نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    نماز ٹائمنگ ایپلیکیشن برائے موبائل فونز

    یہ ایک اوقات الصلوة اطلاقیہ برائے موبائل فونز ہے۔ یہ سینکڑوں ممالک کے ہزاروں شہروں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ تمام J2ME (CLDC 1.1/MDP 2.0 اینایبلڈ ڈیوائسز پر سپورٹڈ ہے ڈاوٴنلوڈ
  2. محمد شکیل عطاری

    الحسن فان والعشق باق

    تاج القلم واہ بھءی واہ
  3. محمد شکیل عطاری

    ویب پروٹیکشن!

    گھر میں انٹرنیٹ چھانٹی اور کنٹرول کا حل۔ انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنے کے قابل بناتا ہے تا کہ آپ اپنے بچوں کی حفاظت کر سکیں۔ Free Internet filtering and control solution for the home. It puts you in control of the Internet so you can protect your kids...
  4. محمد شکیل عطاری

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    میرا بھی ایک مسئلہ! فیس بک پر ایک اور مسئلہ درپیش ہو گیا ہے! شاید کوئی رہنما کر سکے میں نے اپنے ادارے میں ایک کمپیوٹر پر فیس بک میں کمپیوٹر کو ریکگنائزڈ ڈیویئسز میں ایڈ کیا اور اپنا موبائل نمبر بھی شامل کیا۔ کچھ روز تک تو اس کمپیوٹر سے لاگ ان ہوتا رہا اور میرا موبائل نمبر بھی صحیح کام کرتا رہا...
  5. محمد شکیل عطاری

    face book

    فیس بک پر ایک اور مسئلہ درپیش ہو گیا ہے! شاید کوئی رہنما کر سکے میں نے اپنے ادارے میں ایک کمپیوٹر پر فیس بک میں کمپیوٹر کو ریکگنائزڈ ڈیویئسز میں ایڈ کیا اور اپنا موبائل نمبر بھی شامل کیا۔ کچھ روز تک تو اس کمپیوٹر سے لاگ ان ہوتا رہا اور میرا موبائل نمبر بھی صحیح کام کرتا رہا (مطلب ویریفکیشن کوڈ...
  6. محمد شکیل عطاری

    القرآن الکریم سافٹویئر

    اسلامک سافٹویئرز القرآن الکریم سافٹویئر القرآن الکریم سافٹ ویئر v1 اس سافٹویئر کے ذریعے: قرآن پاک کی تلاوت ترجمہ کنز الایمان تفسیر خزائن القرآن صرف قرآن یا قرآن با ترجمہ سن اور پڑھ سکتے ہیں۔ قرآن، ترجمہ اور تفسیر میں سرچ بھی کیا جاسکتا ہے فیچرز: تلاش (قرآن، ترجمہ یا تفسیر) ،...
  7. محمد شکیل عطاری

    آئی تسبیح iTasbih

    iTasbiH آئی تسبیح مفت موبائل اپلیکیشن ہے۔ یہ استعمال کنندہ کو تسبیح پڑھنے، تسبیح کا اضافہ کرنے اور شمار کرنے کے قابل بناتا ہے۔ اس کا یوزر انٹرفیس خوبصورت اور دلکش ہے اور مختلف ریزولیشن کے لئے ہے۔ http://www.getjar.com/adp/iTasbih-Free http://dawateislami.net/application/downloads
  8. محمد شکیل عطاری

    نماز ٹائمنگز ایپلیکیشن برائے موبائل فونز

    اوقاتِ نماز اطلاقیہ برائے موبائل فونز یہ موبائل فونز کے لئے اوقاتِ نماز کے لئے اطلاقیہ ہے۔ یہ سینکڑوں ممالک کے ہزاروں شہروں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ تمام J2ME (CLDC 1.1/MIDP.2.0) اینایبلڈ ڈیوائسز کے لئے سپورٹڈ ہے۔ http://dawateislami.net/namaz/mobile/download
  9. محمد شکیل عطاری

    اوقات الصلوۃ سافٹویئر

    اوقات الصلوۃ سافٹویئر اس سافٹویئر میں ہے دنیا کے 2.7 ملین مقامات کے لئے اوقاتِ نماز مع سمتِ قبلہ۔ اذان سیٹنگز وغیرہ۔۔۔۔۔ دو ورژنز میں دستیاب ہے: lite version full version http://dawateislami.net/application/downloads
  10. محمد شکیل عطاری

    القرآن الکریم سافٹویئر

    القرآن الکریم سافٹ ویئر v1 اس سافٹویئر کے ذریعے قرآن پاک کی تلاوت کی جا سکتی ہے، ترجمہ کنز الایمان اور تفسیر خزائن القرآن کا مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور سرچ بھی کی جاسکتا ہے فیچرز: تلاش (قرآن، ترجمہ یا تفسیر) ، کاپی، پیسٹ زبان: اردو Source: http://dawateislami.net...
  11. محمد شکیل عطاری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    ٹھیک ہے جناب ! شکریہ!!
  12. محمد شکیل عطاری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    جناب شاکر القادری صاحب! اللہ آپ کو اس کام میں کامیابی دے۔ ہماری دعائیں اور انتظار آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے کبھی کوئی ہماری ضرورت پڑے اس حوالے سے تو حاضر ہیں!
  13. محمد شکیل عطاری

    اردو لینگویج انسٹالرز کی تیاری!

    السلام علیکم! میرے پاس قریباً پچھلے سال سے ارد فانٹس بھی تیار شدہ پڑے ہیں اور کی بورڈز (فونیٹک، مونوٹائپ، اور دیگر انپیج میں استعمال ہونے والے) بھی تیار ہیں۔ مسلہ وہی ایکس پی ونڈوز میں خودکار طریقہ سے ایکٹیویٹ کرنے کا ہے۔ بہر حال میں کسی حد تک اس مسئلہ میں بھی کامیاب ہو گیا ہوں۔ ونڈوز ایکس پی کی...
  14. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    جب حروف کو بیس لائن سے کچھ اوپر سیٹ کیا جاتا ہے تو اعراب کی پوزیشن حروف کی پوزیشن کےساتھ تبدیل نہیں ہوتی۔ جیسا کہ اس سکرین شاٹ سے ظاہر ہے۔ یا پھر اس کی صورت حال یہ بھی ہوجاتی ہے: براہِ کرم اس کی وجوہات اور حل ممکن ہو تو بتادیں۔ بہت شکریہ!!!!!!!!!
  15. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    السلام علیکم۔ مائکروسوفٹ وولٹ میں Cursive Attachment/Pair Adjustment کے ذریعے characters کو baseline سے اوپر سیٹ کیا ہے۔ لیکن اس میں مسئلہ یہ درپیش ہے کہ اعراب کی پوزیشن حروف کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتی جو کہ anchor attachment کے ذریعے سیٹ کی گئی ہے اور اس کو <mark> میں کمپائل کیا گیا ہے۔ کیا اس کا...
  16. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    جزاک اللہ! آپ نے میری مشکل بڑی تفصیل کے ساتھ حل فرما دی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔ مزید میں فانٹ مکمل کرتا ہوں۔ وقتاً فوقتاً آپ سے رابطہ رہے گا۔ و السلام
  17. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    جی بہت شکریہ! لیکن اس طرح کرنے سے اعراب کی Positionaing میں مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے۔ ’’کَل‘‘ اور ’’کَلُ‘‘ کی حالت دیکھی جا سکتی ہے۔ کاف پر لگائ گئ زبر ل سے آگے گزر جاتی ہے۔
  18. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    جب <liga> یا <rlig> کے ذریعے کچھ لگیچر ریپلیس کرتے ہیں مثلاً ’’ک ل‘‘ کو ملا کر گول کاف اور لام فائنل ’’کل‘‘ تو اعراب لگانے پر یہ لیگیچر ٹوٹ جاتا ہے اور ’’ک‘‘ کی initial فارم اور ’’ل‘‘ فائنل حالت سامنے آتے ہیں۔ کا اس کا بھی کوئی حل ہے؟ جیسا شکل میں ظاہر ہے ۔
  19. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    میں نے ایک عربی قرآنک فانٹ تیار کیا ہے۔ جب <mark> میں اعراب کی Anchor Attachment ایڈجسٹ کر کے کمپائل کرنا چاہتا ہوں تو ایک میسیج شو کرتا ہے: Some second glyphs are not marks in anchor attachment lookup MARKS. کیا اس بارے میں بھی کوئی حل تجویز کریں گے؟
Top