نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    سادہ سا سوال ہے !

    کبھی کبھی ڈھیٹ قسم کے لوگ بھی مل جاتے ہیں جن سے آپ ایک دفعہ ملنا چاہتے ہوں اور وہ تین دفعہ مل کر پیچھے ہٹیں تب کسے زیادہ شرمندہ ہونا چاہیے
  2. حمیرا عدنان

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سوال میری طرف سے بھی، عید ملنے والوں کے بارے میں کیسے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ایک دفعہ ملے گا یا تین دفعہ؟
  3. حمیرا عدنان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    غمناک وغیرہ وغیرہ
  4. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    میں تو نام ہی پہلی دفعہ سن رہی ہوں
  5. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    ٹھنڈی ٹھنڈی لبِ شیریں اجزاء: دودھ: ڈیڑھ لیٹر، چینی: دوکپ، فریش کریم: ایک کپ، ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلور: تین کھانے کے چمچے، لال جیلی: ایک پیکٹ، پیلی جیلی: ایک پیکٹ، ہری جیلی: ایک پیکٹ، ابلی رنگین: سوئیاں ایک کپ، آم: دو عدد، کیلے: چار عدد، سیب: تین عدد، چیکو: تین عدد، انگور: ایک کپ، آڑو: ایک...
  6. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    گلاب جامن اجزاء: پاؤڈر کا دودھ: ایک کپ، میدہ: ایک کھانے کا چمچا، بیکنگ پاؤڈر: ایک چائے کا چمچا، انڈا؛ ایک عدد، الائچی: پاؤڈر آدھا چائے کا چمچا، چینی: ڈیڑھ کپ، پانی: دو کپ، تیل: ایک چائے کا چمچا، پستہ: گارنشنگ کے لیے (کٹا ہو)، چاندی کا ورق: سجاوٹ کے لیے، گھی: فرائی کرنے کے لیے ترکیب: شیرے...
  7. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    اسپیشل ربڑی کھیر اجزاء: چاول: دو مُٹھی (پسے ہوئے)، دودھ: دوکلو، چینی: ایک کپ، حسبِ ذائقہ، الائچی پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچا، کیوڑہ ایسنس: دو سے تین قطرے، تازہ ربڑی: ایک پاؤ (لچھے دار)، بادام اور پستہ: حسبِ ضرورت۔ ترکیب: دودھ کو اتنا پکائیں کہ اُس کی رنگت ہلکی گلابی ہوجائے ، پھر دودھ میں...
  8. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    روایتی شیر خرما اجزاء: سوئیاں: 4 کپ، دودھ: 1 لیٹر، کھجور (خشک): 7-8، بادام: 10عدد، پستہ: 12عدد، سیاہ کشمش: 1/2 کپ، گھی: 2 کھانے کے چمچے، گرین الائچی: 6عدد، لونگ: 4عدد، چینی: 10-11کھانے کے چمچے یا حسبِ ذائقہ ترکیب: کھجوروں کو ساری رات پانی میں بھگوئے رکھیں، پھر بھیگی ہوئی کھجوروں کو کاٹ لیں...
  9. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    رس ملائی اجزاء: خشک دودھ: 1 کپ، انڈا پھینٹا ہوا: 1 عدد، تیل: 3-4 کھانے کے چمچے، بیکنگ پاؤڈر: ¼ چائے کا چمچا، دودھ: 1 لیٹر، چینی: 1 کپ، پستہ بادام: 10-15 دانے ترکیب: خشک دودھ، انڈا، بیکنگ پاؤڈر اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ جب مکس ہو جائے تو اس کی بالز بنا لیں۔ ایک دیگچی میں دودھ...
  10. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    عید پر اپنے دل کے قریب رہنے والوں کے لیے میٹھے پکوان بنا کر اُن کی اس میٹھی عید کو مزید مٹھاس سے بھر دیں۔ عید کی خوشیوں کے رنگ ہر طرف بکھرے ہیں، کہیں منہدی کی خوشبو ہے تو کہیں چوڑیوں کی کھنکھناہٹ، کہیں سجھے ہوئے لباس ہیں تو کہیں ہر طرف لبوں پر مسکراہٹیں۔ عید کے رنگوں میں ہر کوئی مگن ہے اور کیوں...
  11. حمیرا عدنان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    یہ کرکٹ میچ والا ریویو تو نہیں ہے
  12. حمیرا عدنان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی سے نوازے آمین
  13. حمیرا عدنان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    اب پاؤں کا کیا حال ہے تابش بھائی
  14. حمیرا عدنان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    میری بڑی نند اپنی امی کو یعنی میری ساس کو باجی کہتی ہیں جبکہ چھوٹی نند امی کو امی ہی کہتی ہیں
  15. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

  16. حمیرا عدنان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہمارے پاس متوقع ہے کہ بروز جمعہ عید ہو گی انشاءاللہ اس لیے ساری رات تیاریوں میں گزار جائے گی عید نماز پڑھنے کر آنے کے بعد کھانا وغیرہ کھا کر لمبی نیند پوری کرنی ہے سب سے پہلے
  17. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    نہ صرف ٹکٹ مل گیا بلکہ اپنی سابقہ پارٹی کے اراکین کو ٹی وی پر بیٹھ کر للکارنا بھی شروع کر دیا
  18. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    عامر لیاقت حسین کی مقبولیت کا اندازہ اس بات لگا لیں کہ پاکستان کی ایک مایہ ناز پارٹی ان کے ایک ٹویٹ کی مار ہے اور فوراً ٹکٹ دینے پر آمادہ ہو گئی ‏عامر لیاقت وہ واحد بندہ ہےجس پر پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم دونوں متفق ہیں " تم رکھ لو "
  19. حمیرا عدنان

    چودہ ستارے

    کیا یہ مستند نشانی ہے
  20. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    ‏رمضان المبارک کے بعد جب شیطان آزاد ہوگا تو یقیناً خوشی سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو گلے لگا لے گا کہ انہوں نے اُس کی غیرموجودگی کا احساس نہیں ہونے دیا.
Top