نتائج تلاش

  1. سارہ بشارت گیلانی

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    مقطع کے لئے تھوڑی سی guidance چاہیئے please. مقطع میں کیا خاص ہوتا ہے؟ میرا کوئی تخلص نہیں ہے۔ sounds silly to be asking but I really don't know
  2. سارہ بشارت گیلانی

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    بہت بہت شکریہ! میں آپ سب سے بہت کچھ سیکھ رہی ہوں۔ I'm really very thankful to all of you for your help
  3. سارہ بشارت گیلانی

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    بہت بہت شکریہ! واقعی بہت زیادہ شکر گزار ہوں آپ کی اس مدد کے لئے! کتنی اچھی باتیں بتائی ہیں آپ نے!
  4. سارہ بشارت گیلانی

    چند اشعار برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    جی بہت شکریہ! کبھی منبر کبھی پتھر کبھی مسجد کبھی مندر خدا خود تم میں ہے ان استعاروں میں نہیں ڈھونڈو محمد اظہر نذیر صاحب نے بھی اچھا مشورہ دیا ہے "کھوجو" کے استعمال کا۔ کبھی منبر کبھی پتھر کبھی مسجد کبھی مندر خدا خود میں ہی کھوجو استعاروں میں نہیں ڈھونڈو کیسے بہتر ہے آپ کے خیال سے؟ "خود...
  5. سارہ بشارت گیلانی

    میں اس سے جب ملوں گی - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    بہت شکریہ ! املا کی غلطیوں میں جو کثر رہ گئی تهی وہ ان کمنٹس کو فون سے لکھ کر ان میں پورا کر رہی ہوں امید ہے آپ سب میری کوشش کو ایپریشئیٹ کریں گے :)
  6. سارہ بشارت گیلانی

    میں اس سے جب ملوں گی - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    :)) اس بارے نمیں سوچا ہی نہیں :) یہ میرے پاس جمع ہو رہاتها اور اصلاح کے کوئی نہیں تها سوچاسب شیر کر لوں :)
  7. سارہ بشارت گیلانی

    میں اس سے جب ملوں گی - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    میں اس سے جب ملوں گی یہ کہوں گی کہ تم یہ سوچتے تهے تم سے آگے میرا کہیں بهی ٹھکانہ نہیں ہے تمہاری ذات کی حد سے نکل کے کوئی جینے کا بہانہ نہیں ہے میرا کوئی بهی ٹھکانہ نہیں ہے ۔۔۔۔ کہ تم سے راستے میں یوں بچھڑ کے تمھیں لگا تها کہ میں کهو جاوں گی تمھاری یاد دل میں دفن کر کے تیری گلی کی خاک ہو جاوں...
  8. سارہ بشارت گیلانی

    چند اشعار برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    بہت شکریہ! آپ کی بات سامجھ میں آ گئی۔ اس موضوع پر بات کرتے ہوئے ذرا گھبراہٹ ہوتی ہے :) مگر جس طرح آپ کہہ رہے ہیں ایسے شاید بات کی جا سکتی ہے۔ درستگی کر کے دوبارو شیر کروں گی یہ شعر۔
  9. سارہ بشارت گیلانی

    چند اشعار برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر! :) اصل میں میں ٖقرآن کہنا نہیں چاہ رہی ہوں۔۔ اسی لیئے کاغذ کہہ رہی ہوں۔۔ لیکن اگر اس سے میری سوچ واضح نہیں ہو رہی تو پھر اس لفظ کو بدلنا ٹھیک رہے گا
  10. سارہ بشارت گیلانی

    زندگی کسی کے ساتھ ختم نہیں ہوتی. کہانی چلتی رہتی ہے، کردار بدل جاتے ہیں

    زندگی کسی کے ساتھ ختم نہیں ہوتی. کہانی چلتی رہتی ہے، کردار بدل جاتے ہیں
  11. سارہ بشارت گیلانی

    کچھ کہو-- برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    مہ جبین بہن میں ایک پروجکٹ مینیجر ہوں ایک ان جی او میں۔ بیچلرز ڈنٹسٹری میں کیا ہے، پوسٹ گریجویشن پبلک ہیلتھ میں کی ہے ایک ماسٹرز پاکستان سے کیا ہے ایک انگلینڈ سے۔ افسانے لکھتی ہوں کافی وقت سے۔ شاعری ابھی کچھ ماہ قبل شروع کی ہے۔ اردو میں با قاعدہ لکھنا ابھی شروع کیا ہے اس کے پہلے "رومن" میں لکھتی...
  12. سارہ بشارت گیلانی

    چند اشعار برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    "کھوجو" اچھا لگے گا :)
  13. سارہ بشارت گیلانی

    چند اشعار برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    آپ سب کی رائے کا بہت شکریہ! محمد اظہر صاحب بہت اچھا آئڈیا دیا ہے آپ نے :) کاغد کو مسجد کے حوالے سے لکھا ہے، اور پتھر کو مندر کے حوالے سے۔ اس لحاظ سے کیا "چہرہ" ٹھیک رہے گا یہاں؟ اور میں بہت سالوں بعد اردو لکھ پڑھ رہی ہوں اس لئے جہاں سپیلنگ کی غلطی ہو اسکو بھی درست کر دیجیئے گا۔
  14. سارہ بشارت گیلانی

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے!
  15. سارہ بشارت گیلانی

    کچھ کہو-- برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    کچھ کہو... کچھ تو کہو کچھ کہو... اب کہہ بهی دو سردیوں کی شام ہو، چودھویں کی رات ہو گیسووں کی چهاوں ہو، دهڑکنوں کا ساز ہو خامشی کا گیت ہو، بس یہی آواز ہو ایسا عالم ہو کہ تم ہم میں اور ہم تم میں گم آنکھوں آنکھوں میں کئی ہو جائیں راز و نیاز کہہ دو تم ہو منتظر ایسے ہی لمحوں کے جب میں تمهارے پاس ہوں...
  16. سارہ بشارت گیلانی

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    عجب سی کشمکش میں لوگ ہم کو چھوڑ جاتے ہیں تمهارا نام لے کر آج بهی ہم کو بلاتے ہیں عبادت اور الفت میں نہیں کچھ فرق نیت کا جہاں بگڑی بنانی ہو وہاں سر کو جهکاتے ہیں ہمیں ایسے وہ آ کے رنج و غم اپنے سناتے ہیں کچھ ایسے دوست ہیں روتے ہوئے دل کو رلاتے ہیں چلو پهر سے ملیں پهر سے کریں آغاز الفت کا گئی...
  17. سارہ بشارت گیلانی

    چند اشعار برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    یہ اس فارم میں میں پہلی بار شیر کر رہی ہوں۔ میں نے حال ہی میں تھوڑا بہت لکھنا شروع کیا ہے۔ آپ سب کی مدد کے لئے بہت ممنون ہوں مجهے رنگین کلیوں میں بہاروں میں نہیں ڈهونڈو تمهارا خواب ہوں مجھ کو ستاروں میں نہیں ڈهونڈو کبهی کاغز کبهی پتھر کبهی مسجد کبهی مندر خدا خود تم میں ہے ان استعاروں میں نہیں...
  18. سارہ بشارت گیلانی

    تعارف نئے شعراء کیلیئے اصلاح کی سہولت

    آداب :) امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ میں افسانے لکھتی ہوں۔ حال ہی میں شاعری شروع کی ہے۔ سوچ رہی ہوں اصلاح کا کوئی طریقہ ہو۔ بحر اور وزن کے بارے میں کوئی بتانے والا ہو۔
Top