نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ‏ووٹ قومی امانت ہے کل اس میں خیانت مت کیجئے گا نکلیں اپنے بچوں کے مستقبل کی بہتری کے لئے اور ووٹ...

    ‏ووٹ قومی امانت ہے کل اس میں خیانت مت کیجئے گا نکلیں اپنے بچوں کے مستقبل کی بہتری کے لئے اور ووٹ دیجئے
  2. حمیرا عدنان

    گاؤں،شہر

    جب میں اس کے گاؤں سے باہر نکلا تھا ہر رستے نے میرا رستہ روکا تھا اسلم کولسری
  3. حمیرا عدنان

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    میں نے سب سے پہلے ونڈوز 97 استعمال کی تھی پھر ایک لمبا عرصہ ونڈوز 98 استعمال کرتی رہی
  4. حمیرا عدنان

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    یقین کریں سائرہ بہن اس مراسلے کا مقصد صرف اور صرف احمد بھائی کی رائے جاننا تھا کچھ اور نہیں باقی واقعتاً میں اپنی غلطی کو تسلیم کرتی ہوں کہ مجھے اوپن فورم پر ایسا نہیں لکھنا چاہیے تھا خیر میں خود اس ہیکنگ کا شکار ہوئی اور کمپنی سے رجوع کرنے پر پتا چلا کہ یہ معاملہ ہوا تھا تو تب میں نے انٹرنیٹ...
  5. حمیرا عدنان

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    تصاویر کے لیے ہمیں سب کچھ منظور ہے لیکن اگر مراسلے کے آخر میں تصویر بھی شامل کر دیں تو یقین مانیں اس سفرنامے کا لطف دوبالا ہو جائے گا ہمیں لگے گا کہ ہم بھی آپ کے ساتھ ساتھ سفر کر رہے تھے بغیر ٹکٹ کے :D
  6. حمیرا عدنان

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    احتجاج درج کیا جائے تصاویر کے بغیر سفر نامے کو نامکمل تصور کیا جائے گا
  7. حمیرا عدنان

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    ارے سائرہ بہن یقین مانیں میں بالکل ناراض نہیں ہوں قرآن مجید کا حوالہ صرف اس لیے دیا کہ اگر کوئی کسی سیکورٹی سسٹم کو ہیک کرتا ہے اور ان کو مونیٹر کرتا ہے تو یہ جرم بھی ہے اور یہ تجسس کے زمرے میں آتا ہے اور قرآن میں اللہ تعالیٰ نے تجسس کرنے سے منع فرمایا ہے، باقی یقین مانیں نہ تو میں نے کسی کی بات...
  8. حمیرا عدنان

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    پانچ ہزاری منصب مبارک ہو عظیم بھائی
  9. حمیرا عدنان

    این آر او کیا ہے؟

    National Reconciliation Ordinance قومی مفاہمتی فرمان 2007ء (این آر او) اس صدارتی فرمان کو کہتے ہیں جو پرویز مشرف نے امریکی ایماء پربینظیر بھٹو سے سیاسی مفاہمت ممکن بنانے کے لیے جاری کیا۔ اس قانون کے مطابق یکم جنوری 1986ء سے 12 اکتوبر 1999ء کے دوران مالی لوٹ کھسوٹ میں ملوث سیاست دانوں (جس میں...
  10. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف نامہ

    اللہ تعالیٰ نیک مقاصد کو پورا فرمائیں اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے
  11. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف نامہ

    اپنی پوسٹ کے نیچے دیکھو جہاں جواب اور اقتباس لکھا ہے اس کے ساتھ ہی تدوین کا بٹن بھی ہوکا
  12. حمیرا عدنان

    ’جسٹس طاہرہ صفدر‘ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس

    مزہ تو تب ہے جب جسٹس طاہرہ صفدر عدالت کے ذریعے جرنیل مشرف کو وطن واپس بلائیں
  13. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف نامہ

    کوئی بات نہیں اب تدوین کر دیں اور مشاغل کیا کیا ہیں ؟
  14. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید عندلیب راجہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید آپ شاید سکول لکھنا چاہ رہی تھیں سکوم لکھ دیا
  15. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا پشاور میں آج الیکشن نہیں ہے مفتی پوپلزی کو الیکشن کا چاند نظر نہیں آیا کیا؟
  16. حمیرا عدنان

    فیس بک پر جعلی خبروں کی تصدیق کیسے کی جائے

    سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور گمراہ کن تصاویر کے فروغ سے بچاؤ کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے افواہوں کے فروغ اور حادثات کی گمراہ کن منظر کشی سے محفوظ رہنے کے لیے صارفین کو چند ہدایات جاری کی ہیں جن پر عمل پیرا...
Top