نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    آج کی دعا

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم ياارحم الراحمین ہم پر رحم فرما ہمیں دنیا اور آخرت میں اپنی رضا اور جنت میں صبح شام اپنا دیدار عطا فرما آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وسلم
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر نادان دوست سے اچھا دانا دشمن ہے
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آندھیاں لاکھ چلائے کوئی نفرت کی یہاں ہم ہر اک دل میں جلا دینگے محبت کے چراغ عظیم نفرت
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خون دل دے کے چراغوں کو جلاتا ہوں میں آندھیوں میں یہ کہاں دم ہے بجھا دیں ان کو عظیم آندھیاں
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جوش کی اردو پر لکھی نظم کا ایک شعر تیرے کرم سے شعر و سخن کا امام ہوں شاہوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں خندہ زن
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دوا کیجیے گا دعا کیجیے گا نہ اچھے ہوے ہم تو کیا کیجیے گا دعا
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائےکیوں غالب درد
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صرف اتنی سی ہے یہ کہانی مری پرسو بچپن گیا کل جوانی مری کام کا کام کچھ بھی نہ میں کر سکا ختم ہونے کو ہے زندگانی مری عظیم زندگانی
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بے شک ہم بھی دعا کر رہے ہیں اور اپنی والدہ سے بھی عرض کیا ہے دعا فرمائیں
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مر گیا لکھ کے وہ کہانی پر اس کے کردار اب بھی زندہ ہیں عظیم کردار
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اور بے کار نہ کر ہو کے خفا جان وفا زندگی یوں بھی بہت کم ہے محبت کیلئے کل بھی تیرا تھا فقط آج بھی تیرا ہوں میں تو نہیں ہے تو ترا غم ہے محبت کیلئے عظیم سہارن پوری
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے ورنہ ایک نام کے نہ جانے کتنےآدمی ہوتے ہیں
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا-------برائے اصلاح

    بہت اچھی غزل ہے ماشاءاللہ گہرائی سے تو استاد محترم تبصرہ فرمائیں گے پر ایک دو شعر میں جو مجھے محسوس ہو رہا ہے لکھ رہا ہوں دوسرے شعر میں وہاں کی جگہ کچھ اور سیٹ کر لیں جہاں یہاں کی ساتھ وہاں زیادہ اچھا لگتا ہے تیسرے شعر میں تو میں و زیادہ لگ رہی ہے مجھے چھوتھے شعر میں بکھیرا کی جگہ...
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ راحل بھائی کیسے ہیں کئی دنوں سے کسی غزل کی...

    السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ راحل بھائی کیسے ہیں کئی دنوں سے کسی غزل کی اصلاح کرتے نظر نہیں آئے بہت یاد آرہے ہو مجھے تو
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس نئی سرکار میں کتی گرانی ہو گئی آہ مشکل مفلسوں کی زندگانی ہو گئی عظیم زندگانی
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مجبور ہو گئے ہیں دل نا تواں سے ہم ورنہ تو کب ڈرے ہیں کسی امتحاں سے ہم عظیم نا تواں
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گر دعائیں قبول جائیں خار سب میرے پھول ہو جائیں عظیم پھول
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بے زبانی پہ بھی دشمن یہ جہاں ہے اپنا ہم جو کچھ کہہ دیں تو کیا جانے یہاں ہو جائے عظیم
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس طرح سے کوئی شاداب کہاں ہو جائے جب محبت پہ ہی دشمن یہ جہاں ہو جائے عظیم دشمن
Top