نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ، وہ بھی گاجر کا ہو تو مزا آ جائے۔۔ ویسے صرف چائے بھی چلے گی۔۔ شکریہ
  2. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگر ہ بہت بہت مبارک🎂🎉🥰🎂🎊🎉

    شکریہ اردو محفل! میری دعا ہے کہ اردو محفل اس بام عروج کو پہنچے جس کی وہ مستحق ہے۔ اس محفل کا حصہ ہونا اپنی زندگی کے خوبصورت واقعات میں سے ایک ہے! اللہ اس محفل کو قائم و دائم رکھے۔۔ آمین
  3. صابرہ امین

    مبارکباد عاطف بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سید عاطف بھائی!!
  4. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگر ہ بہت بہت مبارک🎂🎉🥰🎂🎊🎉

    بہت شکریہ میرے اچھے بھائی! اللہ کریم آپ کو خوش رکھیں، تمام مسائل اور پریشانیاں حل کریں، آمین۔
  5. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگر ہ بہت بہت مبارک🎂🎉🥰🎂🎊🎉

    شکریہ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی! شکریہ محترم علی وقار بھائی!
  6. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگر ہ بہت بہت مبارک🎂🎉🥰🎂🎊🎉

    پیاری سیما آپا، بہت شکریہ!! آپ جس طرح سب کے دکھ سکھ میں شریک ہوتی ہوں وہ قابل ستائش ہے۔ ہر ایک کی خبر گیری کرنا،ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو دل سے منانا آپ کا ہی خاصہ ہے۔ ایک بار پھر آپ کی ذرہ نوازی کا تہہ دل سے شکریہ :love:💕💕💕💕
  7. صابرہ امین

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ مکمل صحت یابی عطا فرمائیں۔ آمین
  8. صابرہ امین

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اردو محفل کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ۔۔انتہائی دکھ ہوا۔۔ اللہ غریق رحمت کرے۔ آگے کی منزلیں آسان کرے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  9. صابرہ امین

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    لیجیے دوست کمک پہنچانے آ پہنچے!! خوش نصیب ہیں محمداحمد بھائی ۔ ۔ اللہ آپ جیسے دوست سلامت رکھے، آمین
  10. صابرہ امین

    چائے پئیں

    قائم رہے گا تو یہ بھی ہو گا، ان شا اللہ۔۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!!
  11. صابرہ امین

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی!۔۔ ہماری نظریں تو اس بات پر لگی ہیں کہ آپ کے مراسلات کا ریکارڈ کب ٹوٹتا ہے!!
  12. صابرہ امین

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    اتنے مفصل تبصرے کا شکریہ!! اتنا وقت کیسے نکال لیتے ہیں بھئی؟؟!:p
  13. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ کے یاد آئے آج پائے !! یہاں اب تک نہیں بنا پائی۔ آج نہاری بنائی ہے مگر پائے کا نعم البدل تو بس پائے ہی ہیں۔
  14. صابرہ امین

    چائے پئیں

    دریں چہ شک!! آمین
  15. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل عرصے بعد آنا بھی آپ کے میسج اور بعد ازاں گفتگوکے باعث ہوا۔ شکریہ کہ اتنا خیال رکھتی ہیں۔ محترم سیما آپا کی بات کیسے ٹالی جا سکتی ہے۔
  16. صابرہ امین

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کریم آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
  17. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواب کی سی باتیں لگتی ہیں پرانی باتیں! امین پچھلے دنوں کراچی سے آتے ہوئے دو کلو گاجر کا حلوا تو لے ہی آئے۔ بہت مزے مزے سے کھایا۔ الحمدللہ ۔ وہاں اتنی قدر نہیں تھی۔ مگر اب سب یاد آتا ہے!!
  18. صابرہ امین

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    مونگ پھلیاں ہوں اور بہت سی ہوں!! کراچی کے کئی علاقوں کی مونگ پھلیاں یاد آ گئیں۔ زیادہ تر واٹر پمپ اور شاداب مسجد کے سامنےسے منگوائی جاتی تھیں ۔۔ آپ کی اس مزیدار اور خوبصورت تحریر نے کیا کیا یاد دلا دیا!
Top