نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں اس بہانے آپ سے لمبی گپ شپ ہو جائے گی۔ مونگ کی دال والے سموسوں کی کیا ہی بات ہے۔ شکریہ سیما آپا!
  2. صابرہ امین

    مدحتِ یار کی دَوا کیا ہے

    عروض کے بارے میں تو مجھے کچھ معلوم نہیں ۔ ۔ہاں پڑھنے میں اچھی غزل ہے نور! ڈھیروں داد۔۔۔
  3. صابرہ امین

    سَمت، شمارہ 60 کا اجراء

    میرے پیارےاستاد محترم ، اپنے موقر رسالے میں میری غزلیں شامل کرنے کا بے حد شکریہ۔اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔ آمین
  4. صابرہ امین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    بہت عمدہ مضمون ہے۔ ناشتہ کے ساتھ بہت مزا دے گیا۔ خواتین کی ترقی کے حوالے سے میرے خیالات مولانا صاحب کے خیالات کا پرتو ہیں۔ میں ان خطوط کا مطالعہ کرنا چاہوں گی۔ اگر ای کتابیں میسر ہوں تو آگاہی فرمائیے گا۔ آپ کا مضمون ایک بار پھر انتہائی فرصت میں پڑھنا چاہتی ہوں۔ اتنی خوبصورت تحریر کے لیے بہت...
  5. صابرہ امین

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    اللہ تعالی گل بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔آمین۔۔۔
  6. صابرہ امین

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    آمین۔ اللہ ہمیں اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائیں۔ وہ ایک شخص دو عا لم کی سروری والا مزاج دے گیا شاہی کو سادگی والا واہ بہت خوب!! تمام باتوں کے لیےشکریہ جزاک اللہ۔
  7. صابرہ امین

    پینسل سے پکسل تک

    اوہ، اب سمجھ میں آیا کہ کیوں کچھ بھی نظر نہیں آرہا ہے۔ جلدی میں بس اسکرول ڈاؤن کر کے دیکھا اور مراسلے نہیں پڑھے ۔ معذرت چاہتی ہوں۔
  8. صابرہ امین

    پینسل سے پکسل تک

    ہائیں ، کچھ نظر نہیں آیا۔ لنکس کام نہیں کر رہے۔ کیا آپ دوبارہ شئر کر سکتے ہیں؟
  9. صابرہ امین

    جی جی، شیکسپئر کے شعر کا یہ مصرع مرچنٹ آف وینس میں پڑھا تھا! :biggrin:

    جی جی، شیکسپئر کے شعر کا یہ مصرع مرچنٹ آف وینس میں پڑھا تھا! :biggrin:
  10. صابرہ امین

    یہ تو نہیں فرہاد سے یاری نہیں رکھتے ہم لوگ فقط ضربت کاری نہیں رکھتے عباس تابش تو ایسے لوگ کچھ...

    یہ تو نہیں فرہاد سے یاری نہیں رکھتے ہم لوگ فقط ضربت کاری نہیں رکھتے عباس تابش تو ایسے لوگ کچھ بھی نہیں؟!
  11. صابرہ امین

    حسن رضا تمہارے ہجر کے اسباب اگر معلوم ہو جاتے

    واہ بہت خوب۔ کیا اندازِ بیاں ہے۔۔
  12. صابرہ امین

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    آمین ثم آمین۔۔
  13. صابرہ امین

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    ممتاز مفتی کی تقریبا تمام کتابیں میرے پاس تھیں ۔میں نے ممتاز مفتی کی کافی کتابیں پڑھی ہیں مگر چند ایک بالکل نہ پڑھ سکی۔شروع کرنے کے بعد دل آمادہ نہ ہوا۔ لبیک کسی کے کہنے پر پڑھی مگر دل بےچین رہا، مطمئن نہیں ہوا۔۔ آپ کی باتوں سے اتفاق کرتی ہوں۔ مذہب کے بارے میں بات کرتے ہوئے غیر سنجیدہ رویہ...
  14. صابرہ امین

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    ویسے لبیک پڑھ کر کافی گھبراہٹ ہوئی کہ یہ سب سوچنا اور پڑھنا گناہ تو نہیں؟ :question:
  15. صابرہ امین

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    بہت خوب! اچھی غزل۔ ماشا اللہ
  16. صابرہ امین

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    یا حیرت ، یہی باتیں میں بھی اکثر سوچتی ہوں! شاید اس لیے کہ خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہوتا ہے۔
  17. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    ڈیجاوو۔۔۔:)
  18. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم، باجی بس آتی ہی ہوں گی۔خاطر جمع رکھیے۔
  19. صابرہ امین

    یا رب کوئی دن یوں بھی مدینے میں بسر ہو۔ برائے اصلاح

    بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر، یا قصہ مختصر اللہ کریم تمام مسلمانوں کو بیت اللہ شریف اور روضہ رسول کی زیارت نصیب فرمائیں۔آمین
  20. صابرہ امین

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    بہت شکریہ محترمی زیک ۔۔ اس لڑی میں اپنے طور آنا تو شاید کبھی ممکن نہیں ہوتا۔۔ عرفان سعید بھائی، بہت خوبصورت اور معلوماتی سیر کے لیے شکریہ۔ اگرچہ کچھ تصاویر اب نظر آنا ممکن نہیں۔ جب بھی کبھی جاپان جانا ہوا تو یقینا یہ لڑی کافی کام آئے گی۔ جاپان سے دلی وابستگی کا سبب جاپان قونصلیٹ سے اکے بانا...
Top