دبئی میں اے ٹی وی چلائی تھی مگر ہموار ریتیلی جگہ پر۔وہاں پر ڈیونز پر تو لینڈ کروزر وغیرہ میں جاتے ہیں اور وہ کبھی کبھار جگہ جگہ پھنس جاتی ہیں اور لوگ پھر گاڑیوں میں رسی باندھ کر ایک دوسرے کی مدد کرتےہیں۔ کبھی تو الٹنے سی لگتی ہیں۔ ڈرائیور انتہائی مہارت سے گاڑی کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔ یہ...