نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اتنی آسان نہیں قافیہ پیمائی بھی ڈوب جاتے ہیں یہاں آ کےتو ہر جائی بھی عظیم
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آپ کہتےہیں دشت پیمائی ہم تو جنگل کو گھر سمجھتے ہیں عظیم گھر
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خون دل کایہ رنگ حنا ہو گیا آہ اترا نہ تھا وہ جدا ہو گیا خون دل کا مرے وہ حنا ہو گئی جو لگا کر وہ مجھ سے جدا ہو گئی عظیم جدا
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دشمنوں سے بھی تو یارو دلبری کرتے ہیں ہم آہ مقتل میں بھی اپنی شاعری کرتے ہے ہم عظیم شاعری
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    انداز بیاں گر چہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ ترے دل میں اتر جائے مری بات علامہ اقبال
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم یہاں پندرہ سال سے بھی زیادہ پرانے لوگ موجود ہیں تو اس حساب سے تو عطا بھائی اور ہم لوگ ابھی نئے ہی ہیں دیر سے بھی ہو تو محبت کا اظہار بڑی چیز ہے شاید میرا سامنا بھی محفل میں سب سے پہلے محترمہ مومن صاحبہ سے ہی ہوا تھا ایک غزل میں ہم نے مشورہ دیا تھا تو آپ نے بہت حوصلہ...
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تکتی ہے کب سے ہر کلی رہ یاں بہار کی گھڑیاں طویل ہوتی ہہں کیوں انتظار کی عظیم انتظار
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جس مرض کی دوا نہیں کوئی زہر اس کا علاج ہوتا ہے عظیم
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    شکریہ پروفیسر صاحب
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    شرم ، دہشت، جھجک، پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں آپ، وہ، جی، مگر یہ سب کیا ہے تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں جون ایلیا
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بہت شکریہ جناب آپ نے جواب دیا

    بہت شکریہ جناب آپ نے جواب دیا
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    مگر یہ آپ سے کسنے کہہ دیا کہ ہم دانا ہیں اور اگر آپ کی نظر میں دانا ہیں تو پھر دشمنی کی کیا ضرورت ہے دوست بلکہ مرید تو ہم آپ کے پہلے سے ہی ہیں
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہر کو تریاق بنا دیتی ہے رحمت الہی بے شک اسکی رحمت کی کوئی انتہا نہیں
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریا سے پاک بہترین عمل ہے یہ
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالتا ہے دھو پچھلے سب گناہوں کو دونوں کے یہ عمل
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو پھر حرکت کرنے کے قابل کہاں چھوڑتا ہے
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقے کا انتظام کرنا پڑے گا
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قافلہ رواں دواں ہے زندگی کا اور جب قافلہ چلتا ہے تو کچھ دھول مٹی تو اڑتی ہی ہے
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمان مجھے یہ ہوا کہ میرا موبائل پیغامات دکھا نہیں رہا ہے کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے یہ بعد میں دکھاتا ہے میں سوچ رہا تھ کہ کچھ غلطی ہے یا موبائل کی کمی
Top