اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔

لیں جی آساں وی آگے۔:notworthy:
تو جناب من۔۔ میرا محفل پر تشریف آوری کا ٹوکرا مابدولت گوگل سرچ انجن کی وجہ سے ہوا اور میں حضرت علی ( رضہ اللہ عنہ) کے اقوال کی تلاش میں یہاں آیا ۔
بھائی جان۔۔ آپ کا آرڈر بک کرلیا گیا ھے ۔ اللہ نے چاہا تو تقریبا" پونے نو سو سال ننوانے دن انسٹھ منٹ اور انسٹھ سکینٍڈ کے بعد آپ کو آپ کا آرڈر بذریعہ پاکستانی ریلولے آپ کو سبی سے ہوتے ہوے افغانستان موصول ہوجاوے گا۔۔۔اگے اللہ مالک :)
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
بہت بہت مبارک ہو بہن۔۔۔
"لیکن "
کام کرنا غریب پاکستان کے لیے نا صرف اپنے بنک بیلنس کے اضافہ کے لیے۔
کام آنا لاچار ۔مجبور،مسکین،غریبوں کے لیے ۔نا صرف پارٹی کے اعلی عہدہ والوں کے ۔
ماشا ء اللہ ،،، ماشاء اللہ ۔ چندے آفتاب۔۔ زحال میاں مدعو ہیں گرم دنوں کی گرما گرم چاے پر۔
نایاب : بھائی پہلے تو آپ کو بہت مبارک باد دوں گا اور اردو محفل کو کہ یہ پہلا فورم ھے جہاں زحال نے
بنا سینسر کےتمام سوالوں کے جوابات دیے اور سب سے بڑی بات یہ کہ اپنانام بھی ٹھیک ٹھیک بتلا ڈالا۔۔
" یعنی کہ...