بسم اللہ الر حمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ
صبح بخیر
زندگی کتنی ہی مشکل راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود ہو ں اللہ پر بھروسہ رکھیں
وہی مشکل کشا ہے
بسم اللہ الر حمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ
محترمہ جناب سیما علی صاحبہ
آپی ڈرتے ڈرتے ایک بات پوچھ رہا ہوں
السلام علیکم لکھنا چاہیئے
یا
السلام و علیکم
کئی دن سے سوچتے سوچتے آج پوچھ لیا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
تین چیزیں محبت بڑھانے والی ہیں
1۔۔۔ سلام کرنا
2۔۔۔ دوسروں کے لئے مجلس میں جگہ خالی کرنہ
3۔۔۔ مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا
جب شاعر کے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ شاعری تو بہت لوگ کر رہے ہیں میں ذرا سب سے ہٹکر الگ انداز کی شاعری کروں کچھ ایسا کہوں جس سے مجھے سب شعرا میں ممتاز حیثیت حاصل ہو تو جو شاعر واقعی یہ صلاحیت رکھتا ہے کہ معیاری شاعری کچھ الگ انداز میں کر سکے تو وہ تو کر گزرتا ہے پر جن شعرا میں یہ صلاحیت نہیں...