نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    پڑہائی غلط ہے، پڑھائی درست ہے۔ دوسرا لفظ دونوں طرح استعمال ہوتا ہے، پیسیج اور پسیج۔ دونوں کے الگ الگ مطلب ہیں یعنی پیسیج اگر پیراگراف کے مترادف استعمال ہوتا ہے تو پیسج "پ ی س ج" ورنہ پسیج "پ س ی ج"
  2. محمد شکیل عطاری

    تعارف مختصر تعارف نامۂ عطاریؔ

    شکریہ۔ زوالوجی یا حیوانیات جانوروں کا سائنسی مطالعہ کا نام ہے۔ یہ بیالوجی یا حیاتیات کی ایک شاخ ہے۔ جو کہ زندگی کے سائنسی مطالعہ کا نام ہے۔ اور ہاں۔۔۔۔ جانوروں کے مطالعہ میں انسان کا مطالعہ بھی شامل ہے بلکہ آجکل تو زیادہ تر انسان کا مطالعہ ہی زوالوجی میں کیا جا رہا ہے! :) :biggrin:
  3. محمد شکیل عطاری

    تعارف مختصر تعارف نامۂ عطاریؔ

    جزاک اللہ! و علیکم السلام
  4. محمد شکیل عطاری

    تعارف مختصر تعارف نامۂ عطاریؔ

    نام: محمد عرف: شکیل تخلص: عطاریؔ علاقہ: ڈویژن فیصل آباد تعلیم: ایم فل (زوالوجی) پیشہ: تعلیم و تعلم
  5. محمد شکیل عطاری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    لئے اور لیے دونوں درست ہونے چاہئیں۔ ایک تو دونوں کا استعمال اتنا عام ہو چکا ہے کہ غلط العام صحیحٌ لینا مصدر سے "لیے" ہونا چاہئے مثلاً اس نے کمپیوٹر لے لیے۔ جبکہ لئے بمعنی واسطہ یا برائے مثلاً اس کے لئے (یعنی اس کے واسطے) بہر حال یہ میرا خیال ہے اور غلط بھی ہو سکتا ہے۔ لہٰذا دخل اندازی کو فیل...
  6. محمد شکیل عطاری

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    عربی کا ایک شعر ہے: یا رسول اللہ انظر حالنا یا حبیب اللہ اسمع قالنا اننی فی بحر ھم مغرق خذ یدی سہل لنا اشکالنا اس شہعر میں اشکالنا لفظ میں الف مکسورہ ہو گی یا مفتوحہ؟ یہ بڑ ےعرصے سے کنفیوز کر رہی ہے۔ براہ مہربانی اگر کوئی رہنما کر دے
  7. محمد شکیل عطاری

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    بہت شکریہ امجد علوی صاحب۔ میں ٹرائی کرتا ہوں۔ اس SpaceRepl کو <calt> میں شامل کریں گے۔
  8. محمد شکیل عطاری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    عربی کا ایک شعر ہے: یا رسول اللہ انظر حالنا یا حبیب اللہ اسمع قالنا اننی فی بحر ھم مغرق خذ یدی سہل لنا اشکالنا اس شعر میں اشکالنا لفظ میں الف مکسورہ ہو گی یا مفتوحہ؟ یہ بڑ ےعرصے سے کنفیوز کر رہی ہے۔ براہ مہربانی اگر کوئی رہنمائی کر دے
  9. محمد شکیل عطاری

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    شکل کی جمع اشکال کا درست تلفظ کیا ہو گا؟ اَشکال (الف پر فتحہ) یا اِشکال (الف مسکور)؟
  10. محمد شکیل عطاری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    شکل کی جمع اشکال کا درست تلفظ کیا ہو گا؟ اَشکال (الف پر فتحہ) یا اِشکال (الف مسکور)؟
  11. محمد شکیل عطاری

    السلام علیکم محترم امجد علوی صاحب۔ لاطینی اور اریبک سکرپٹس کے لئے مختلف سپیس کریکٹرز مائکروسوفٹ...

    السلام علیکم محترم امجد علوی صاحب۔ لاطینی اور اریبک سکرپٹس کے لئے مختلف سپیس کریکٹرز مائکروسوفٹ وولٹ کے ذریعے کیسے استعمال کیے جاسکتے ہیں؟ براہِ کرم اس کی وضاحت کر دیں۔ میرا ای میل اڈریس: mshakeelattari@ymail.com mshakeelattari@gmail.com mshakeelattari@hotmail.com بہت شکریہ و السلام
  12. محمد شکیل عطاری

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    جناب علوی امجد صاحب۔ السلام علیکم۔ بہت شکریہ۔ بہت خوشی ہوئی اآپ کا جواب پڑھ کر۔ براہ مہربانی کیا آپ مجھے مائکروسوفٹ وولٹ کے حوالے سے کچھ تفصیلی طریقہ کار اس چیز کا فراہم کر سکتے ہیں؟ بہت شکریہ ہو گا۔ اگر اس سلسلے میں میرا ذاتی ای میل ایڈریس درکار ہو تو وہ میں آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیتا...
  13. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۱۰ شیطان کی تین باتیں ایک روز شیطان حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس آیا۔ آپ نے ا س سے دریافت فرمایا، بھلا یہ تو بتلا وہ کونسا کام ہے جس کے کرنے سے تو انسان پر غالب آ جاتا ہے۔ اس نے جواب دیا کہ جب آدمی اپنی ذات کو بہتر سمجھتا ہے اور اپنے عمل کو بہت کچھ خیال کرتا ہے اور اپنے گناہوں کو...
  14. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۹ شیطان اور حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک روز حضرت موسیٰ علیہ السلام سے شیطان ملا اور کہنے لگا کہ اے موسیٰ! اللہ تعالیٰ نے تمہیں اپنی رسالت کے لئے چنا اور کلیم بنایا ہے۔ میں بھی اللہ کی مخلوق میں شامل ہوں اور مجھ سے ایک گناہ سرزد ہو گیا ہے اب میں توبہ کرنا چاہتا ہوں۔ آپ خدا سے میری...
  15. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۸ شیطان کشتیِٔ نُوح میں حضرت نوح علیہ السلام جب کشتی میں سوار ہوئے تو آپ نے کشتی میں ایک انجان بڈھے کو دیکھا۔ آپ نے اُسے پہچان لیا کہ یہ شیطان ہے۔ فرمایا تم یہاں کیوں آئے ہو؟ اُس نے جواب دیا، میں تمہارے یاروں کے دلوں پر قابو پانے کو آیا ہوں تاکہ اُن کے دل میرے ساتھ ہوں اور جسم تمہارے...
  16. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۷ شیطان کے پیغمبر اور کتاب خدا تعالیٰ نے شیطان کو مردود کیا تو شیطان نے کہا، الٰہی! تو بنی آدم میں پیغمبروں کو بھیجے گا، کتابیں نازل کرے گا۔ میرے پیغمبر اور میری کتاب بھی کوئی ہونی چاہئے۔ خدا تعالیٰ نے فرمایا، کاہن، نجومی تیرے پیغمبر ہوں گے۔ عرض کیا، میری کتاب؟ فرمایا، خیالی تک بندی...
  17. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۶ شیطان کی درخواست خدا تعالیٰ نے شیطان کو حضرت آدم علیہ السلام کی خاطر جب اپنی بارگاہ سے نکال دیا تو شیطان نے خدا سے درخواست کی کہ الٰہی! تو نے مجھے مردود تو کر ہی ڈالا ہے اب اتنا کر کہ مجھے آدم کی اولاد پر پوری پور قدرت اور قابو دےدے۔ تاکہ میں انہیں گمراہ کر سکوں۔ خدا نے فرمایا جا تو...
  18. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۵ شیطان کا وسوسہ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوّا دونوں کو فرمایا کہ جاؤ تم دونوں جنت میں رہو اور جنت میں جہاں چاہو اور جو چاہو وہ کھاؤ۔ لیکن اس ایک درخت کے نزدیک بھی نہ جانا۔ حضرت آدم و حوّا جب جنت میں تشریف لے گئے تو شیطان نے ان کے دلوں میں یہ وسوسہ پیدا کر دیا کہ...
  19. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر۴ شیطان کی قسم خدا تعالیٰ نے شیطان کو جب اپنی بارگاہ سے نکال دیا اور اسے مردود و ملعون کر دیا تو شیطان نے خدا تعالیٰ سے کہا کہ مجھے قیامت تک کے لئے مہلت دے۔خدا نے فرمایا اچھا میں نے مہلت دی۔ شیطان نے مہلت ملنے کا وعدہ لے کر پھر قسم کھا کر کہا کہ میں سیدھے راستے پر بیٹھ جاؤں گا اور ان...
  20. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر۳ شیطان کا فلسفہ خدا تعالیٰ کے حکم سے آدم علیہ السلام کو جب سارے فرشتوں نے سجدہ کیا اور شیطان نے سجدہ نہ کیا تو خدا تعالیٰ نے شیطان سے پوچھا کہ میرا حکم پا کر تو نے آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہیں کیا؟ تو شیطان نے جواب دیا: انا خیر منہ خلقتنی من نار و خلقتہ من طین "میں آدم (علیہ...
Top