چوتھا باب -12
تشاکل کا ٹوٹنا
اس بات کو سمجھنے کے لئے رحم مادر میں بچے کے بننے کا سوچیں۔ حمل کے ابتدائی مراحل میں ، جنین خلیے کے مکمل کرہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہر خلیہ دوسرے خلیہ جیسا ہی ہوتا ہے۔ یہ ایک ہی جیسا لگے گا اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ ہم اس کو کیسے گھمائیں۔ طبیعیات دان کہتے ہیں کہ...