نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    عاطف بھائی، دیکھیے تصویر کو اسکیچ بنانے کی کوشش کتنی کامیاب ہوئی۔ شکریہ jeremy1 by Sabra Amin, on Flickr jeremy by Sabra Amin, on Flickr
  2. صابرہ امین

    ٌٌLove Deal

    نظم کو سراہنے پر بہت ممنون ہوں۔ جزاک اللہ جی حروف کے درمیان فاصلہ نہ ہونے کے باعث پڑھنا انتہائی تکلیف دہ ہو گیا ہے۔ پتہ نہیں یہ سب کیسے ٹھیک ہو گا۔ فیس بک پر کئی ایک انگریزی فورمز کووڈ کے دنوں میں جوائن کیے تھے۔ ایک اکاؤنٹ اسی مقصد کے لیے بنایا تھا جس کا پاس ورڈ یاد نہیں مگر جلد پاسورڈ بھول...
  3. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    واہ خوبصورت پیٹرنز اور ٹیکچرز!! سبحان اللہ۔۔
  4. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    برا مت منائیے گا مگر یہ دیکھنے میں کراچی کی کسی کچرا کنڈی کا منظر لگ رہا ہے۔ یہاں پر کیسی بو ہو گی؟ یقینا ناگوار، ہے نا؟
  5. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    سید عاطف علی بھائی! یعنی حد ہو گئی!! :oops::D اللہ نہ کرے یہ حال ہو جائے۔۔ اڑنے سے پہلے ہی پر ٹوٹ جائیں۔۔:bug::bug::sick::sick:
  6. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    barnacle جس کا ذکر سید عاطف علی نے کیا تھا شکریہ کہ آپ کی وجہ سے ایک سمندری مخلوق سے شناسائی ہو گئی اگرچہ ملاقات کا کوئی ارادہ اور ارمان نہیں۔
  7. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    الحمدللہ، بالکل پرہیز۔ بلکہ مکمل پرہیز! ویسے یہاں کافی حلال ریسٹورنٹس ہیں جہاں ہر قسم کے کھانے ہوتے ہیں۔ بچے زیادہ تو فاسٹ فوڈ ، صاحب پاکستانی یا گھر کا کھانا، جبکہ میں عربی کھانے کھاتی ہوں۔ پوٹین بھی حلال ریسٹورنٹس سے ہی لیتے ہیں بلکہ تھے۔ شروع میں کافی کھائی اب دل بھر سا گیا ہے۔
  8. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    یہ کیا ہے یا ہیں؟
  9. صابرہ امین

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    ہوئے آپ دوست جس کے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ:LOL:
  10. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    دیکھنے میں کیسا کوڑا کرکٹ لگ رہے ہیں۔ اسٹفڈ مسلز ترکی میں بہت مقبول ہیں۔ وہاں کھانے کی ہمت نہیں کی۔ اب یہ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اچھا کیا نہیں کھائے۔
  11. صابرہ امین

    اعداد و شمار کی دنیا!

    ہاں مگر تناسب دیکھیے ۔ اتنی بڑی آبادی اور اتنا حصہ۔
  12. صابرہ امین

    اعداد و شمار کی دنیا!

    بھئی ہمارا مطلب یہ ہے کہ اہمارے حکمران تو اس وقت شعر و شاعری سے شغف رکھتے تھے۔ بدلتے وقت اور زمانے کے اقدار سے ان کو کچھ لینا دینا نہیں تھا تو یہ سب تو ہونا ہی تھا۔ قصیدے سنتے اور سر دھنتے تھے۔ یہاں تاج محل اور وہاں آکسفرڈ یونیورسٹی بن رہی تھی۔ انگریز نہ بھی آتے تو کچھ اور ہو رہتا۔ آزادی...
  13. صابرہ امین

    جی جی تین ڈبے گلاب اور تین ڈبے جامن کے ایمانداری سے پہنچا دیئے جائیں گے۔

    جی جی تین ڈبے گلاب اور تین ڈبے جامن کے ایمانداری سے پہنچا دیئے جائیں گے۔
  14. صابرہ امین

    اعداد و شمار کی دنیا!

    اور ہم بر صغیر کے لوگ اس تمام عرصے میں شاعری کرتے رہے!:D
  15. صابرہ امین

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    آگئے ہم نوا۔ کبھی ہماری طرفداری بھی کر لیا کیجیے! :LOL:
  16. صابرہ امین

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    تھکتے نہیں ہیں اتنا لکھ لکھ کر۔:LOL: ویسے ایک سانس میں اتنے محاورے کبھی نہیں پڑھے!
  17. صابرہ امین

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔ !! جب آپ جاسمن سس کے لیے اشعار لکھ سکتے ہیں تو ہمارے لیے بھی کم از کم...

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔ !! جب آپ جاسمن سس کے لیے اشعار لکھ سکتے ہیں تو ہمارے لیے بھی کم از کم ڈی پی تو بنا ہی سکتے ہیں۔ ہمارے رشک و حسد میں کچھ تو کمی آئے گی! 😁
  18. صابرہ امین

    آپ کی ڈی پی تو بہت عمدہ ہے۔ اردو محفل سے آپ کے لگاؤ کا خوبصورت اظہار ہے۔ ماشا اللہ

    آپ کی ڈی پی تو بہت عمدہ ہے۔ اردو محفل سے آپ کے لگاؤ کا خوبصورت اظہار ہے۔ ماشا اللہ
  19. صابرہ امین

    یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں کبھی ڈال کر نقابیں کبھی اوڑھ کر لبادہ

    یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں کبھی ڈال کر نقابیں کبھی اوڑھ کر لبادہ
Top