نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ رؤوف بھیا کو ایک ہی بہن نظر آتی ہیں بس؟؟
  2. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ جلاوطن ہیں؟؟ کیوں بھئی؟؟
  3. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ بھیجنے والے بنیں، باقی ہمارا کام ہے ۔
  4. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ جو متعلقہ ادارے ہیں یہ آگاہ ہوتے ہیں؟؟
  5. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    بھئی ائیر پورٹ پر کچھ دے دلا کر معاملہ طے کر لیجیے۔ آخر پاکستان اپنے سنہرے دور سے گزر رہا ہے ۔ ۔ اور پاکستان میں لے کر کیا کریں گے۔۔ خواتین کے لیے ٹریکس ہی نہیں وہاں۔ ۔ :grin:
  6. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    جی جی ضرور۔۔ بس یہاں بھجوانی ہو گی۔۔ :D
  7. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اوہ، سیما علی آپا، اپنا بہت خیال رکھیے۔ یقینا جو کام ان بچوں کے لیے کر رہی ہیں قابل ستائش ہے۔ اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے، اور نیک کام میں آپ کی مدد فرمائے۔ اللہ آپ جیسے بہت سارے لوگ اس معاشرے میں پیدا کر دیں۔ آمین
  8. صابرہ امین

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    کیا بات ہے!! بہت عمدہ۔ ۔کیفیت نامے پر پڑھ کر سوچا تھا کہ غزل بھی یقینا خوبصورت ہو گی ۔ واقعی خوبصورت کلام ۔ ۔ ڈھیروں داد کا مستحق ۔ :applause: بہت اعلی ! زندگی ایسے ہی رواں دواں ہے ۔ ۔ کیسی کڑی حقیقت ۔ ۔ ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں ۔ اور آخری تینوں اشعار حسب معمول رشک میں مبتلا کر گئے۔ ۔...
  9. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    وجی بھائی کی نذر ۔ ۔ اس کی باتیں کہ گل و لالہ پہ شبنم برسے سب کو اپنانے کا اس شوخ کو جادو آئے بشیر بدر
  10. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آج کل اسی سائیکل کی ضرورت ہے ۔ ۔ !! کہاں سے ملے گی علی وقار بھائی؟ :D
  11. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    کتنا قیمتی تھا یہ ٹیلیفون۔ ۔ محلے بھر کے فون ہمارے گھر آیا کرتے تھے ۔ ۔ جب تک لوگ آتے تب تک گھر والے ہی بات چیت کرتے رہتے۔ سب لوگ ایک دوسرے کو جانتے تھے۔ آج ایک گھر میں کئی کئی فونز ہیں اور آپس میں بات چیت کا وقت نہیں۔ ۔ محلے میں کون کون رہتا ہے اس کو جاننے کا نہ شوق اور نہ ضرورت۔ ۔ کیسے وقت...
  12. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ دونوں بھائیوں کی چالاکیاں سب سمجھ میں آ رہی ہیں کہ ایک معصوم سی بہن کو تنگ کیا جائے!! بھئی یہ کوئی اصلاح سخن تو نہیں کہ سو فیصد ٹھیک بات ہو۔۔ آپ میری بات سمجھ چکے ہیں ۔ ۔:grin:
  13. صابرہ امین

    واقعی دل کی باتیں اللہ سے ہی کرنی چاہییں ۔۔

    واقعی دل کی باتیں اللہ سے ہی کرنی چاہییں ۔۔
  14. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    سیما علی آپا اب کیسی طبیعت ہے آپ کی؟ تشویش ہوئی سن کر۔ اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  15. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    بینڈ ایڈ لگا کر ٹھیک ہو جاتی ہیں۔
  16. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    کچھ اردو محاوروں کے بارے میں جانکاری ہے آپ کو؟ :biggrin:
  17. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محترمی زیک کی نذر ۔ ۔ بن گیا اک کھیل سا اوروں میں خود کو ڈھونڈھنا کوچہ کوچہ قریہ قریہ گھومنا اچھا لگا نوشابہ نرگس
  18. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہر دلعزیز محمد وارث بھائی کی نذر۔ اپنی منفرد یکتا بے کنار ہستی کا اک حصار ہے جس کی وسعتوں میں زندہ ہوں نجم الثاقب
Top