نتائج تلاش

  1. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    سادہ یا سمپل بی اے دو سال کا ہے۔ بی اے آنرز کرنے میں چار سال لگتے ہیں۔ اسے ایم اے یعنی سولہ سالہ ایجوکیشن کے برابر مانا جاتا ہے۔ لیکن آنرز سے یہ مت سمجھیں کہ یہ کوئی آنر کی بات ہے۔ الٹا ذلالت کی بات ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ سادہ بی اے اولڈ سکول ہے۔ یعنی سالانہ بنیاد پر طالب علموں کا خون خشک کیا...
  2. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    میں نے تو اے اور الف پہ زور دینے کے لیے اے بھائی کہا۔ خان بھائی بھی کہہ سکتا تھا۔ :) ویسے اے خان جی، آپ ہی بتائیں۔ آپ کس نام کی اجازت دیتے ہیں؟ مخاطب کرنے کے لیے۔
  3. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    یہ جو ہماری محفل ہے۔ کیا اب یہ ہماری بھی محفل ہے؟ :disdain:
  4. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، لئیق بھائی۔ آپ کی خوشی میرے لیے بھی خوش کن ہے۔ امید ہے آپ میرے تعارف پہ ہی اکتفا نہیں کریں گے، بلکہ میری آئندہ تحریریں بھی پڑھا کریں گے۔ مجھے ابھی بہت کچھ کہنا ہے۔ بقول میر، ابھی باتیں بہت کرنا ہیں تم سے!
  5. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، تابش بھائی۔ اگرچہ باضابطگی سے زیادہ مجھے آپ کی بےتکلفی پسند ہے۔ ;)
  6. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت بہت شکریہ، عبید بھائی۔ :)
  7. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، اے بھائی۔ ویسے آپ اے ہیں، میں الف ہوں۔ اے اور الف ایک ہی بات ہے۔ (y)
  8. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، ربیع بھائی، لیکن میرا ارادہ تو خود سیکھنے کا ہے۔ :glasses-nerdy:
  9. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    کون ہوں میں؟ کیا نام ہوں میں؟ کیا عمر ہوں میں؟ کیا جنس ہوں میں؟ قد کاٹھ ہوں میں؟ کیا ایک ہوں میں؟ یا لاکھ ہوں میں؟ میں ہوں بھی کیا؟ یا ہوں ہی نہیں؟ یہ سوالات کچھ دن پہلے میں اپنے آپ سے پوچھ رہا تھا۔ یہ دن وہی تھا جب بہت پیارے اور محترم بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی نے اس طرف توجہ دلائی تھی کہ...
  10. م

    آپ پاکستان سے ہیں؟ میں نے سنا تھا Madhya Pradesh سے ہیں۔

    آپ پاکستان سے ہیں؟ میں نے سنا تھا Madhya Pradesh سے ہیں۔
  11. م

    پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں !

    کیوں نہیں۔ تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔ کون سی قسم اچھی رہے گی؟ گولڈن یا کالا کلو؟
  12. م

    کیا کہنے تب کہتے ہیں جب سمجھ نہ آئے داد کیسے دی جائے۔ واہ تب کہتے ہیں جب شعر ہی سمجھ نہ آئے۔

    کیا کہنے تب کہتے ہیں جب سمجھ نہ آئے داد کیسے دی جائے۔ واہ تب کہتے ہیں جب شعر ہی سمجھ نہ آئے۔
  13. م

    پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں !

    زبیدہ آپا کے ٹوٹکے مجھے کبھی سمجھ نہیں آئے۔ آپ بھی محتاط رہیں، لئیق بھائی! آج سیب کا سالن بنا رہے ہیں۔ یہ نہ ہو کل گوشت کا ملک شیک بنا رہے ہوں۔
  14. م

    پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں !

    آپ کویت میں رہتے ہیں؟ آپ محمد وارث صاحب کو کچھ عرصہ اپنے پاس بلا لیں تاکہ انھیں پاکستانی سبزی مہنگی نہ لگے۔
  15. م

    پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں !

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ پھل کھائیں گے ریٹ ہی سن کے مگر لگتا ہے جل جائیں گے
  16. م

    الف سے استاد، عین سے عزیز۔ الف عین یعنی استاد عزیز :)

    الف سے استاد، عین سے عزیز۔ الف عین یعنی استاد عزیز :)
  17. م

    غزل

    الف عین استاد محترم، اپنی شاعری کی لڑیوں پر آپ کے مصلحانہ تبصروں کا منتظر ہوں۔ قلمی نام تبدیل کرنے کی وجہ سے یہ نئی آئی ڈی بنانی پڑی ہے۔ جزاک اللہ احسن الجزاء۔
  18. م

    شعلے ہی بتیوں میں مقدّر تھے موم کے - منیب الفؔ

    شعلے ہی بتیوں میں مقدّر تھے موم کے شب بوند بوند ٹپکے جو گوہر تھے موم کے جب تک نگاہ سامنے رکھی تھے آفتاب دیکھا جو ایک بار پلٹ کر تھے موم کے آتش سے کھیلنے کا تھا شوقین بادشاہ حالانکہ سلطنت میں سبھی گھر تھے موم کے سورج تھا سر پہ، دل میں بلندی کی تھی ہوس ہوش آیا گرتے وقت مرے پر تھے موم کے اپنی...
  19. م

    غزل

    شاندار اشعار، عاصم بھائی!
  20. م

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    بہت شکریہ، عمران بھائی۔ آمین!
Top