نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر لینے گئے ہونگے بازار سے ہمارے لئے اور ادھر حلوہ چائے سب ٹھنڈا ہو گیا
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    چائے والا ہے رہ نما یاں کا وہ بھی کہتا فقیر ہے خود کو عظیم
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس کے جانے کا کب ملال ہے مجھ کو دکھ تو یہ ہے وہ مرا پرس لے کے بھاگی ہے عظیم
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غم یہ تنہائی کا جینے نہیں دیتا کھل کر اور مرنے نہیں دیتیں تری یادیں ہم کو عظیم جینے
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زندگی جاں بلب تماشائی ڈس رہا ہے سکوت تنہائی ریاض انور تنہائی
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غم تھا اس کو میری خوشیوں کا یہ اب جانا ہوں میں کھلکھلا کر جب ہنسا وہ مجھ کو روتا دیکھ کر عظیم غم
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک کانٹے کی چبھن بھی نہیں سہہ سکتے جو لوگ کرتے ہیں وہی دار و رسن کی باتیں عظیم باتیں
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اچھا برا یہ عشق کہاں دیکھتا ہے یار الفت میں دل پہ کس کا رہتا ہے اختیار عظیم
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے احمد مشتاق حسیں
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہو نہ بارش تو دعا مانگتے ہیں بارش کی اورذرا کھل کے برس جائے تو گھبرا جائیں عظیم
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونق بہت ہے حلوے پر ہو کہیں کا بھی چکھنا تو دور خوشبو بھی نہیں لے سکتے استاد محترم صحیح فرما رہے ہیں سب خیالی ہیں
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈلے ہوے ہیں میوہ جات بھی خوب خیالوں میں ہی سہی پر مزا آجائے گا
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈ ہی ادھر( ا ب پ) ڈ ہی ادھر ڈوب جاتی ہیں سڑکیں پانی میں ذرا سی بارش ہوتے ہی پتہ نہیں اتنے بڑے بڑے شہروں کا یہ حال کیوں ہے
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ حلیم پلاؤ چائے سموسے واہ کیامزے ہیں محفلین کے ماشاءاللہ
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    کامیابی تو قدموں میں خود آئے گی ماں مجھے صرف تیری دعا چاہیئے عظیم
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر ملتا نہیں ہے اب محبت کا دلوں میں کسنے بویا بیج نفرت کا عظیم
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    رونے پہ بھی مجرم ہیں ہنسنے پہ بھی دیوانے ہم عشق کے مارے اب جائیں تو کہاں جائیں عظیم
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل کی ہر بات پہ جائیں تو ابھی مر جائیں بہت بہت ممنون ہوں آپکا آپ ہمیشہ میری حوصلہ افزائی فرماتی ہیں
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم بلاتے ہیں انہیں پیار سے آؤ آو اور وہ ناز سے کہہ دیتے ہیں جاؤ جاؤ عظیم
Top