نتائج تلاش

  1. ماسٹر

    ! یورپی بینک دیوالیہ !

    یہ بات تو واضع ہے کہ یہ سارا بحران اندھی لالچ کے نتیجہ میں ہی ہوا ہے ، مگر جب تک منافع مل رہا تھا تو منافع کمانے والے اس نظام کو کیسے بُرا کہتے ؟ یہ بند تو اس وقت ٹوٹا جب ایک بڑے بنک کے ڈائریکٹر نے کہا تھا کہ ہم تمام دنیا کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں ۔ اور اس کے ثبوت کے طور پر اس نے اعداد و...
  2. ماسٹر

    عالمی مالی بحران اور اس کے اثرات

    دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔ بحران کے نتیجہ میں بنک ضرورت مندوں کو بھی آجکل قرضے نہیں دے رہے ۔ جس سے بحران میں اور اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس کا علاوہ بنک ایک دوسرے کی بھی مدد نہیں کر رہے ، اتنا ایک دوسرے کا اعتبارکم ہو چکا ہے ۔
  3. ماسٹر

    ! یورپی بینک دیوالیہ !

    اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ چیزیں بیچی جا رہی تھیں جن کا کوئی وجود نہ تھا - اور انتہا یہ تھی کہ اس پر خوب منافع بھی شروع میں دیا جاتا رہا - ایک گھر کے بھیدی نے بھانڈہ پھوڑا کہ اس میں کچھ نہیں ہے تو سارے کا سارا ہوائی قلعہ دھڑام سے آ گرا - اس سے قبل امریکہ میں ہر کسی کو آنکھیں بند کر کے قرضے دیے...
  4. ماسٹر

    دنیا کی سب سے بڑی کمپنی Petro China ہے

    جہاں ماضی میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں کا تعلق مغربی ممالک سے ہوتا تھا ، وہاں اس وقت دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں سے پانچ کا تعلق چین سے ہے - بلکہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی Petro China بھی چین سے ہے ، جس کے 355،8 ارب ڈالر کے حصص اس وقت مارکیٹ میں ہیں - پہلی دس کمپنیاں اس ترتیب سے ہیں- 1 - -...
  5. ماسٹر

    جرمنی میں حکومتی سطح پر ہونے والی چوتھی کانفرنس بھی ناکام

    اس کانفرنس میں تمام تنظیموں کو شامل بھی نہیں کیا گیا تھا ۔ " سر کردہ " کو بھی نہیں !
  6. ماسٹر

    سعودی عرب کی حکومت کے لیے "سوائن فلئ " ایک بڑی پریشانی

    حکومت سعودیہ نے مورخہ 18 جون کو مکہ مکرمہ میں پہلے سوائن فلو کیس کی تصدیق کر دی - حکومت جہاں حج کی تیاریاں کر رہی ہے وہاں فلو سے بچائو کے انتظامات بھی تیزی سے شروع کر رہی ہے - اس سے قبل مدینہ میں بھی تین کیس ہو چکے ھیں ، جس سے ملک میں اس وقت کل 29 افراد اس بیماری میں مبتلا ہو چکے ھیں ۔ حکومت...
  7. ماسٹر

    جرمنی میں حکومتی سطح پر ہونے والی چوتھی کانفرنس بھی ناکام

    یہ خبر بہت سے جرمن اخباروں میں آچکی ہے ۔ مثلاً 25.06.09 welt-online focus- online 25.06.09
  8. ماسٹر

    بغداد سے امریکی فوج کا انخلاء مکمل !

    عراق کی جنگ کے 6 سال بعد امریکی فوج نے بغداد اور دوسرے بڑے شہروں سے انخلاء کے بعد تمام انتظام مقامی اداروں کے سپرد کر دیا ۔ بغداد کے عوام نے اس موقع پر شہر کے بڑے پارک میں جمع ہو کر آتشبازی اور ناچ گا نے سے اپنی خوشی کا اظہار کیا - لوگوں کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ان کے ملک سے نہایت ہی توہین...
  9. ماسٹر

    جرمنی میں حکومتی سطح پر ہونے والی چوتھی کانفرنس بھی ناکام

    2006 سے جرمنی میں حکومتی سطح پر اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے - یہ پہلی دفعہ تھی کہ مسلمانوں کو اس ملک میں بولنے کے لیے ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا گیا - مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی سب نمائندگان متحد ہو کر اسلام کی نمائندگی نہ کر سکے - اور چند بنیادی اصولوں...
  10. ماسٹر

    جرمنی کے "اسلامک جہاد یونین " sauerland group پر مقدمہ کی سماعت شروع

    جرمنی میں ایک " جہادی " گروپ چند سالوں سے تخریبی کاروائیوں کی تیاریوں میں مصروف تھا - چنانچہ ستمبر 2007 میں GSG9 کے کمانڈو دستےنے " اسلامک جہاد یونین " کے تین افراد کو Sauerland کے علاقہ میں ان کی خفیہ پناہ گاہ سے گرفتار کر لیا ۔ کچھ عرصہ کے بعد چوتھے فرد کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا - اس...
  11. ماسٹر

    جرمنی کے شہر ڈُذلڈوف کے شہر میں 32 بچوں کو سوائن فلو کا انکشاف سکول بند

    اب تو ان کی تعداد 75 تک پہنچ چکی ہے ! !
  12. ماسٹر

    یورپ کے " بر اعظمی انتخابات " 2009

    یورپ میں 4 سے 7 جون تک یورپی پارلمنٹ کے ممبران کے انتخابات ہو رہے ہیں - انتخابات ابھی ختم نہیں ہوئے ، مگر دو منفی باتیں اس وقت تک سامنے آچکی ہیں - - ایک یہ کہ ھالینڈ نے دوسرے ممالک میں انتخابات کا انتظار کیے بغیر ہی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ - دوسری خبر یہ ہے کہ ہالینڈ کی اسلام دشمن پارٹی...
  13. ماسٹر

    پہچان سکو تو پہچان لو ۔۔۔۔۔ لڑکا یا لڑکی

    نام دھیان سے لکھے ہیں ؟ کہیں اِدھر اُدھر تو نہیں ہو گئے ؟
  14. ماسٹر

    کیا ان کو دل کا حال سنانے سے فائدہ

    بہت خوب ! کلام کس کا ہے جناب ؟
  15. ماسٹر

    فیض شام از فیض احمد فیض

    شکریہ ! فیض ایک عظیم شاعر ! ! ! !
  16. ماسٹر

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    - - - - زیتون - - - -
  17. ماسٹر

    بے وضو نماز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اچھا تو پھر ہو سکتی ہوئی نا ! ! !
Top