نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    صبغۃ اللہ

    بہت ہی خوبصورت خطاطی ہے۔شکریہ
  2. کاشف اکرم وارثی

    21 رمضان المبارک....

    آپشن ابھی تو شو نہیں ہو رہا۔ چلیں اگر کسی ناظم کا ادھر آنا ہوا تو وہ اپنی مرضی سے تدوین کرلے۔ جزاک اللہ خیر
  3. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. کاشف اکرم وارثی

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    بالکل بجا فرمایا ۔ میں 100 فیصد متفق ہوں۔ ۔
  5. کاشف اکرم وارثی

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    آپ نے تو سوال بھی کرلیا اور جواب بھی خودہی دے ڈالا۔۔۔۔ بہت سے ہیں لوگ جو بے غرض ہو کر کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کا گلا دبا دیا جاتا ھے۔
  6. کاشف اکرم وارثی

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    صاحب ۔۔ وہ ایک کہاوت تو سنی ہو گی۔ کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔" پس قوم کو بنانے والی حکومت ھی ہوتی ہے۔
  7. کاشف اکرم وارثی

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    اتی سندر۔۔۔ محمد بلال اعظم نے ٹھیک کہا کہ کاش ہر شہر پاکستان کا ایسا ھی ہوتا۔۔۔
  8. کاشف اکرم وارثی

    كاله برقع وه كالي آنه

    خوش آمدید۔۔۔۔ اھلا" و سھلا"
  9. کاشف اکرم وارثی

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    یوسف ثانی ۔ بھائی میرے منہ کی بات چھین لی آپ نے۔۔۔۔ خوش رہیں۔۔ اللہ ھماری گورنمنٹ کو ہدایت عطا فرماے۔
  10. کاشف اکرم وارثی

    21 رمضان المبارک....

    انیس بھائی ۔سراہنے کا بہت شکریہ۔ میں وہ سطریں تدوین کرنے کی کوشیشں کر رہا ھوں جس پر بحت ہوسکتی ہیں۔ لیکن تدوین تک رسائی نہیں ہوپارہی۔۔۔ اگر آپ کرسکتے ہیں تو میری طرف سے اجازت ہے ۔
  11. کاشف اکرم وارثی

    21 رمضان المبارک....

    21 رمضان المبارک کو حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا یوم شہادت ہے چنانچہ ذیل میں آپکی مختصر سیرت قارئین کی نظر کی جارہی ہے حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا زاد بھائی ہیں اور انہوں نے سایہ نبوت میں پرورش پائی۔ پیغمبر کی زیر نگرانی آپ کی تربیت ہوئی۔حضرت علی...
  12. کاشف اکرم وارثی

    اردو کے پروفیسر

    ہاہاہاہا۔۔ نہیں جناب ابھی تک ایسی نوبت نہیں آئی۔ اور اگر آوے گی بھی تو ھم ٹیکنکل زبان میں جواب دےگے;)
  13. کاشف اکرم وارثی

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    بلال صاحب۔ آجکل کا دور الیکڑومیکس کا ھے۔ تو آپ ایلکٹرومیکس میں کیوں اپلائی نہیں کرتے۔ یہاں بات قابل غور یہ ھے کہ پڑھائی ختم کرنے کے بعد جاب کے لیے پاکستان میں ھی رکنا ھے یا پردیس کی خاک چھاننی ھے اور اگر تو پردیس " خصوصا" مڈل ایسٹ میں جانا ھے تو پھر میکنکل انجنیرنگ دی بیسٹ ھے۔ لیکن میرا ایک...
  14. کاشف اکرم وارثی

    مظفر وارثی نعت.محشر میں قُربِ داورِ محشر ملا مجھے

    سبحان اللہ۔۔ روح تازہ ہوگی ۔۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
  15. کاشف اکرم وارثی

    مظفر وارثی نعت.محشر میں قُربِ داورِ محشر ملا مجھے

    قدموں میں مصطفےٰ کے رہا، جتنے دن رہا پردیس میں بھی کتنا حسیں گھر ملا مجھے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ...
  16. کاشف اکرم وارثی

    پڑھا جو پہلی بار ..

    بیلے کے سیاہ پھول ۔۔ آفس ٹور پر ملتان کی گرم راتوں میں میں آفس کے صحن میں چارپائی ڈال کر کھانا کھانا اور چوکیدار کے ساتھ گپ شپ لڑانی ۔پھر سونے سے پہلے یہ ناول پہلی بار پڑھنا ۔ جو کہ آفس کے ایک کولیک نے دیا تھا ۔
  17. کاشف اکرم وارثی

    پڑھا جو پہلی بار ..

    السلام و علیکم۔ کرنا کچھ یوں ہے کہ بس اس" ناول ،کہانی۔ یا ڈایجسٹ ۔ کا نام بمہ مصنف یہاں لکھنا ھے جو آپ نے اپنی ذندگی میں پہلی بار پڑھا تھا۔ ( شکریہ)
Top