نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    برائے اصلاح : سنا ہے تٗو ہے سیدھی سادی ، شہزادی !

    الحمد للہ، یہاں بھی خیریت ہے۔ بس مصروفیت بڑھ گئی ہے۔
  2. صابرہ امین

    برائے اصلاح : سنا ہے تٗو ہے سیدھی سادی ، شہزادی !

    حالت اور حالات کافی مخدوش سے کیوں لگ رہے ہیں؟ خیریت تو ہے بھائی؟ :biggrin: یہ سیدھی سادی شہزادی کے کارنامے پڑھ کر تو ہماری عقل حیران ہے۔ یہ سیدھی سادی نہ ہوتیں تو کیا قیامت ڈھاتیں؟ بلکہ کیا کیا قیامتیں!! یہ شگفتہ سی غزل آپ کا ہی خاصہ ہے، تو داد تو بنتی ہے۔ قبول کیجیے۔
  3. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    حسین بونسائی!! جاپان جا کر اکے بانا سیکھنے کا خواب نا جانے کب پورا ہو گا!
  4. صابرہ امین

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہائیں انگریزی میں بھی وہی معنی ہیں روفی بھیا!:oops:
  5. صابرہ امین

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ نیک کام آپ خود کیجیے اور ہمیں بلکہ ہم سب کو بتائیے۔ :D
  6. صابرہ امین

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    سادہ الفاظ اور خیالات سے مزین اچھی غزل ہے۔ منفرد ردیف کے ساتھ۔ داد قبول کیجیے۔
  7. صابرہ امین

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ٹھیک کہا ماش کی دال کی تو کیا بات ہے۔ کبھی دیسی گھی کی روٹی کے ساتھ نہیں کھائی مگر اب ٹرائی کروں گی۔ ویسے گرم روٹی پر بہت سا دیسی گھی چائے کے ساتھ کھانا مجھے بہت پسند ہے۔
  8. صابرہ امین

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مرغی کی فیڈ غیر معیاری یا کم ہو گی۔
  9. صابرہ امین

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    والدصاحب کو مونگ کی خشک دال بہت پسند تھی۔ اچار، لیموں اور پیاز کی سلاد، رائتے کے ساتھ گرما گرم روٹیوں کے ساتھ مزا آجاتا تھا۔ کیا یاد دلا دیا آپ نے!
  10. صابرہ امین

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    چھوٹی بیگم سے کیوں نہیں؟
  11. صابرہ امین

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    پکوڑوں میں امچور، ٹماٹر اور میتھی کبھی نہیں ڈالے۔ الگ سے تھوڑے سے بنا کر دیکھتی ہوں۔
  12. صابرہ امین

    :present::present::present: دیکھیے بغیر تقطیع کے پورے ہیں۔ پہلے بھی پورے بھیجے تھے مگر کسٹم...

    :present::present::present: دیکھیے بغیر تقطیع کے پورے ہیں۔ پہلے بھی پورے بھیجے تھے مگر کسٹم والوں نے چکھ چکھا لیے تھے۔ :D
  13. صابرہ امین

    ٌٌLove Deal

    جی بالکل آپ ویبگاہ کے بارے میں آگاہ کیجیے۔ جب جب فرصت ملے گی تو دیکھتی ہوں۔ آپ کی حوصلہ افزا کلمات اور حسن ظن کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ ایک اچھے بلکہ بڑے انسان ہیں۔ آپ کے الفاظ ہم جیسے نو آموز لکھاریوں کے لیے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ جزائے خیر دے۔ آمین
  14. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    آپ کا اتنے دلچسپ اور مفید ٹیوٹوریلز بنانے اور بروقت فیڈبیک کا بہت شکریہ۔آپ کے حوصلہ افزا کلمات ثابت کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھے استاد ہیں ۔۔ کیا آپ کا السٹریٹر اور ان ڈیزائن پر بھی ٹیوٹوریلز کا ارادہ ہے؟
  15. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    جی اسی لیے مخصوص جگہوں سے ہی کھاتے ہیں۔ ویسے بھی گھر کا کھانا ہی زیادہ تر کھاتے ہیں۔ ورک پلیس پر سب ہی دوست ہیں۔ Assimilation and Integration کے الحمدللہ کوئی مسائل نہیں۔تو مزید اس موضوع پر بات کرنا نہیں چاہوں گی۔ بات کھانوں سے نکل کر کہاں تک پہنچ گئی۔:oops:
  16. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    ایسا نہیں کہ صرف مسلمان دوست ہیں۔ ڈھیر سارے کینیڈین کولیگز بھی دوست ہیں۔
  17. صابرہ امین

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    آپ جیسی قابل کو سمجھانا کیسے ممکن ہے بھئی۔ :D
  18. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    نہیں سی فوڈ تو ہمیں بہت پسند ہے۔ بس صاحب کو اس کی بو پسند نہیں تو گھر میں پکتا نہیں۔ باہر سے کھانا ہوتا ہے۔ ملاقات نہ کرنے کا اردہ اس سمندری مخلوق سے تھا جو تصویر میں تھی ۔
  19. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    یہ تو معلوم ہے کہ آپ طرح طرح کے کھانے شوق سے کھاتے ہیں۔ آپ مصری ہیں یہ معلوم نہیں تھا۔جی سعودی، مصری اور خلیجی تمام کھانے دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ انڈین کھانے بھی موجود ہیں کباب، کوفتہ ریپس، بکلاوہ وغیرہ ۔ مجھے کوشری بہت ت ت پسند ہے۔ اس کے علاوہ مندی بھی ٹھیک ہے۔ زیادہ تر ہم شامی کھانے کھاتے...
  20. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں یاد کرنے کا شکریہ سیما علی آپا ۔ ۔ چلیں کچھ تک بندی کر کے دیکھتے ہیں۔۔ عظیم بھیا ملاحظہ کیجیے، تمام حرفِ ندامت کہے مگر پھر بھی نہ جانے کیا ہوا، اس کھیل کو بچا نہ سکے
Top