروری میں 29 دن کیوں ہیں؟؟ لیپ ایئر کیا ہے ( اردو میں) ترجمہ : محمد بلال اعظم آواز : اِندر کشن ایڈٹنگ: اختر علی شاھ پیشکش : سائنس کی دنیا پراجیکٹس لیپ یا لوند کا سال کیا ہے؟ آئیے! کچھ بنیادی باتوں سے آغاز کرتے ہیں کہ آخر لفظ "سال" سے کیا مراد ہے؟ ایک بچے کے لئے یقیناً یہ اگلی سالگرہ...
  6. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    میں نے ابھی چیک کی ہے ۔ میرے پاس تو ٹھیک چل رہی ہے ۔
  7. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    جی لکھا ہوا تو کسی اور کا ہے ۔ میں نے صرف اس کا اردو ترجمہ کیا ہے ۔
  8. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ساتواں باب - 3 ٹائٹن کے عجیب ریت کے ٹیلے شروع سے ہی کیسینی وی آئی ایم ایس (بصری اور زیریں سرخ نقشہ ساز طیف پیما - (Visual and Infrared Mapping Spectometer اور آئی ایس ایس (تصویری سائنس ذیلی نظام - (Imaging Science Subsystem کے آلات نے گہرے علاقوں کو چاند کے نقاب زدہ چہرے سے نکال کر منکشف کیا۔...
  9. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    کیپلر کےدھند لاتے ستارے کا اسرار 'خلائی مخلوق کی بنائی ہوئی عظیم ساخت' کی گونج جلد ہی ختم ہو جائے گی ہماری کہکشاں میں کہیں پر موجود ذی شعور مخلوق کے ہونے کے امکان پر اکتوبر ٢٠١٥ء کے آخری ہفتے میں انٹرنیٹ پر کافی چرچا رہا ہے۔ یہ شور و غوغا اس وقت برپا ہوا جب اٹلانٹک پر ایک مضمون چھپا۔ اس...
  10. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    فٹ بال کک کی سائنس ( اردو میں) ترجمہ: قدیر قریشی آواز: زرتاشہ قریشی ایڈٹنگ: اختر علی شاھ پیشکش: سائنس کی دنیا پراجیکٹس 1997 میں سپین اور برازیل کے درمیان ایک فٹ بال میچ میں برازیل کے ایک نوجوان کھلاڑی روبرٹو کارلوس کو 35 میٹر لمبی فری کک لگانے کو کہا گیا – چونکہ گول کے سامنے مخالف ٹیم کے...
  11. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    16. ارتقاء ہمشہ انتہائی سست رفتاری سے ہوتا ہے یہ درست ہے کا عام طور پر ارتقاء کا عمل انتہائی سست رفتار ہوتا ہے لیکن بعض اوقات ارتقاء تیزی سے بھی ممکن ہے – ہمارے پاس سست ارتقاء کی تو بہت سی مثالیں موجود ہیں جیسے زمین پر رہنے والے ممالیہ جانوروں سے وہیل کا ارتقاء جس کا ثبوت کئی فوسلز ہیں جو...
  12. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    تحریر: قدیر قریشی ارتقاء کے بارے میں غلط فہمیاں بدقسمتی سے لوگوں کے ذہنوں میں ارتقاء کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں – ان میں سے کچھ تو ارتقاء کے بارے میں نادانستہ طور پر غلط اطلاعات کی وجہ سے ہیں اور بعض اس وجہ سے کے ارتقاء کے مخالفین دانستہ طور پر بھی لوگوں کو ارتقاء کے بارے...
  13. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    انسان بردار مریخی مہم ایم آئی ٹی: "انسان بردار مریخی مہم کے لئے چاند کا ایک پھیرا لگانا ضروری ہے" اوپر ناسا سے حاصل کردہ تصویر میں ایریز 3 کے اترنے کی جگہ نظر آ رہی ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں دھماکہ خیز فلم "مریخی"(The Martian) میں انسان بردار مریخی مہم کو اترتے ہوئے دکھایا ہے۔ ایم آئی ٹی کی...
  14. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    سائنس کی دنیا وقت صرف نظروں کا دھوکا ہے.. (اردو میں) آواز اختر علی شاھ ترجمہ قدیر قریشی پیشکش ۔۔ سائنس کی دنیا پراجیکٹس 1971 میں ایک تجربہ کیا گیا تھا جس میں سائنس دانوں نے دو ایٹمی گھڑیاں لیں جو کہ ایک ہی وقت دکھا رہی تھیں - ان میں سے ایک کو جہاز میں رکھ کر جہاز کو دیر تک اڑایا گیا - جہاز کے...
  15. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ساتواں باب - 2 ٹائٹن کا کرۂ فضائی ان گھاٹیوں ، جھیلوں اور ریت کے ٹیلوں کو دھندلا کرتی ہوئی ٹائٹن کی نائٹروجن اور میتھین کی گہری چادر کی اپنی ہی ایک کہانی ہے۔ زمین اور ٹائٹن دونوں پر، موسم قدرتی طور پر درجہ حرارت اور دباؤ میں توازن قائم رکھنے کی ایک قدرتی کوشش ہوتی ہے۔ حرارت سورج سے آتی ہے،...
  16. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    جی مجھے علم فلکیات اور اس کی ہر شاخ سے بہت دلچسپی ہے۔
  17. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ساتواں باب -1 ٹائٹن، دوسرا مریخ ٹائٹن پر موجود میتھین کا سمندر اگر کوئی سیاروں اور ان کے چاندوں کو لے کر تاروں بھرے آسمان میں پھیلا کر ان کو بہ لحاظ حجم ترتیب دے تو ٹائٹن سیارہ عطارد اور مریخ کے درمیان کہیں موجود ہوگا۔ اس کا کرۂ فضائی ان دونوں سیاروں سے زیادہ کثیف ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ...
  18. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    فوق ارض(Super Earth) سیاروں کی اجنبی کیمیا "کلاسیکل قوانین سے رو گرداں" ریاضیاتی نمونوں کا استعمال کرکے، سائنس دان فوق ارض سیاروں کے اندروں میں 'جھانک' کر معلوم کر سکتے ہیں کہ اس میں ایسے مرکبات موجود ہو سکتے ہیں جن کو بننے کی اجازت کلاسیکل کیمیائی قوانین نہیں دیتے - یہ مرکبات حرارتی منتقلی...
  19. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    ایک خلیہ اپنی کاپی کیسے بناتا ہے(اردو) آواز -- ازن حفیظ ترجمہ-- کاشی آرائیں پیشکش-- سائنس کی دنیا پراجیکٹس گو کہ ایک بالغ انسان تقریباَ 100ٹریلین (یعنی ایک کروڑ کھرب) سیلز (یا خلیات) پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر پھر بھی ہماری زندگی کی ابتداء فقط ایک خلیے سے ہوتی ہے۔ خراب یا ٹوٹے ہوئے بافتوں (یعنی...
Top