نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    چلیں ٹھیک ہے اس کا مطلب ہے کہ آہستہ آہستہ ایک ایک کر کے اپنی اردو کے کچھ انداز اور سٹنڈرڈز تبدیل کرتے جائیں۔ کیونکہ اردو کمپیوٹرائزیشن کے بعد اب شاید اس قسم کی آپشنز کا استعمال قریباً ختم ہو چکا ہے۔ اور پھر بھول بھی جائے گا! ان شاء اللہ
  2. محمد شکیل عطاری

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    ان پیج میں اب تو نئے ورژن میں یونیکوڈ کی سپورٹ بھی اآ چکی ہے۔ اور اس طرح انپیج نے ایک بار پھر سے اپنا وجود یقینی بنا لیا ہے۔ بہر حال میں انپیج ہی کا سپورٹر نہیں ہوں بلکہ میں تو ایک قریبآ تین سال سے اس کا استعمال تقریبا ترک کر چکا ہوں۔ مگر یہ ایک اچھی اآپشن اس لئے مینشن کی ہے کہ اگر کچھ...
  3. محمد شکیل عطاری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
  4. محمد شکیل عطاری

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا! میرا کام کس نوعیت کا ہوگا؟ اس کے متعلق تفصیلات مل سکتی ہیں؟ الحمدللہ اردو اور انگریزی ٹائپنگ اور کمپوزنگ میں مہارت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹی موٹی پروگرامنگ بھی کر لیتا ہوں۔ نیز کورل ڈرا وغیرہ گرافکس سافٹویئر بھی استعمال میں تجربہ ہے۔ نیز کتب کا مطالعہ بھی الحمد للہ...
  5. محمد شکیل عطاری

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    ٹیکسٹ کے اوپر جناب! اوور لائن جیسا کہ انپیج میں اس کی سہولت موجود ہے کیونکہ در اصل اردو ایڈیٹنگ کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
  6. محمد شکیل عطاری

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    جناب ابرار بھائی اس کا کوئی لوکل انسٹالر سیٹ اَپ فائل مل سکتی ہے جس میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک بے شک شامل نہ ہو، کیونکہ میرے پاس یہ پہلے سے انسٹال ہے اور آفس 2010 استعمال کر رہا ہوں۔ میرے پاس انٹر نیٹ کی فسیلیٹی فی الحال گھر میں نہیں ہے جہاں میں نے کمپیوٹر پر یہ اطلاقیہ استعمال کرنا ہے، اور آفس میں...
  7. محمد شکیل عطاری

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    بندہ ناچیز بھی اس کام کے لئے حاضر ہے۔ اگر اس قابل سمجھا جائے شامل کر لیا جائے! شکریہ!
  8. محمد شکیل عطاری

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر(یونیکوڈ200سے زائد کتب)

    اس میں کتابیں اپنی مرضی سے شامل کی جا سکتی ہیں۔ بکس کا فارمیٹ ۔ایم ڈی بی ہونا چاہیے۔ میں الحمد للہ اس سافٹویئر کو انسٹال کر کے استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے آج تک کوئی پرابلم نہیں پیش آیا۔
  9. محمد شکیل عطاری

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    اردو تحریر کا ایک رواج یہ بھی رہا ہے کہ بجائے انڈر لائن کرنے کے خط کشیدہ (یعنی ٹیکسٹ کے اوپر لائن لگائی جاتی ہے۔ لیکن یہ سہولت ان پیج کے علاوہ کسی اور سافٹ ویئر میں نہیں ملتی۔
  10. محمد شکیل عطاری

    اردو سرچنگ سافٹویئر درکار ہے!

    ایک ایسا اردو سافٹویئر درکار ہے جو کچھ اس قسم کی سرچنگ کر سکے: مثلاً اگر کی ورڈ "بن" دیا جائے تو وہ تمام ایسے الفاظ سرچ کر کے لائے جس میں بن آخر پر ہو یعنی اس میں ن کی فائنل حالت ہو! اگر کوئی صاحب ہیلپ کر سکے تو برائے مہربانی بتا دے شکریہ!
  11. محمد شکیل عطاری

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    مسلمانوں کے ایک عظیم اصلاح پسند شاعر اکبر الٰہ آبادی کا یک شعر بہت ہی پسند آیا: تعلیم عورتوں کی ضروری تو ہے مگر خاتونِ خانہ ہوں سبھا کی پری نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی تعلیم ہو جو اس کو امورِخانہ داری میں مفید ثابت ہوں نہ کہ گھر سے باہر کے امور! فطرت نے جس طرح دونوں اصناف کے کام تقسیم کر دیے ہیں...
  12. محمد شکیل عطاری

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    ؎ تعلیم عورتوں کی ضروری تو ہے مگر خاتونِ خانہ ہوں سبھا کی پری نہ ہوں! در اصل مسئلہ تعلیم کا نہیں۔ عورتوں کو زیادہ سے زیادہ سے تعلیم حاصل کرنی چاہئے۔ مگر تعلیم حاصل کرنے کے بعد اگر اس کی توجہ گھر پر ہو اور وہ گھر اور بچوں کی تعلیم و تربیت کا مکمل ذہن رکھتی ہو پھر تو کوئی مسئلہ درپیش آنے کے کے...
  13. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    ابنِ زیاد کا دردناک انجام: یزید پلید کی وہ چنڈال چوکڑی جس نے میدانِ کربلا میں گلشنِ رِسالت کے مدنی پھولوں کو خاک و خون میں تڑپایا تھا۔ اُن کا عبرتناک انجام ہوا یزیدِ پلید کے بعد سب سے بڑا مجرم کوفہ کا گورنر عبیدُ اللہ ابنِ زیاد تھا۔ اِسی بدنہاد کے حکم پر امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ اور آپ کے...
  14. محمد شکیل عطاری

    لسی خانہ

    کون کہتا ہے کہ لسی پینے سے نیند آتی ہے؟ ہمارا معمول تو روزانہ دو گلاس (نہیں تو کم از کم ایک) گلاس لسی پینے کا ہے اگر نہ پی جائے کسی دن تو سارا دن ہی بور گزرتا ہے۔ ہاں عادی لوگ تو چائے پی کر بھی سو جاتے ہیں بلکہ جن کو چائے کا نشہ ہو تو انکو تو نیند ہی نہیں آتی جب تک چائے نہ پی لیں!!
  15. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    یزید کی عبرتناک موت حضرت سیدنا حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرسلاً مروی ہے کہ: حُبُّ الدنیا رأس کل خطیئۃ یعنی دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑہے۔ (الجامع الصغیر للسیوطی ص۲۲۳ حدیث ۳۶۶۲ دار الکتب العلمیہ بیروت) یزید پلید کا دل چونکہ دنیائے ناپائیدار کی محبت سے سرشار تھا اِس لئے وہ شہرت و اقتدار کی...
  16. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    مغفرت سے مایوسی کی لرزہ خیز حکایت حضرتِ سیدنا ابومحمد سلیمان الاعمش کوفی تابعی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: میں حجِ بیت اللہ کے لئے حاضر ہوا، دورانِ طواف ایک شخص کو دیکھا کہ غلافِ کعبہ کے ساتھ چمٹا ہوا کہہ رہا تھا: یا اللہ! مجھے بخش دے اور میں گمان کرتا ہوں کہ تُو مجھے نہیں بخشے گا۔" مٰں اس...
  17. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    مختلف مشاہد کی وضاحت خطیبِ پاکستان واعِظِ شیریں بیان حضرتِ مولیٰنا الحاج الحافظ محمد شفیع اوکاڑوی علیہ رحمۃ اللہ القوی اپنی تالیف "شامِ کربلا" میں تحریر فرماتے ہیں: سرِ انور کے متعلق مختلف روایات ہیں اور مختلف مقامات پر مَشاہَد بنے ہوئے ہیں تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اِن رِوایات اور مَشاہَد کا تعلق...
  18. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    رضائے مصطفےٰ کا راز حضرتِ علامہ ابنِ حَجَر ھَیتمی مَکِّی علیہ رحمۃ اللہ القوی رِوایت فرماتے ہیں کہ سُلیمان بن عبدُالملِک جنابِ رسالتِ مَآب ﷺ کی زیارت سے خواب میں مشرف ہوئے دیکھا کہ شہنشاہِ رسالت ﷺ ان کے ساتھ مُلاطَفَت (یعنی لُطف و کرم) فرما رہے ہیں۔ صبح انہوںنے حضرت سیدنا حسن بصری رضی اللہ عنہ...
  19. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    سرِ انور کی عجیب بَرَکت منقول ہے،مصر کے سلطان ملک ناصر کو ایک شخص کے متعلق اطلاع دی گئی کہ یہ شخص جانتا ہے کہ اس محل میں خزانہ کہاں دفن ہے مگر بتاتا نہیں۔ سلطان نے اُگلوانے کیلئے اس کی تعذیب کی یعنی اذیت دینے کا حکم دیا۔متولیِ تعذیب نے اس کو پکڑا اور اس کے سر پر خنافس (گبریلے) لگائے اور اس پر...
Top