نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل---برائے اصلاح

    مری ذات میں جو نقائص نکالے نہ چھوڑا مجھے منہ دکھانے کے قابل مری ذات میں وہ نقائص نکالے نہ چھوڑا مجھے منہ دکھانے کے قابل
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر تو یہی ہوتا ہے ہر ہر خبر سے کسی نے ایک بار لکھا تھا کہ 99 فی صد میڈیا یہودیوں کا ہے کوئی دوسرا اگر قدم جمانا چاہے تو اسے اس قدر پریشان کر دیا جاتا ہے کہ وہ چینل بند کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے یہ بات بڑی دلیل اور تفصیل سے سمجھائی گئی تھی پوری کتاب اسی موضوع پہ تھی
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بسم اللّٰہ الرحمن الر حیم کلام سے پتہ چل جاتا ہی یہ کس کا کلام ہے میں ان کے نام سے واقف نہیں تھا کبھی ان کو ایک مشاعرے میں نظامت کرتے ہوے دیکھا تھا مشاعرے میں کئی غزلیں سنائیں سب بہترین تھیں ایک غزل سنائی میں ہوں تم ہو اک دنیا ہے توبہ ہے سارا عالم دیکھ رہا ہے توبہ ہے آج جب آپ نے یہ غزل...
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تم نہ کر پاؤگے اندازہ تباہی کا مری تم نے دیکھا ھی نہیں کوئی کھنڈر شام کے بعد کرشن بہاری نور تباہی
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہیں ہو جو مخالف دنیا فکر یہ ہے کہ خدا ساتھ رہے عظیم سہارن پورہی
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گن گن کے جوتے لگائے جانے چاہئیں ایسے میڈیا والوں کو جو چھوٹ کو سچ اور سچ۔کو جھوٹ بنا دیتے ہیں ملک میں جتنے آدمی ہیں انکے حساب سے فی آدمی کم سے کم دس جوتے
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر دنیا کی عزت مال سے اور آخرت کی عزت نیک اعمال سے ہے
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہمارے دل کا آئینہ تو شیشے سے بھی نازک ہے کہ اتنی چوٹ پڑتی ہے تو پتھر ٹوٹ جاتے ہیں عظیم آئینہ
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سب لٹا کر زندگی کا سامنا کیسے کریں اس قدر غم میں خوشی کا سامنا کیسے کریں دشمنوں سے تو چلو ہے عمر بھر کی دوستی دوستوں کی دشمنی کا سامنا کیسے کریں عظیم سہارن پوری دوست
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صلی اللہ علیہ وسلم چھپا لو ہمیں اپنی کملی میں احمد کہ یہ ساری دنیا ستاتی بہت ہے عظیم
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بس یہ ہی سوچ کے خالق نے بنائے ہیں سب پھول تو پھول ہیں کانٹوں سے محبت کی ہے عظیم
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ ضروری ہے ہر آدمی کے لئے وقف خود کو کرے بندگی کے لئے عظیم بندگی
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایسا آنا بھی کوئی آنا ہے بس لگی ہے یہی کہ جانا ہے عظیم سہارن پوری لو جی دونوں لے لئے پھول
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہجر ہو یا وصال ہو صرف تیرا خیال ہو عظیم سہارن پوری خیال
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شکریہ آپ کی دعا ہے یہ بھی ابھی کہا ہے
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ھاتھ آتے نہیں کبھی خالی جو دعا میں اٹھائے جاتے ہیں عظیم سہارن پوری دعا
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شکریہ ممنون ہوں ابھی ابھی کہا ہے
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم بات جو بگڑی ہے بنانے میں لگے ہیں وہ ہیں کہ یہ دل اور دکھانے میں لگے ہیں عظیم سہارن پوری دل
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے بات جو کبھی کہتے تھ بس دیدار ہونا چاہیئے ظفر اقبال بات
  20. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ قصہ وہ نہیں تم جس کو قصہ خواں سے سنو مرے فسانہ ءِ غم کو مری زباں سے سنو بہادر شاہ ظفر غم
Top