نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    افففف!!! یہ چھوٹی موٹی چوٹیں تو نہیں۔ کافی خطرناک ہیں۔ اللہ نے آپ کو مضبوط اعصاب سے نوازا ہے ورنہ اتنا سب کچھ ہونے کے بعد دوستوں کے میسیجز نہ چیک کر رہے ہوتے! :oops: آیت الکرسی پڑھ کر گھر سے نکلا کریں۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں۔ آمین ابھی پچھلے مہینے ہم نے بچوں کے ساتھ سائیکل چلانا شروع...
  2. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    آپ تو ایک ٹھیک ٹھاک قسم کے باقائدہ مہم جو ہیں ۔تمام تر معلومات کا شکریہ۔
  3. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    کھانے کے نام لاور ذائقے کے بارے میں لکھ دیں تو ان کو کسی اور جگہ کھانے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
  4. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    کیا اس جزیرے تک پہنچا سکتا ہ؟ اگر ہاں ، تو کیا آپ گئے؟
  5. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    اصل بات یہ ہے کہ ہم جب بھی کہیں چھٹیاں گزارنے گئے تو مقصد سال بھر کی تھکن اتارنا رہا۔ یعنی بہت سا آرام اور چیدہ چیدہ جگہیں دیکھنا ۔۔ آپ جس طرح مہم جوئی کرتے ہیں اور حیرت انگیز جگہوں پر جاتے ہیں اور فطرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں یہ بہت کمال کی چیز ہے! مجھے لگتا ہے کہ میرے لیے ایسا...
  6. صابرہ امین

    ک سے اوریگن

    ہم بھی سیماآپا کے ساتھ ساتھ ہیں۔ آپ کے سفر سے متعلق کئی سوالات ذہن میں آتے ہیں۔ بس سوچ کر رہ جاتی ہوں۔ ویسے یہ ایک حیرتناک اور خوبصورت سفر ہے۔ کافی ہمت اور توانائی چاہئے اس کے لیے۔ آپ کی ہمت کی داد دینی بنتی ہے۔
  7. صابرہ امین

    رات سنسان ہے ---مصطفی زیدی

    اپنی خوابناک سی آواز میں میرے ایک پسندیدہ شاعر کا خوبصورت کلام پیش کرنے کا شکریہ۔ 🌺🌺🌺🌺🌺
  8. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب ایسا نہ کہیے۔ سب جانتے ہیں ہیں کہ گل بہت سگھڑ ہیں۔ ماشااللہ
  9. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پرواہ کیا کیجئے اپنی۔۔@سیما علی آپا کو اللہ جزائے خیر دے۔ آمین
  10. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بات سے بات نکالنے کو کچھ تو بات ہو۔ ورنہ بالکل سمجھ میں نہیں آتا کیا کہا جائے۔۔
  11. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے ٹھیک ہے۔۔ پر اب بھی مشین کے لگ رہے ہیں۔ گل آپ اپنے ہاتھوں کی نظر اتاریے۔۔
  12. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی میں لڑی کا فارمیٹ ہی یاد نہیں رہا۔۔تدوین کرنی پڑ گئی۔ اللہ ٹھنڈے تیل میں ڈال دیے۔۔:D:biggrin:
  13. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکھ کر دیکھنے ہوں گے۔۔بھئی یہ تو مشین سے بنے ہوئے لگ رہے ہیں۔ بالکل ایک سائز اور شیپ۔ ہمارے یہاں نوفل پر ایسے فروزن سموسے ملتے ہیں۔۔ مگر اپنی گل بھی تو مشین ہیں!!:D
  14. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائبانہ سموسے ۔ ۔ ذرا دیدار تو کرائیے کیسے بنائے ہیں۔:D
  15. صابرہ امین

    غزل: کبھی نگاہ وہ مجھ پر نہ حسبِ حال رہی

    کیا بات ہے! خوبصورت اشعار سے مزین غزل۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے۔۔
  16. صابرہ امین

    یا رب کوئی دن یوں بھی مدینے میں بسر ہو۔ برائے اصلاح

    ماشااللہ۔۔ سبحان اللہ۔۔ اللہ آپ کی مرادیں پوری فرمائے۔ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین
  17. صابرہ امین

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    خوش آمدید محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی۔ بہت مزیدار تعارف لکھا۔ آپ تو مزاح بھی لکھ سکتے ہیں۔ ماشااللہ ۔ ۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں ہم بھی رہا کرتے تھے۔ اچانک سے گھر اور گلیاں یاد آ گئیں۔۔
  18. صابرہ امین

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    محترم ظہیر بھائی، بھئی فیض نے اپنے خیالات کے ساتھ انصاف کیا۔ جو کہ بری بات نہیں۔ ایک ملک کے فریڈم فائٹرز اسی ملک کے دوسرے کئی لوگوں کے لیے آتنگ وادی ہوتے ہیں! ایک گھبرو نوجوان کی محبوبہ اسی محترم کی والدہ کو کلموہی معلوم ہوتی ہے۔ :LOL: اور یہی وجہ ہے کہ اگر محترم نوجوان اور والدہ محترمہ دونوں...
  19. صابرہ امین

    کیسے کیسے نام

    اور ہمیں اس بچے کا نام معلوم ہے!! :LOL::LOL::LOL:
  20. صابرہ امین

    بہت خوب!!

    بہت خوب!!
Top