بصد احترام ، سنجوگ یا سنیوگ کا مطلب ہے؛
اتفاق سے، مقدر، قسمت سے
مثالیں:
سنجوگ سے آج اس کا جنم دن بھی ہے
ان کا ملنا سنجوگ سے ہوا۔
ملنا خود ہندی کا لفظ ہے۔ اور وصل کا متبادل ہندی میں مِلن ہو گا۔
اوپر آپ نے لکھا ہے " جیون لنگھیا پباں بھار"
میں نے " عمراں لنگھیاں پباں بھار" سنا ہے۔ اور اس کا...