نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    زارا اور امین ۔ ۔:biggrin:
  2. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    شکیب بھیا کے نام، میں بہت جلد لوٹ آؤں گا تم مرا انتظار مت کرنا لیاقت جعفری
  3. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محترم محمداحمد بھائی کی نذر آ چکا پیش وہ مروت سے اب چلوں کام ہو چکا میرا جون ایلیا
  4. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی نذر سہتا رہا جفائے دوست کہتا رہا ادائے دوست میرے خلوص نے مرا جینا محال کر دیا فنا نظامی کانپوری
  5. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پیاری لاريب اخلاص کے لیے: وہ ایک شخص جو ہم سے ہے اجنبی اب تک خلوص اس کا مگر آشناؤں جیسا ہے حکیم ناصر
  6. صابرہ امین

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    ہاں تو پھر پنجاب ہی کیوں؟!!
  7. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اوہ آپ نے تو سنا ہے استاد محترم تو پھر آپ درست فرما رہے ہیں۔ میں نے تو ریختہ سے کاپی کیا ہے۔۔
  8. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بھئی ہماری نظر میں تو آپ اتنی ہی پیاری ہیں۔ آپ آئیں بہت خوشی ہوئی۔۔ بس اب مستقل نظر آئیے۔ ہماری طرح غائب نہ ہو جائیے گا۔ 😆
  9. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    بلاکشان محبت کی رسم جاری ہے وہی اٹھانا ہے پتھر جو سب سے بھاری ہے
  10. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اب علی بھائی کی خیر نہیں۔ ہم بھی اب میدان میں اتر رہے ہیں۔ جلد ہی آپ کو نظر ثانی کرنا ہو گی۔۔:cool:
  11. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    زباں پر مہر لگانا تو کوئی بات نہیں بدل سکو تو بدل دو میری خیالوں کو
  12. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اتنا غور کرنے کی فرصت کسے ہے بھیا!!😄
  13. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد عبدالرؤوف بھائی کے نام۔ عجب خلوص عجب سادگی سے کرتا ہے درخت نیکی بڑی خامشی سے کرتا ہے اتل اجنبی
  14. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    گُلِ یاسمیں کے لیے۔ ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں الطاف حسین حالی
  15. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    علی وقار بھائی کی نذر۔ ہم نے ٹھکرا دیا جہاں کو جوشؔ مرحلہ جب وقار کا آیا اے جی جوش
  16. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    مومن فرحین کے لیے۔ کس لئے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو جون ایلیا
  17. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ماہی احمد کے لیے۔ شوخ ہو جاتی ہے اب بھی تری آنکھوں کی چمک گاہے گاہے ترے دلچسپ جوابوں کی طرح پروین شاکر
  18. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پیاری دوست نور وجدان کی نذر۔ کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے بشیر بدر
Top