نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    یہ فارمولا چوہدری صاحب پر لاگو ہوتا ہے وارث بھائی کے لیے فارمولا ایک + تین = چار
  2. حمیرا عدنان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    ‏ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﮐﺸﻒ ﻭ ﮐﺮﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻗﺎﺋﻞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﮮ ﺩﻝ ﻧﮧ ﻣﮕﺮ ﮐﺎﻡ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﮑﻼ
  3. حمیرا عدنان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    نہ جی نہ اس کا کوئی تعلق غربت یا امیری سے نہیں ہے یہ تو بس ایک بیماری جو آج کل کے نوجوانوں کو چمٹی ہوئی ہے
  4. حمیرا عدنان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    عموماً معصوم اور کچی عمر کے لوگ تب ہی فاروڈ کرتے ہیں جب یہی پوسٹ کسی فیمیل کی جانب سے کی گئی ہو
  5. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

    یہ بھی ہو سکتا ہے کوئی موصوف جلدی میں کسی خاتون خانہ کی جوتی پہن آئے ہوں
  6. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری مینگو شیک کھجوریں تربوز سیب انگور پکوڑے کوفتے انڈے کا سالن اور روٹی
  7. حمیرا عدنان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    ایک چیز دیکھنے میں آئی ہے کہ ایسی پوسٹوں اور تصاویر کو لائک اور شئر کرنے والے زیادہ تر پکی عمر کے بزرگ لوگ ہی ہوتے ہیں
  8. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

  9. حمیرا عدنان

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    میرے خیال میں اگلے 50 سالوں میں اس ایسی جہالت میں اور اضافہ ہو گا
  10. حمیرا عدنان

    قران کوئز 2018

    ایسی کون سی دو آیات ہیں جو خودکشی کے خلاف دلیل کے طور پر پیش کی جاتی ہیں؟
  11. حمیرا عدنان

    جانا گلگت کو ہمارا

    آپ واقعی گلگت گئے تھے؟ ایسے پہاڑ تو کوئٹہ اور سبی کی طرف آتے ہیں گلگت سائیڈ کا بول کر کہیں کوئٹہ سائیڈ کا چورن تو نہیں دے رہے؟
  12. حمیرا عدنان

    سید الاستغفار

    ا کاپی کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں ایک غلطی معنی تبدیل کر دیتی ہے
  13. حمیرا عدنان

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  14. حمیرا عدنان

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے
  15. حمیرا عدنان

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  16. حمیرا عدنان

    سید الاستغفار

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ۔
  17. حمیرا عدنان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
  18. حمیرا عدنان

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
Top