نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    کل سے صنان کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا

    کل سے صنان کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا
  2. حمیرا عدنان

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما اللہ تعالیٰ ہادیہ کے والد محترم کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں
  3. حمیرا عدنان

    میاں بیوی محفلین

    اے خان آپ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزی اور انکساری کے ساتھ دعا کیا کریں کہ، اے اللہ تو میرے وہ تمام گناہ معاف فرما جن کی وجہ سے میری شادی رُکی ہوئی ہے. شادی شدہ حضرات یہی دعا لفظ "رُکی" کے بغیر پڑھیں
  4. حمیرا عدنان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    مطلب نہیں پڑھا؟ :roll:
  5. حمیرا عدنان

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    خوش آمدید ازالیہ بہن اردو محفل فورم میں خوش آمدید امید ہے آپ سے اردو کے ساتھ ساتھ تھوڑی جرمن بھی سیکھنے کو ملے گی
  6. حمیرا عدنان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    میرے خیال میں یہ ناول کم ہی لوگوں نے پڑھا ہے اس ناول کا نام "پائل" اور مصنف ایم اے راحت مرحوم ہے پانچ جلدوں پر مشتمل یہ ناول اگر آپ ایک دفعہ پڑھنا شروع کر دیں تو ختم کر کے ہی دم لیں گے، میرے موبائل فون میں پی ڈی ایف شکل میں یہ ناول موجود ہے کبھی لمبے سفر کے دوران اس ناول کو پڑھنا شروع کر دیں تو...
  7. حمیرا عدنان

    رمضان اسپیشل؛ پوٹاٹو چکن ڈونٹس

    نہیں میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کی یہ ترکیب جمعہ کو بناؤں گی ان شاءاللہ
  8. حمیرا عدنان

    رمضان اسپیشل؛ پوٹاٹو چکن ڈونٹس

    "پوٹاٹو چکن ڈونٹس‘‘ جس کے ذائقے کو آپ کبھی بھول نہیں پائیں گے اور بار بار آزمائیں گے۔ اجزا: آلو ایک کلو (اُبلے ہوئے)، چکن کا قیمہ (آدھا کلو)، دھنیا (آدھی گٹھی)، سبز مرچ (پانچ عدد)، پیاز (ایک عدد)، انڈے (دو عدد)، کارن فلور (چار کھانے کے چمچ)، میدہ (چھ کھانے کے چمچ)، ثابت سرخ مرچ ایک...
  9. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    ‏عامر لیاقت پر پابندی کے بجائے اسکی قدر کرو پاکستانیوں ہے کوئی اور جو ایک ہی وقت میں دانشور، باورچی، حکیم، ڈاکٹر، ذاکر، فلمی پنڈت، عالم، نعت خواں، گلوکار، ڈانسر اور سیاستدان ہو.
  10. حمیرا عدنان

    محفلین کے انٹرویو

    ‏فہد کی قابلیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں سکول میں تاریخ کا پیریڈ ہورہا تھا، اچانک محکمہ تعلیم کی ایک افیسر داخل ہوئی اور ایک شرارتی نظر آنے والے لڑکے فہد کو کھڑا کرکے سوال کیا، "بتاؤ سومنات کس نے توڑا؟" فہد اس نئی افیسر کے اچانک سوال سے بوکھلا گیا اور بولا، "میڈم قسم لے لیں میں نے نہیں توڑا۔"...
  11. حمیرا عدنان

    محفلین کے انٹرویو

    ٹیم کے سارے فنڈز میرے پاس جمع ہونے چاہیے :whistle:
  12. حمیرا عدنان

    محفلین کے انٹرویو

    دلچسپی ہی دلچسپی ہے :)
  13. حمیرا عدنان

    محفلین کے انٹرویو

    مجھے تو کہیں ایڈجسٹ کریں چائے ریلو کٹی کے طور پر ہی سہی :unsure:
  14. حمیرا عدنان

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سب سے پہلے تو آپ سب کو پاکستان کی جیت بہت بہت مبارک ہو، مجھے ٹینشن ہو رہی ہے ‏چار دن میں ٹیسٹ میچ ختم ہوگیا، ادارہ ھذا کا کل کا روزہ کیسے گُزرے گا؟
  15. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    ‏عامر لیاقت پر پابندی شیطان بھی صدمے میں اب اس مہینے میری لگیسی کون لیکر چلے گا !
  16. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    سننے میں آیا ہے کہ ‏بول نیوز کا عامر لیاقت کی جگہ خادم رضوی کو لینے پر غور کر لیا ہے. لیکن خادم رضوی نے عامر لیاقت کے پروگرام "ایسے نہیں چلے گا" کی جگہ "تہاڈی........سری" کے نام سے پروگرام کرنے کا اعلان کیا ہے
  17. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

    جس تحریر کو آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں کچھ دیر کے لیے اسے پریس کریں وہ ہائی لائیٹ ہو جائے گی
  18. حمیرا عدنان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    بول چینل پر نشر ہونے والا عامر لیاقت کا پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘ جسے پیمرا نے بند کرنے کا حکم دیا ہے پاکستان کی الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل بول پر نشر ہونے والے پروگرام 'ایسے نہیں چلے گا' اور اس کے میزبان عامر لیاقت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات...
  19. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏جج صاحب کومہ میرا بیان ریکارڈ کر لیں فل اسٹاپ میری عمر 44 سال ہے فل اسٹاپ میرے والد مختلف عوامی عہدوں پر فائز رہے کومہ تین مرتبہ وزیراعظم بھی منتخب ہوئے کومہ اس لیے اب مجھے بھی وزیراعظم بننا ہے کومہ شکریہ فل اسٹاپ
Top