نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم دیکھا گیا ہے جو حافظ قران آگے تعلیم حاصل کرنے میں لگ جاتے ہیں درس نظامی میں داخلہ لے لیتے ہیں وہ بہت کم قران کو بھولتے ہیں اور جو کارو بار وغیرہ میں لگ جاتے ہیں قران کی طرف کم دھیان دیتے ہیں وہ اکثر بھول جاتے ہیں آپ یہ بہت اچھا کر رہے ہیں کہ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے...
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم بڑی مسرت ہوئی کہ آپ حافظ قران ہیں میری طرف سے کچھ اشعار کا تحفہ قبول کیجیے کہ ایک فن کار تو یہی دے سکتا ہے واللہ تیری شان ہے کیسی یہ تیری شان اللہ نے کیا ہے تجھے حافظ قران بے شک یہ خدا کی ہے ترے ساتھ محبت دنیا میں اپنے نام سے بخشی تجھے عظمت عقبی میں کیاملے گا...
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خطا معاف کہ ہے دل کو آرزو تیری بڑے خلوص سے یہ بات کہہ رہا ہوں میں عظیم سہارن پوری بات
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا ہر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا وسیم بریلوی خطا
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غریب شخص کی سنتا ہے کون دنیا میں کہ بھائی تک تو ذرا فاصلے سے ملتا ہے یہ اور بات ہے تقدیر شرط اول پر جو چاہتے ہو ذرا حوصلے سے ملتا ہے عظیم سہارن پوری حوصلے
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مودی نے سب چینل خرید رکھے ہیں ہندوستان میں تو ایک آدھ کو چھوڑ کر سب چینل پکاؤ ہیں انہیں گودی میڈیا نے برا حال کیا ہوا ہے اگر بی بی سی وغیرہ کوئی سچی خبر جو مودی کے خلاف ہو نشر کر دیتا ہے تو بی جے پی تلملا جاتی ہے
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو چکر ہے میڈیا میں وہی آتا ہے جو سرکار چاہتی ہے
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح

    جی ان شاءاللہ اپنی ٹوٹی پھوٹی رائے آپ کی خدمت میں پیش کرتا رہوںگا
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جبیں سجدے میں ہے لیکن یہ دل اٹکا ہے دنیا میں عظیم دنیا
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی جواب میں نے ان کو ذرا تفصیل سے دیا ہے کہ ایک وقت تھا کہ قلم کی طاقت سب پر بھاری تھی امیر اور وزیر بھی ڈرتے تھے قلم کار سے پر اب تو سرکار تک پونجی پتی بنا اور گرا رہے ہیں زیادہ تر قلمکار بکے ہوے ہیں یا ڈرے ہوے ہیں بات ہے تو دل دکھانے والی مگر سچ یہی ہے آج پیسہ سب سے طاقتور بن چکا ہے
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات تو یہی ہے کہ اب کوئی تلوار نہیں چلاتا ہے پر بس کہا جاتا ہے تلوار چلانے والا میرے پاس ایک سوال کسی نے بھیجا تھا تلوار قلم اور پیسہ تینوں میں کون سب سے زیادہ طاقتور ہے
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تلوار چلانا اور قلم چلانا دونوں ہنر ایک جگہ مشکل سے اکٹھے ہوتے ہیں ضروری نہیں ایک ہی آدمی کے پاس دونوں ہوں
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت قدم رہیں تو ہر مسئلے کا حل نکل آتا ہے ویسے تو
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی میں سمجھا کوئی مسئلہ ہے پہلی بار ایسا ہواہے نا میری ساتھ
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    شکریہ جناب عالی
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خرابی آگئی تھی کچھ کہ کسی نے ہمیں محفل سے نکال دیا تھا ہم کچھ تبصرہ کرنا چاہتے تھے تو بار بار یہ ہی لکھا ہو آرہا تھا تبصرہ کرنے کے لئےداخل ہو نا ضروری ہے نہ جانے کیا معاملہ تھا
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھنا یہی تو ہے کہ بر محل ایسا زبر دست شعر کہاں سے نکلتا ہے
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم غزل کے کچھ اشعار مجھے بہت اچھے لگے اور کچھ میں ایسی کمی نظر آئی جو صاف دیکھ رہی ہے جیسے پہلے مصرعے میں دیکھو تو سہی کہا دوسرے میں تیری کہہ دیا دیکھو کے ساتھ تم تمہاری وغیرہ آنا چاہیئے
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے-------برائے اصلاح

    میں نے دیکھا نہیں کہ استاد محترم تبصرہ کر چکے ہیں جب لکھنا شروع کیا تب تک ان کا تبصرہ نہیں تھا اب جب میں لکھ ہی چکا ہوں تو ایک نظر استاد محترم کی بھی پڑ جائے
Top