میرے خیال میں اس میں مبالغہ سے کام لیا گیا ہے ۔ ضیاء نے پاک آرمی کو بہرحال بے حد مضبوط کیا ۔ پاکستان ستر کے عشرے میں کونسا تیر مار رہا تھا؟ ۔ پاکستان نے ساٹھ کے عشرے میں جو ترقی کی اس کا سہرا اس بیوروکریسی کو جاتا ہے جو علی گڑھ سے تعلیم لے کے نکلے اور ان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ تھا ۔ پاکستان...