نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    میکائیل زندہ باد ۔ ۔ یہی بچے، ایسے ہی بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ اللہ انہیں اور ان کے جذبے کو سلامت رکھے۔
  2. صابرہ امین

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    تعلیم پر بھرپور توجہ دی جائے تو لوگوں میں یقینا تبدیلی آئے گی۔ مگر حکمران ایسا چاہتے ہی نہیں کہ شعور آئے۔
  3. صابرہ امین

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    اے پاک وطن تجھے میرا خدا ۔ ۔ ۔ یونہی قائم دائم شاد رکھے آمین اے کاش، عوام کو شعور آئے کہ وہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔ لوگ ایماندار لوگ چنیں۔ مذہب کا سیاسی استعمال بند ہو۔۔ اے کاش!
  4. صابرہ امین

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    اللہ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  5. صابرہ امین

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرا مشورہ ہے کہ آپ بائیسیکل ہی لیجیے۔ ٹرائیسیکل رکھنے کے لیے گھر میں بہت بڑی جگہ درکار ہو گی اور پاکستان میں لوگ مذاق بھی اڑائیں گے کہ یہاں اس کا رواج نہیں۔ خواہ مخواہ بچی شرمندہ ہو گی۔ ہو سکتا ہے چلانا ہی چھوڑ دے۔ بائیسیکل مزے کی چیز ہے، جبکہ یہ تھوڑی دیر بعد بورنگ لگنے لگتی ہے۔ موڑنے میں...
  6. صابرہ امین

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    پیاری سیما آپا، آپ کو چالیس ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد۔ابھی کل ہی کی سی بات لگتی ہے کہ ہماری اردو محفل پر ملاقات ہوئی تھی۔ آپ کی محبت، شفقت اور خلوص نے آخر سب کے دل جیت لیے!! اب لگتا ہے شمشاد بھائی کا ریکارڈ بھی آپ ہی بریک کر سکتی ہیں۔۔بہت مبارکاں ۔ ۔ ۔:applause::applause::applause:
  7. صابرہ امین

    پسند کا تو نہیں کہہ سکتے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ ان کی اسکولنگ کی وجہ سے ان کی اردو ناقص اور...

    پسند کا تو نہیں کہہ سکتے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ ان کی اسکولنگ کی وجہ سے ان کی اردو ناقص اور انگریزی شاندار ہے۔
  8. صابرہ امین

    ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا!!!! تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک!!

    ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا!!!! تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک!!
  9. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    جی بالکل، گُلِ یاسمیں ، آپ کے سوالات اور تبصروں سے ایسا ہی مجھے بھی محسوس ہوتا رہا ہے۔۔ بھئی سکون سے مراسلات پڑھیئے۔ مجھے لگتا ہے ملٹی ٹاسکنک کر رہی ہوں گی حسب معمول۔۔ایسے موقعوں پر یہ میرے ساتھ بھی ہو جاتا ہے۔۔ سوال گندم جواب چنا۔۔ :biggrin:
  10. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    جی ی ی ی ۔۔ ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے!!
  11. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    ارے بھئی ایسے ہی لکھ دیا تھا۔۔ٹرایئیسیکل ہو، موسم حسین ہو، بوندا باندی ہو رہی ہو تو شاعر ایسے ہی کچھ بھی سوچ لیتے ہیں۔۔ :LOL:
  12. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    نہیں نہیں، بہت آرام دہ اور خوبصورت سائیکل ہوتی ہے۔ چلاتے ہوئے ایسا لگتا ہے آپ کسی پریوں کی وادی میں گھوم رہے ہیں۔۔ وہیل چیر۔۔ آ بگ نو نو۔۔:rolleyes::oops:
  13. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    بھئی ان معمولی سی خراشوں کی باتیں اپنے جاننے والوں میں تین ملکوں تک پہنچا دیں۔ جب یہاں یہ سب پڑھا تو محسوس ہوا کہ ذرا سی بات کو کتنا دل پر لے لیا تھا۔:biggrin:
  14. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    ایسی تو نہیں ہے یہاں دونوں بڑے پہیے پیچھے ہی ہوتے ہیں۔۔بس اسے مزے سے تقریبا نیم دراز ہو کر آہستہ آہستہ چلائیں اور موسم کا لطف اٹھائیں۔۔
  15. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    ہماری کہانی آپ کو دردناک لگی۔ ہیں ں ں ں ں!! :D:D:D ہاں پہلے ہمیں بھی لگتی تھی مگر محترمی زیک کی کہانی پڑھ کر خواہ مخواہ خفت ہونے لگی۔۔
  16. صابرہ امین

    نظم - تاریخِ اردو زباں

    زبردست۔۔ کیا بات ہے!!
  17. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    تین پہیوں والی بڑوں کی سائیکل بھی دستیاب ہوتی ہے۔ پر اصل مزا تو بائیسیکل کا ہوتا ہے۔ ہماری چوٹوں کی دردناک کہانی پڑھی ہوتی تو یہ پوچھنا نہ پڑتا۔۔:p:LOL: سائیکل کی خیریت سے ہیں۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔۔ کیسی ہیں آپ؟؟ کوئی نیا ایڈونچر؟؟:LOL:
  18. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    جی یہ بھی یہاں آ کر معلوم ہوا اور تسلی ہوئی کہ ہمیں تو تین مرتبہ لگ چکے ہیں۔ پاکستان میں ایک یا دو سال بعد لگوانا ہوتے ہیں ۔ ہمیں تو یہی یاد ہے۔
  19. صابرہ امین

    جون ایلیا : اِک ہُنر ہے جو کر گیا ہُوں مَیں :

    جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اِک ہُنر ہے جو کر گیا ہُوں مَیں سب کے دِل میں اُتر گیا ہُوں مَیں خوبصورت شراکت۔۔ شکریہ
Top