نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہر دلعزیز محمد وارث بھائی کی نذر۔ اپنی منفرد یکتا بے کنار ہستی کا اک حصار ہے جس کی وسعتوں میں زندہ ہوں نجم الثاقب
  2. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد امین صدیق بھائی کی نذر۔ ۔ خود کو دریا میں نہ قطروں سا ملائے رکھنا منفرد ہونے کا احساس دلائے رکھنا مینو بخشی
  3. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد خرم یاسین بھائی کی نذر، خود ڈھونڈ لے گا تجھ کو ترا منفرد مقام راہ طلب میں نقش کف پا سے بچ کے چل شکیل بدایونی
  4. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    خورشیداحمدخورشید بھائی کی شاعری پڑھ کر ذہن میں آیا ہے ۔ ۔ یہی خاموشی کئی رنگ میں ظاہر ہوگی اور کچھ روز کہ وہ شوخ کھلا چاہتا ہے پروین شاکر
  5. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    صریر بھیا کی نذر ۔ ۔ وہ کس قدر پیرایہ پرور اور کتنا سادہ کار کس قدر سنجیدہ و خاموش کتنا با وقار جون ایلیا
  6. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    آآآآ۔ ۔ میری پیاری سیما آپا، شکریہ :redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
  7. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ویسے یہ ان کی ظاہری شخصیت کے بارے میں ہی کہا تھا۔ ۔ ان کی تحاریر ان کی خوبصورت زندہ دل شخصیت کی عکاس ہیں۔۔ علاوہ ازیں ان کی لوگوں سے گفتگو ثابت کرتی ہے کہ وہ ایک معزز اور مہذب انسان ہیں۔ یہی سوچ کر ان سے مذاق کر لیا تھا اور انہوں نے بھی اس کو اتنا ہی سمجھا جتنی کہ بات تھی۔ ایک ہندی سینما...
  8. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    آپ سے اسی بڑے پن کی امید تھی۔۔ شکریہ بھیا :)
  9. صابرہ امین

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    بہت برے حالات ہیں بھائی۔۔ کوئی دم درود کروائیں! :grin:
  10. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    غلط فہمی ہے آپ کی۔۔ وہ بیوی ہی کیا جو شک نہ کرے۔۔ :biggrin:
  11. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    مگر ہم نے چاند سورچ کی جوڑی بننے کو ترجیع دی ہے ۔ ۔ اپنے آپ سے فرصت ملے تو شک کریں۔۔ :biggrin:
  12. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    بھاگو بچو شامت آئی ۔ ۔ :biggrin::biggrin::biggrin:
  13. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اپنی فگار انگلیاں دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اپنی ۔ ۔:biggrin:
  14. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اب کیا کریں؟ ۔ ۔ !! :biggrin:
  15. صابرہ امین

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    بہت خوب۔۔ واہ واہ غزل اور تمام تعریفی کلمات نے خوب مزا دیا ۔ ۔ڈھیروں داد
  16. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ہاہاہا ۔ ۔کم از کم بالوں سے فارغ نہیں!!:LOL:
  17. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    نیرنگ خیال بھائی کی نام، جب بھی چاہیں اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ قتیل شفائی
  18. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اکمل زیدی بھائی کے لیے۔ اس نئے دور میں نہ کھو جائے یہ جو باقی ہے سادگی مجھ میں طاہر فراز
Top