نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں ڈھونڈتا رہا اسے وہ عمر بھر مجھے دیکھا تھا اس کو دیکھتے بس اک نظر مجھے
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل ہے زخمی اور خستہ ہے جگر جب سے دیکھا ہے کسی کو اک نظر عظیم نظر
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ برا مانتے ہیں شکووں کا ہم بھی ان سے گلہ نہیں کرتے عظیم
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    رات میں کون وہاں جائے جہاں آگ لگی صبح اخبار میں پڑھ لینگے جہاں آگ لگی راحت اندوری
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہترین اشعار ہیں ظفری صاحب سہارن پور میں ایسے بہت شاعر ہیں جو چَھپتے کم اور چُھپتے زیادہ ہیں
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر اگر کسی قوم کو جنگ کے بغیر شکست دینی ہو تو اس قوم کے نوجوانوں میں فحاشی پھیلا دو
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت خوب بات میں سے بات نکالنا تو کوئی آپ سے سیکھے
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس تشنہ لب کی نیند نہ ٹوٹے دعا کرو جس تشنہ لب کو خواب میں دریا دکھائی دے کیا حسن ہے جمال ہے کیا رنگ روپ ہے وہ بھیڑ میں بھی جائے تو تنہا دکھائی دے کرشن بہاری نور
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    ظفری صاحب میں واقف نہیں ہوں میں شہر سہارنپور سے ہوں ہو سکتا ہے وہ کہیں آس پاس قصبوں میں سے کہیں کے رہنے والے ہوں یا ان کا کچھ اور نام یہاں مشہور ہو مجھے بھی لوگ سہارنپور میں ڈاکٹر فیصل نواب کے نام سے جانتے ہیں اور شہر سے باہر عظیم سہارنپوری کے نام سے
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس کی آنکھوں کی کالی کاجل میں نور اتنا ہے کہ دیا کیا ہے
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت ممنون ہوں آپ کا اس حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رضا عطا فرمائے
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اب بھلا کیا ہے اور برا کیا ہے عشق ہے گر تو سوچتا کیا ہے اس کی آنکھوں کی کالی کاجل میں نور اتنا ہے کہ دیا کیا ہے ہم سنورتے ہیں دیکھ کر اس کو اپنی نظروں میں آئینہ کیا ہے دل ہمارا تم ہی نے ہے توڑا تم ہی بتلاؤ اب سزا کیا ہے ہم تو دل کب کا دے چکے تم کو تم بتاؤ کہ فیصلہ کیا...
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاچا نے چاچی کو چاندنی رات میں چاندی کے چمچ سے چاٹ چٹائی
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    محترم جناب ظفری صاحب کے پسندیدہ شعر کو پڑھ کر یہ شعر ہو گیا پاک والوں کے بھی دل میں ہوں میں ہندی ہو کر اپنی حد میں بھی ہوں میں آپ کی سرحد میں بھی
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آئے احمد وصی اردو
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    آندھیاں بھی بجھا نہیں سکتیں مرے چراغ کو ، یہ ہوا کیا ہے عظیم
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح :ہم تری یاد کو چپکے سے بلا لیتے ہیں

    جب ترا ہجر بہت شاق گزرتا ہے تو ہم ذرا سی ترمیم واہ کیا زبردست شعر ہو گیا
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح :ہم تری یاد کو چپکے سے بلا لیتے ہیں

    باندھ لیں سینے پہ تو ہم کو شفا ملتی ہے جب ترے نام کا تعویز بنا لیتے ہیں شاید تعویذ سینے پے باندھا نہیں جاتا درد جب سے حد سے گزرتا ہے شفا کی خاطر ہم ترے نام کا تعوی ذ بنا لیتے ییں میرا کمرہ تیری خوشبو سے مہک اٹھتا ہے جب ترے لب کسی کاغذ پہ بنا لیتے ہیں میرا کی ساتھ بنا لیتے ہیں اس پہ...
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح :ہم تری یاد کو چپکے سے بلا لیتے ہیں

    ہم تری یاد کو چپکے سے بلا لیتے ہیں اس لئے اشک جدائی میں بہا لیتے ہیں دل دکھا لیتے ہیں کچھ اشک بہا لیتے ہیں تم تو ساجن ہو تمہیں کیوں نہ سمائیں دل میں ہم تو دشمن کو بھی سینے سے لگالیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بسائیں دل میں
Top