نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بیٹا بھی مختلف الفاظ میں یہی کہتا ہے۔ ایک تو ہر آڑی ترچھی چیز آج کل اسٹائل ہے۔۔:D
  2. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بس یہ لگا دل نہ دکھ گیا ہو۔ ظاہر ہے آپ نے خفگی کا اظہار تو نہیں کیا تھا۔ ویسے آپ اگر نہ بتاتے تو بالکل معلوم نہ ہوتا کہ دونوں آپ کی ہی تصاویر ہیں۔ بالوں سے انسان کتنا بدل جاتا ہے! اچھا اب کچھ نہیں کہوں گی بھئی۔ ۔ دیکھتی ہوں کب شوق اترتا ہے۔ جلد اتر جائے تو اچھا ہے۔۔ :D
  3. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    زیادہ زور تو نہیں دیتی کیونکہ بہرحال بچہ ہے ، بس کچھ نیٹ، کلین اور ٹائیڈی لک نہیں لگتی۔۔ پرانے زمانے کی سوچ ہے شاید اس معاملے میں کہ لڑکیوں کے بال لمبے اور لڑکوں کے چھوٹے ہونے چاہیے۔ امی مجھے بال کٹوانے نہیں دیتی تھیں، سو شادی کے بعد کٹوائے ۔مگر اب میں بھی وہی کچھ کر رہی ہوں۔ اگرچہ...
  4. صابرہ امین

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جتنا معصوم آپ نے اپنے آپ کو بتانے کی کوشش کی تھی وہیں گڑ بڑ کا احساس ہو گیا تھا۔۔ ایسے سوال جواب کے موقعوں پر شوہروں کو شدید ضروری کام یاد آ جاتے ہیں۔۔ :LOL:
  5. صابرہ امین

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شکر کریں ڈنٹونک کو باہر پھینکا!! :LOL:
  6. صابرہ امین

    کیسے کیسے نام

    آپ کا اتنا اچھا ہونے میں کافی کچھ آپ کا اپنا قصور بھی ہے۔ 😁
  7. صابرہ امین

    مبارکباد کنون کے محفل پہ اٹھارہ سال

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو، فیصل بھائی۔۔ ہو سکے تو ان اٹھارہ سالوں میں محفل کے سفر کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کیجیے۔
  8. صابرہ امین

    جی یہی مطلب تھا کہ یہ واحد ناپائیدار رشتہ بھی ہے جس سے کنارہ کش ہو سکتے ہیں، اگر کوئی چاہے۔۔...

    جی یہی مطلب تھا کہ یہ واحد ناپائیدار رشتہ بھی ہے جس سے کنارہ کش ہو سکتے ہیں، اگر کوئی چاہے۔۔ باقی تمام رشتے چاہے کچھ بھی ہو جائے کبھی ختم نہیں ہوتے۔
  9. صابرہ امین

    کیسے کیسے نام

    ویسے اس کی وجہ تضحیک معلوم نہیں ہوتی۔ عموما تعلیم کی کمی کے باعث ایسے نام رکھ دیے جاتے ہیں۔
  10. صابرہ امین

    کیسے کیسے نام

    ویسے پاکستان میں بھی پی اے سی سی میں جاب کے دوران امریکن کلچرل سینٹر ہونے کی وجہ سے ہمیں ہمیشہ سر یا لاسٹ نیم سے پکا را گیا، مس جمال یا مسسز امین۔ ہمیں بھی اکثر اساتذہ کے فرسٹ نیمزکبھی معلوم نہ ہوئے نہ کبھی جاننے کی کوشش کی۔ حتی کہ عرصے بعد معلوم ہوا کہ مسسز ارشد اور مسسز احمد ماں بیٹی ہیں...
  11. صابرہ امین

    ہم کہاں رشتے بنا سکتے ہیں۔ اگر بنا بھی لیں تو ان کی شرعی اہمیت نہیں۔ یہ رشتہ کچا تو شرعی لحاظ سے...

    ہم کہاں رشتے بنا سکتے ہیں۔ اگر بنا بھی لیں تو ان کی شرعی اہمیت نہیں۔ یہ رشتہ کچا تو شرعی لحاظ سے ہے۔ بس اسی حقیقت پر تعجب کیا تھا۔
  12. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اللہ اللہ میرے پیارے استاد محترم، ، یہ شعر تو جاسمن جی نے آپ کی نذر کیا ہے۔۔ پر میں آپ کو اتنی زیادہ یاد ہوں یہ جان کر اچھا لگا۔۔ :biggrin:
  13. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہاہاہا۔۔ آج کل بچوں کی سننے اور ماننے کا دور ہے، کیا کریں! :D ۔۔ ویسے قانون صاحب کا بہت بہت شکریہ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔:)
  14. صابرہ امین

    پہلا رشتہ اور سب سے کچا ۔ ۔ :unsure:

    پہلا رشتہ اور سب سے کچا ۔ ۔ :unsure:
  15. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اللہ آپ کو اتنے پسند تھے!! بہت معذرت کہ آپ کے بالوں کے بارے میں ایک مذاق کر لیا۔ اصل میں آج کل بیٹے کے لمبے بال دیکھ دیکھ کر وحشت ہوتی ہیں ۔ پونی باندھنے لگے ہیں ۔ کٹوانے پر بالکل راضی نہیں۔ ان سے بھی مذاق ہوتا رہتا ہے تو آپ سے بھی کر لیا۔۔ :)
  16. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بس آپ کی ایسی ہی باتیں ادھر ادھر پڑھ کر یہ شعر ذہن میں آ گیا ۔ ۔ آپ کا ہمارے شعر کا نوٹس لینے اور جوابی مراسلے کا شکریہ۔۔ آپ کی خوشدلی اور مروت قابل تعریف ہیں۔:biggrin: ورنہ لگ رہا تھا یہ لڑی اس لیے بنی ہے کہ ہم اشعار لکھیں اور سیما آپا ریٹنگ دیں۔۔ :D
  17. صابرہ امین

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    جی ضرور۔۔ ان شا اللہ۔۔ آپ جیسی شاعری تو نہیں آتی، پھر بھی کچھ پیش کرتی ہو ں۔
  18. صابرہ امین

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    بہت خوب داد قبول کیجیے ۔۔
  19. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ویسے سیما علی آپا، صبح کے بجائے شام کی چائے ہونا چاہیے ۔ اتنا سناٹا تھا کی گاڑی کھڑی کر کے انتظار کرتے ہوئے ڈر بھی لگ رہا تھا۔ اور ناشتے کے مقام پر تل دھرنے کو جگہ نہ تھی۔ پارکنگ مشکل تھی۔ سڑک کنارے ایک چھوٹا اسپاٹ مل تو گیا مگر وہاں گاڑی جس طرح پارک کی ؀ کہ دل جانتا ہے۔ ایسی باتوں کا خیال...
  20. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اللہ سیما آپا ، کیا یاد دلا دیا! کتنی خوشگوار ملاقات تھی۔۔ !! ان شا اللہ پھر ایسے مواقع آئیں گے۔۔ صبح صبح بہادر آباد پہنچنا اور سڑکیں ناپنا۔۔ آگے آگے آپ کا ڈرائیور اور پیچھے پیچھے ہم۔۔ اس دن تو ہمُ نے کھو ہی جانا تھا اگر آپ رہنمائی نہ کرتیں!! یقین کیجیے مسکراہٹ ہے کہ ختم ہونے کا نام...
Top