نتائج تلاش

  1. تہذیب

    Introducing English forums!

    Hi sir/madam , i am struggling to find the way to write in English in here, right now I am using copy paste. Please could someone help me in this matter. I will be so grateful. Thanks
  2. تہذیب

    ہمراز

    پسندیدگی کا شکریہ ۔ بہت ممنون ہوں
  3. تہذیب

    آراکان کے مسلمان

    Who are these Arakanese people who have roused the (muslim) world into action? What tyranny and massacres are they subjected to? It is not only Pakistani and Muslims who are ignorant about the tragedy in Arakan, but also the world, and I think we have to learn the facts and report the dimensions...
  4. تہذیب

    ہمراز

    تین ماہر نفسیات اکٹھے مل بیٹھے ۔ باتیں کررہے تھے کہ " لوگ ان کے پاس اپنے پچھتاوے، خوف اور ندامتیں لے کر آتے ہیں۔ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔ اور سکون پاتے ہیں ۔ لیکن ہم اپنے دل کی باتیں کس سے کہیں ، اپنے دکھ کس سے بانٹیں ؟ ہم بھی تو انسان ہیں۔ دل رکھتے ہیں، جذبات رکھتے ہیں ۔" ایک نے تجویز دی...
  5. تہذیب

    وہ گیا!!

    ملک بوٹا ادیب اور سیموئل بدرالدین برکت بھٹی کہیں جارہے تھے کہ اچانک ملک بوٹا ادیب نے آسمان کی طرف دیکھا اور کہا ۔" وہ گیا !" ۔ سیموئل بدرالدین برکت بھٹی نے پوچھا " کیا گیا؟" ملک بوٹا ادیب نے کہا۔" تم نے دیکھا نہیں کیا؟ کیسا شاندار پرندہ تھا ؟ اس طرف سے آیا اور تیزی سے اڑ کر غائب ہوگیا" کچھ دور...
  6. تہذیب

    خواہش

    ابھی حال ہی میں ملکہ برطانیہ نے آئرلینڈ کا دورہ کیا ہے۔ یہ آئرلینڈ میں کسی بھی برطانوی شاہی خاندان کے رکن کا پہلا دورہ تھا ۔۔۔ انگلش اور آئرش دشمنی توبہت زیادہ پکی اور پرانی ہے ۔ اس حوالے سے ایک سیریس سا جوک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ::::::::: ایک سکاٹش ، ایک انگریز اور ایک آئرش ساحل سمندر پر چہل قدمی...
  7. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    دنیا کی تمام اچھی چیزیں مہنگی ہیں یا ممنوع ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی کام کو کرنے کی دو وجہیں ہوتی ہیں ؛ اچھی وجہ اور اصل وجہ !!
  8. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    عمرخیام کے تجربوں کا نچوڑ آزمائش شرط ہے مرد کو توقع ہوتی ہے کہ جس عورت سے وہ شادی کررہا ہے۔ وہ ویسی ہی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی نہیں بدلے گی ۔ ۔۔۔ لیکن عورت بدل جاتی ہے !! عورت کو توقع ہوتی ہے کہ جس مرد سے وہ شادی کررہی ہے ۔ اس کو وہ بدل دے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسا نہیں رہے گا۔ ۔۔۔ لیکن مرد...
  9. تہذیب

    دم پُخت

    سجی میں گوشت کے ٹکڑوں پر صرف نمک ملا جاتا ہے ۔ اور پھر ان کو دہکتے ہوئے انگاروں کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے۔ ان دہکتے ہوئے انگاروں کی حرارت سے گوشت اپنے ہی چربی میں گلتا ہے ۔ اس کو بننے میں کافی وقت چاہئے ۔
  10. تہذیب

    دم پُخت

    اسی طرح کی ملتی جلتی ڈش راجھستان میں بھی بنائی جاتی ہے ۔ ایک گڑھا کھودا جاتا ہے ۔ پھر سالم بکرے کاپیٹ صاف کر کے اس میں ایک کنی ابلےچاول ٹھونس کر بھر دئیے جاتے ہیں۔ پھر ایک اسکو ٹن کے بنے ٹب میں ڈال کر اوپر سے پتوں سے ڈھک دیتے ہیں۔لکڑی کے سلگتے کوئلے ڈال کر مٹی سے گڑھے کو بھر دیتے ہیں۔ وقت کا...
  11. تہذیب

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    اچھی معلومات ہیں، کچھ نیا جاننے کو ملا۔ شکریہ آپ کا کچھ تراکیب کے اجزاء علاقائی ہوتے ہیں ۔ اور کچھ کے علاقائی نام ہی استعمال ہوتے ہیں ۔
  12. تہذیب

    پہلا کھانا

    نئی نویلی دلہن نے اپنی امی کو فون کیا ۔ " امی جان ! وہ کہتے ہیں کہ آج شام کا کھانا تم بنانا" " ہاں ہاں ! بیٹی ۔ ضرور بنانا۔ یہ یہ ڈشیں بنانا ۔ یاد رکھو کہ مرد کے دل کو رستہ اس کے پیٹ سے ہو کے گذرتا ہے۔" دوسرے دن امی نے بیٹی کو فون کیا ۔ " بیٹی ! کل شام کا ڈنر کیسا رہا ؟ " پتہ نہیں امی ...
  13. تہذیب

    کچھ مزید مزیدار ۔۔۔

    ایک چھوٹا معصوم بچہ ایک مہینے تک ہر نماز کے بعد نئی بائیسکل کی دعا کرتا رہا ۔ اس کو بائیسکل نہیں ملی ۔ اس نے جانچ لیا کہ قدرت کا نظام ایک اصول کے تحت کام کرتا ہے ۔ صرف دعا سے کام نہیں چلے گا۔ اس نےایک بائیسکل چوری کرلی ۔ اب وہ ہر نماز کے بعد برائی سے توبہ اور اپنی مغفرت کی دعا کرتا ہے۔
  14. تہذیب

    خوش خبری

    بہت خوب ۔ اچھا مشاہدہ ہے ۔ ماشاء اللہ
  15. تہذیب

    کچھ مزید مزیدار ۔۔۔

    سب سے اچھا کون؟ تم ہو! سب سے پیارا کون؟ تم ہو ! میری آنکھ کا تارا کون؟ تم ہو! سب سے حسین کون؟ تم ہو! سب سے ذہین کون ؟ تم ہو! پھول کی مہک کون؟ تم ہو! چاندنی سی ٹھنڈک کون ؟ تم ہو! ۔ ۔ سب سے بڑا جھوٹا کون؟ میں ہوں!
  16. تہذیب

    خوش خبری

    اوباما، من موہن اور زرداری کو ایک فرشتے نے شام کے کھانے کی دعوت پر بلایا۔ اور کھانے کی میز پر فرشتے نے کہا کہ اس دعوت کا مقصد یہ تھا کہ دنیا کےتین بااثر ترین افراد کو بتایا جائے کہ وہ دنیا میں جاکے لوگوں کو بتائیں کہ کل دنیا کا اختتام ہورہا ہے۔ کل قیامت آئے گی ۔ دوسرے دن صبح صبح من موہن نے راجیہ...
  17. تہذیب

    نیت میں کھوٹ

    سندرداس اپنے بگھوان کا زبردست پجاری تھا۔ ہروقت گیان دھیان میں لگا رہتا۔ بھگوان اپنے بھگت کی عقیدت اور پاٹھ سے بہت خوش ہوا۔ ایک رات سندرداس کے خواب میں آیا اور کہنے لگا۔ " میں تمہارے پاٹھ سے بہت پرسن ہوا ہوں ، تم نے جتنی میری پوجا پاٹھ کی ہے ، شاید ہی کسی اور بالک نے کی ہوگی ، اس لیے میری اچِھا...
  18. تہذیب

    کچھ مزید مزیدار ۔۔۔

    دو مینڈکوں کی کئی دنوں کے بعد ایک دوسرے سے ملاقات ہوئی ۔ ایک مینڈک نے پوچھا ۔" سناؤ! تمہارا بیٹا کہاں ہے آج کل ؟" " میرا بیٹا آج کل میڈیکل کالج میں ہے " دوسرے مینڈک نے جواب دیا ۔ " اوہ اچھا! ڈاکٹری پڑھ رہا ہے کیا؟ بہت خوب ، بہت خوش قسمت ہو پھر تو ۔ " پہلے نے کہا " نہیں ، وہ ڈاکٹری نہیں پڑھ...
  19. تہذیب

    کچھ مزید مزیدار ۔۔۔

    ایک ننھا منا سا معصوم بچہ اپنے دوست کو بتارہا تھا کہ اس کا باپ بہت ڈرپوک ہے ۔ ابھی تک اس کو سڑک پار کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے ، جب بھی سڑک پار کرنے لگتا ہے تو میرا ھاتھ پکڑ لیتا ہے۔
  20. تہذیب

    میڈ ان جاپان

    ایک جاپانی سیاح پاکستان کے شہر اسلام آباد کی سیر کیلیئے نکلا۔ ایک ٹیکسی کرایہ پر حاصل کی ۔ سڑک پر اس نے ایک ٹویوٹا کار دیکھی تو ٹیکسی ڈرائیور کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اس کو کہا ۔ " ٹویوٹا کار ۔۔۔ بہت تیز ۔۔ میڈ ان جاپان " ٹیکسی ڈرائیور نے سر ہلایا اور گاڑی چلانے میں مصروف رہا ۔ آگے جا کر جاپانی...
Top