نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    کاربن کے علاوہ - "کائنات میں دوسری جگہوں پر زندگی کے امکانات حیرت انگیز ہیں" "اگر آپ مختلف امکانات کا جائزہ نہیں لیں گے کہ کائنات میں حیات کیسی ہو سکتی ہے تو جب آپ اس کو تلاش کرنے نکلیں گے تو آپ جان نہیں پائیں گے کہ کس چیز کو دیکھنا ہے،" یہ بات واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے...
  2. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    اسٹرنگ تھیوری ترجمہ: قدیر قریشی آواز : اختر علی شاھ پیشکش: سائنس کی دنیا پراجیکٹس سٹرنگ تھیوری سٹرنگ تھیوری کی مدد سے ہم بگ بینگ کے راز افشا کر سکتے ہیں – آئن سٹائن کے فارمولے عین بگ بینگ کے لمحے پر اور بلیک ہول کے مرکز میں ناکام ہوجاتے ہیں - کائنات کی یہ دو سب سے زیادہ لچسپ جگہیں ہیں جو...
  3. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    11۔ قدرتی چناؤ شاید صغیر ارتقاء کی تشریح کر سکتا ہے، تاہم یہ نئی انواع کا آغاز اور اونچے درجے کی حیات کو بیان نہیں کر سکتا۔ ارتقائی حیاتیات دان تفصیل سے لکھ چکے ہیں کہ کس طرح سے قدرتی چناؤ نئی انواع کو پیدا کرتا ہے۔ مثال کے طور پر وہ نمونہ جو ایلوپیٹری کہلاتا ہے جس کوہارورڈ یونیورسٹی کے ارنسٹ...
  4. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    پسند کرنے کاشکریہ عارف بھائی! اصل میں، میں نے تو صرف اس کا اردو ترجمہ کیا ہے ۔ لکھا ہوا تو کسی اور کا ہے۔ ویسے میں خود بھی موحد ہوں۔ تاہم مجھے خود بذات خود ارتقاء میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آتی جس سے میرے مذہبی جذبات کو کسی قسم کی کوئی ٹھیس پہنچے۔ بلکہ ان پندرہ سوالات اور ان کے جوابات میں سوائے...
  5. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چوتھا باب -15 کائنات بننے کے مراحل ڈبلیو میپ کا سب سے شاندار اور عظیم کام شاید یہ ہے کہ اس نے سائنس دانوں کو اس بات کا اعتماد بخشا کہ وہ علم کونیات کے معیاری نمونے کی جانب راست قدم اٹھا رہے ہیں۔ ہرچند اس نظریئے میں اب بھی کافی خلاء موجود ہے ، فلکی طبیعیات دان معیاری نمونے کا ایک واضح خاکہ...
  6. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا ہے،، کہ یہ واقعہ آپ کے ساتھ پہلے بھی ہوچکا ہے (deja vu) ڈے ژا وو کیا ہے (اردو میں) ترجمہ : قدیر قریشی آواز: اندر کشن پیشکش: سائنس کی دنیا پراجیکٹس کیا آپ کو کبھی ڈے ژا وو (deja vu) کا تجربہ ہوا ہے - یہ وہ موہوم سا احساس ہے کہ ہم اس جگہ پہلے بھی آ چکے ہیں – مثلاً...
  7. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    6۔ اگر انسان بندروں کی اولاد ہیں، تو اب تک بندر کیوں موجود ہیں؟ یہ سب سے عام کیا جانے والے اعتراض ہے جو ارتقاء کے بارے میں لاعلمی کو ظاہر کرتا ہے۔ سب سے پہلی غلطی تو یہ ہے کہ ارتقاء یہ نہیں تعلیم دیتا کہ انسان بندروں کی اولاد ہیں؛ بلکہ یہ بیان کرتا ہے کہ دونوں کے جد ایک ہی تھے۔ خاکہ 6 نئی...
  8. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    سائنس کی دنیا کے سینئر منتظم قدیر صاحب کی فرمائش پر http://www.scientificamerican.com/article/15-answers-to-creationist/ کا اردو ترجمہ کیا گیا تھا وہ پیش خدمت ہے۔ تصاویر اور اس کے عناوین ویب سائٹ سے نہیں لئے گئے بلکہ انٹرنیٹ سے تلاش کرکے ان کو شامل کیا گیا ہے۔ نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے...
  9. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    دماغ کا انعامی نظام.. ( ہمین لذت کا احساس کیوں ہوتا ہے اور نشہ انسان کے دماغ پہ کیسے اثر انداز ہوتا ہے ) اردو میں ترجمہ : قدیر قریشی آواز: زرتاشہ قریشی ایڈٹنگ: اختر علی شاھ پیشکش: سائنس کی دنیا پراجیکٹس دماغ کا انعام کا نظام دماغ ہمارے وجود کا مرکز ہے – ہم جو چیز بھی محسوس کرتے ہیں اور جو...
  10. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    جناب میں نے اپنی ہمت کے ہارنے کی بات نہیں کی تھی بلکہ تجمل بھائی کے سوال کے جواب میں عرض کی تھی کہ جو بھائی فورم اور ویب سائٹ بنانے میں مہارت رکھتے تھے انہوں نے کم ٹریفک کی وجہ سے اس میں مزید دلچسپی نہیں لی۔ میں اس طرح کی چیزوں سے نابلد ہوں وگرنہ خدا کا شکر ہے کہ میں ہار ماننے سے پہلے پوری...
  11. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    اصل میں بات یہ ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے کسی کو اچھے لگے یا نہ لگے جو وزیٹر کا ٹریفک فیس بک سے ملتا ہے وہ کسی اردو کے فورم اور وہ بھی سائنسی فورم کو نہیں مل سکتا ۔ یہاں تک کہ سائنس کی دنیا کی ویب سائٹ بھی بڑے شوق سے بنائی گئی تھی تاہم فیس بک سے وزیٹر کو لانا بہت مشکل تھا ۔ اسی لئے لوگوں نے...
  12. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    اصل میں صرف ایک ہی صاحب ہیں جو اس طرح کی پروگرامنگ جانتے ہیں۔ اپنی مصروفیات کی بناء پر وہ اس کو وقت نہیں دے پائے اور یہ فورم ابھی تک فعال نہیں ہوسکا۔
  13. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    سائنس کی دنیا فیس بک پر بنایا ہوا ایک گروپ اور پیج ہے جہاں کچھ لوگ رضاکارنہ طور پر اردو میں سائنس کی ترویج کے لئے اپنی توانائی صرف کرتے ہیں۔ اسی گروپ کے کچھ لوگوں نے سائنسی ویڈیوز کا اپنے تئیں اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اب تک پچیس سے زائد مختلف سائنسی موضوعات پر ویڈوز کو اردو میں ڈب کیا...
  14. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چوتھا باب -14 سپرنووا – لمبڈا کی واپسی سائنس دانوں نے جو اعداد و شمار کوبی سے حاصل کیے تھے وہ افراط کے نظریئے سے میل کھا رہے تھے، تاہم ماہرین فلکیات ١٩٩٠ء کے عشرے تک اس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے رہے کیونکہ افراط کا نظریہ تجرباتی اعداد و شمار سے حاصل کردہ اومیگا سے سنگین انحراف کر رہا...
  15. زہیر عبّاس

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    جی کوشش کی تھی تاہم وقت بہت صرف ہورہا تھا اور تصاویر ٹھیک طرح سے نہیں ڈالی جارہی تھیں ۔ اور شاید مجھے اپنی فارمیٹنگ بھی پسند نہیں آرہی تھی ۔پھر جو وقت اس کام کے کرنے میں صرف ہورہا ہے وہ وقت میں مزید کسی اور کتاب کا ترجمہ کرنے میں لگانا چاہتا ہوں لہٰذا سوچا کہ کوئی ایسا مل جائے جس کو مناسب معاوضہ...
  16. زہیر عبّاس

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    بہرحال کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا تو بہتر ہے۔ کم از کم میں تو کتابی صورت میں نستعلیق ہی کو نسخ پر ترجیح دوں گا چاہئے اس کی برقی اشاعت ہی کیوں نہ ہو۔ :)
  17. زہیر عبّاس

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    آفاق کی کارگہ یہ شیشہ گری اس ربط پر شایع کی گئی تھی تاہم کافی عرصے سے یہ ، یہ پیغام دکھاتا ہے : صفحہ موجود نہیں معذرت ! تلاش کردہ صفحہ نہیں ملا ، بعض اوقات یو آر ایل کی تبدیلی سے ایسی صورت حال پیش آتی ہے۔ دوبارہ تلاش کرنے پر اصل صفحہ تک رسائی ممکن ہو سکتی ہے یہی صورت "ناممکن کی طبیعیات " کا ہے...
  18. زہیر عبّاس

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    جی بالکل بھی کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے کہ اس سے کوئی مالی منعفت حاصل کی جائے ۔ ویسے یہ کوئی شعر و شاعری کی نہیں بلکہ سائنس کی ترجمہ شدہ کتب و ڈاکومنٹریز ہیں۔ ویسے تو یہ یہاں محفل میں سائنس اور ہماری زندگی کے زمرے میں پہلے ہی پوسٹ کی جاچکی ہیں۔ بہرحال ان کے متعلقہ ربط درج ذیل ہیں: پہلی "ناممکن...
  19. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    چوتھا باب -13 متوازی کائناتوں کے قابل جانچ اندازے بدقسمتی سے کثیر کائناتوں کے نظریئے کی جانچ جس میں مختلف قوانین طبیعیات والی کائناتیں شامل ہوں ، کا ممکن ہونا سر دست ناممکن ہے۔ ان کائناتوں تک پہنچنے کے لئے ہمیں سریع از نور رفتار کی ضرورت ہوگی۔ لیکن افراطی نظریئے کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ یہ...
  20. زہیر عبّاس

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    جناب میری کتاب تو پہلے سے ہی ایم ایس ورڈ میں ٹائپ ہوئی ہے۔ میں تو اس کی پروفیشنل انداز میں فارمیٹنگ چاہ رہا ہوں۔
Top