نتائج تلاش

  1. تہذیب

    کچھ مزید مزیدار ۔۔۔

    آج سے 64 سال پہلے ایک قوم کو اپنے لیئے ایک خطہ زمین کی تلاش تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ آج 64 سال بعد ایک خطہ زمین کو ایک قوم کی تلاش ہے !!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔$$$$£££££۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ کام کرنے سے زیادہ غلطیوں کا امکان ہوتا ہے ۔ کام کم کریں تو غلطیاں بھی کم ہوں گی ۔ بالکل...
  2. تہذیب

    گھر کی مرغی

    آپ سب کی پسندیدگی اور پذیرائی کا شکریہ
  3. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ٹرین میں بغیر ٹکٹ مولوی سفر کررہا تھا۔ جب مولوی نے ٹی ٹی کو اپنی طرف آتے دیکھا تو نماز پڑھنی شروع کردی ۔ ٹی ٹی مولوی کا انتظار کرنے کیلیئے اس کے قریب بیٹھ گیا ۔ مولوی جب نماز سے فارغ ہوا تو ٹی ٹی کو اپنے قریب پاکر دوبارہ نماز شروع کردی ۔ ٹی ٹی پھر بیٹھ گیا ۔ دوبارہ مولوی نے ٹی ٹی کو اپنے قریب...
  4. تہذیب

    گھر کی مرغی

    ملک بوٹا ادیب گاؤں سے شہر جابسا، وہ اپنے ساتھ دیسی انڈے دینے والی ایک دیسی مرغی بھی لے گیا۔ مرغی روز انڈا دیتی، جس کو ملک بوٹا ادیب شوق سے کھاتا۔ ویسے تو مرغی بہت وفادار تھی، لیکن ایک دن اسنے غلطی سےانڈا پڑوسی کے جا کے دے دیا۔ ملک بوٹا ادیب کو انڈا نہ ملا تو اس نے تفتیش کرنا شروع کردی کہ انڈا...
  5. تہذیب

    پابندی وقت ( پاکستانی سٹائل)

    اسلام آباد کے چکلالہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے کنٹرول ٹاور پر بیٹھے ائیر ٹریفک کے ریڈیو کنٹرولر آپریٹر کو آواز آئی۔ " ہیلو، ہیلو!! اس وقت مقامی وقت کیا ہوا ہے ؟" " کون بول رہا ہے؟" "اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ مقامی وقت تو ایک سا ہوگا سب کیلیئے، پلیز وقت کیا ہوا ہے ؟" " بہت فرق پڑتا ہے جناب، مثال کے...
  6. تہذیب

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    مانچسٹر یونائیٹڈ پھر جیت گیا نا!! اب دیکھتے ہیں کہ یورپی چیمپئن کون بنے گا؟
  7. تہذیب

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    صیہونی صحیح لفظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صے ہُو نی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صیہونیت ۔۔ انگلش میں اس کے متبادل zionism ۔ہے
  8. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    " دیکھو جی ! ہماری شادی کو دو سال ہوگئے ہیں اور میں نے محسوس کیا ہے کہ آپ اب تک " میری کار"، " میرا گھر" ، " میرا ٹی وی "، میرا کیمرہ " کہتے ہیں ، اب ہم ایک ہیں ، سب چیزیں ہماری ہیں ، ہم سب کی ہیں ۔ بتائیں ٹھیک کہہ رہی ہوں نا! ۔۔۔۔ اور یہ آپ ادھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہیں ؟ کیا ڈھونڈ رہے ہیں ؟"...
  9. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد پر ایک ائیر پورٹ سیکیورٹی نے ایک سکول ٹیچر کو ہوائی جہاز پر چڑھنے سے پہلے گرفتار کرلیا ہے، کیونکہ اس کے سامان سے ایک پُرکار، رُولر، سیٹ سکوئر اور کیلکولیٹر نکلے ہیں ۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اس سکول ٹیچر کا تعلق مشہور زمانہ بدنام...
  10. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک برطانوی اپنے کسی امریکی دوست کو بتارہا تھا کہ ان کے ملک کے جھنڈے میں سفید ، نیلا اور سرخ رنگ اصل میں ان کے ٹیکس سسٹم کو ظاہر کرتے ہیں ۔ ٹیکس کا سوچتے ہیں تو رنگ خوف سے سفید پڑ جاتا ہے۔ ٹیکس کا بل دیکھ کر خون رگوں میں جم کر نیلا ہوجاتا ہے اور ٹیکس دیتے ہوئے غصے اور طیش سے سرخ ہوجاتے ہیں ۔...
  11. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک ڈبل ڈیکر بس سٹاپ پر آن کر رکی ، قطار کے سب سے آگے کھڑے آدمی نے اپنی نقلی آنکھ نکال کر اوپر ہوا میں اچھالی ، اور پھر اس کو کیچ کر کے دوبارہ آنکھ کے ساکٹ میں جما دی ۔ قطار میں اس کے پیچھے کھڑے شخص سے رہا نہ گیا اور اس نے اس سے پوچھا کہ آپ کی اس حرکت کا کیا مطلب تھا؟ " اوہ ! کچھ نہیں ، میں صرف...
  12. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    اتنی بڑی ساری دنیا میں صرف ایک دل ہے جو کل بھی تمہارے لیے دھڑکتا تھا، آج بھی تمہارے لیے ہی دھڑک رہا ہے۔ اور آنے والے کل میں بھی ہمیشہ تمہارے لیے ہی دھڑکے گا ۔۔۔ ۔۔۔ اور یہ دل آپ کا اپنا دل ہے ۔
  13. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    دنیا یا دنیا کے لوگوں سے یہ توقع رکھناکہ وہ آپ سے اچھی طرح پیش آئے اور آپ سے ہمیشہ اچھا سلوک ہو ۔۔۔۔۔ کیونکہ آپ اچھے، شریف الطبع اور نفیس انسان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی ہے جیسے آپ بھوکے شیر کے سامنے یہ سوچ کر چلے جائیں کہ آپ ویجیٹیرین ہیں، اس لیے شیر آپ کو کچھ نہیں کہے گا۔!
  14. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک کار میں ایک سعودی ، ایک امریکی اور ایک پاکستانی سفر کررہے تھے کہ کار کو حادثہ پیش آگیا۔ تینوں کو ایمبولینس میں ڈال کے ہسپتال لے جایا گیا لیکن آپریشن تھیٹر تک پہنچتے پہنچتے ان کی نبض اور دل کی دھڑکن رک گئی اور وہ ٹھنڈے ہوگئے۔ ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کردی ۔۔ ان کو سردخانے کی طرف لے جایا...
  15. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک صاحب جو کنجوسی میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے ، اپنی بیگم کے ساتھ ساحل سمندر کی سیر کررہے تھے، اچانک صاحب نے بیگم نے پوچھا۔ " کیا خیال ہے بیگم ! ایک آئیس کریم اور ہوجائے ؟" بیگم نے حیرت سے پوچھا۔ " ایک اور کا کیا مطلب؟ ابھی تک آئس کریم تو لی ہی نہیں " "ارے بیگم آپ بھی بہت بھلکڑ ہو" صاحب نے...
  16. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک آدمی دفتر میں اپنے باس کے پاس گیا اور کہا۔ " باس! کل ہم نے گھر میں صفائی کرنی ہے ، میں نے اپنی بیوی کا ھاتھ بٹانا ہے۔کاٹھ کباڑ اکٹھا کرکے پھینکنا ہے۔ آپ سے کل کی چھٹی مانگنی ہے، بہت اشد ضرورت ہے " باس نے کہا۔" کل کیلیئے بہت زیادہ کام ہے، پہلےہی آدمی کم ہیں۔ کل کی چھٹی نہیں مل سکتی۔" " بہت...
  17. تہذیب

    مبارکباد واؤ - 2 لاکھ پیغامات

    سب کو مبارکباد قبول ہو
  18. تہذیب

    امریکی سیاح اور دیسی ٹیکسی ڈرائیور

    ایک امریکی لاہور کی سیر کررہا تھا ، مینار پاکستان کو دیکھ کر ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا کہ یہ کیا ہے ؟ ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا کہ یہ ہماری قومی یادگار ہے ۔ امریکی نے کہا کہ ہماری قومی یادگاریں تو بے شمار ہیں اور اس سے کئی گنا بڑی ہیں ۔ مال روڈ پر واپڈا ہاؤس دیکھ کر امریکی نے پھر پوچھا کہ یہ کیا...
  19. تہذیب

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    ایک شرابی کو مےخانے کے ساقی نے مزید شراب دینے سے انکار کردیا کہ تم کو پہلے ہی سے بے حد چڑھی ہوئی ہے ۔ شرابی نے یہ ثابت کرنے کیلیئے کہ وہ ابھی تک اپنے ہوش وحواس میں ہے ، اس کو کہا کہ دیکھو یہ جو بلی دروازے سے اندر آرہی ہے اس کی دو آنکھیں ہیں ۔ اگر مجھے چڑھی ہوتی تو مجھے چار نظر آتیں ۔ ساقی نے...
  20. تہذیب

    حساب کتاب

    ایک پاگل خانے کے تین مریضوں کے بارے میں انتظامیہ کا خیال تھا کہ وہ اب بالکل ٹھیک ہیں ۔ اس لیے ان کو وہاں سے فارغ کیا جانا چاہئیے۔ ایک ماہر نفسیات کو بلایا گیا تاکہ وہ ان کا جائزہ لے اور فیصلہ کرے کہ واقعی وہ اس قابل ہیں یا نہیں ۔ ماہر نفسیات نے پہلے مریض سے پوچھا کہ دو ضرب دو کتنے ہوتے ہیں ؟...
Top