نتائج تلاش

  1. نویدظفرکیانی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ملاحظہ فرمائیں See the end of this message for details on invoking just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box. ************** Exception Text ************** System.TypeInitializationException: The type initializer for 'Abjad.GloalFun' threw an exception. --->...
  2. نویدظفرکیانی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیاَ؟
  3. نویدظفرکیانی

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    نہیں ایم ایس ورڈ میں problem وہیں کا وہیں ہے
  4. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ یوں پسپاکب ہوئے تھے معرکہٴ ذات سے پہلے از: نویدظفرکیانی

    یوں پسپاکب ہوئے تھے معرکہٴ ذات سے پہلے نکل آتے تھے جگنو جنگلوں میں رات سے پہلے کچھ ایسی دھند ہے کہ عکس پڑتا ہی نہیں کوئی ہماری آگہی پر صورتِ حالات سے پہلے یہ خاک و خون سے آغشتہ پیکر کیا بتائے گا میں کتنی مرتبہ جیتا ہوں حتمی مات سے پہلے ہمارے نطق کو چھانا ہے کتنی بار اِس دل نے تمہارے ذکر سے...
  5. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ عکس عالم کے ہمارےآئینوں میں قید تھے از: نویدظفرکیانی

    عکس عالم کے ہمارےآئینوں میں قید تھے ہم مگر لاحاصلی کے زائچوں میں قید تھے در تھے ہر دیوار میں لیکن قدم اُٹھتے نہ تھے ہائے کیسا خوف تھا کن مقتلوں میں قید تھے کتنی مدت سے نہیں سوئے سحر کی آس میں جھٹپٹے کا وقت تھا یا ظلمتوں میں قید تھے عمر بھر چلتے رہے منزل مگر آئی نہیں جست بھر کے راستے کن فاصلوں...
  6. نویدظفرکیانی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    ہینڈ رائٹنگ عموماً نستعلیق میں ہی ہوتی ہے۔
  7. نویدظفرکیانی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    بہت خوب اشتیاق صاحب کیا اردو ہینڈ رائٹنگ کا بھی کوئی فونٹ ہے کہیں؟
  8. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ پھیکی ہے زیست اتنی ادائیں پہن کے بھی از: نویدظفرکیانی

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب آپ نے بجا فرمایا ہے۔ لیکن تدوین کے حقوق سلب ہیں۔ کیا کیا جائے۔۔۔۔ یہ شعر یوں ہو تو کیسا رہے گا؟ کیسی رتیں ہیں آج دریچے کے سامنے برسا رہی ہیں دہوپ گھٹائیں پہن کے بھی
  9. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ پھیکی ہے زیست اتنی ادائیں پہن کے بھی از: نویدظفرکیانی

    پھیکی ہے زیست اتنی ادائیں پہن کے بھی ظلمت میں کھو گئے ہیں ضیائیں پہن کے بھی کیسی رُتیں ہیں آج دریچے کے سامنے برسا رہی ہیں دھوپ گھٹائیں پہن کے بھی سپنے تمام عمر تراشے چلا گیا یہ دل تمہارے غم کی چتائیں پہن کے بھی قربانیوں کی رُت میں بھی ہم سرخرو نہیں ہیں برہنہ لہو کی قبائیں پہن کے بھی میں...
  10. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ روح کے اندر تھے سناٹے بہت : از نویدظفرکیانی

    روح کے اندر تھے سناٹے بہت ہم حصارِذات میں گونجے بہت موج کو کشتی بنا پائے نہیں وقت کے گرداب سے الجھے بہت کون سی منزل رہی پیشِ نظر یہ قدم چلتے رہے الٹے بہت ساحلِ ہستی کی گیلی ریت پر زائچے طوفان نے کھینچے بہت آس کے پاؤں میں چھالے پڑ گئے ہجر کے کچھ کوس تھے لمبے بہت درد کا سیلاب اُترا ہی نہیں ہم...
  11. نویدظفرکیانی

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    آپ پھر کوشش کیجیے کیونکہ میرے پاس تو یہ ربط بالکل درست کام کر رہا ہے۔
  12. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ اگر فرمائے جانا ہے یونہی مجھ پر کرم اکثر : از نویدظفرکیانی

    اگر فرمائے جانا ہے یونہی مجھ پر کرم اکثر ہمارے صبر سے رکھے توقع وہ بھی کم اکثر ہماری آبلہ پائی کو کتنے خار بخشے گی دھنک سی جو نظر آتی ہے یہ زیرِ قدم اکثر ہمیشہ ہم نے جن کے نام اپنی ہر خوشی کی ہے نجانے کیوں اُسی کے نام پر ملتے ہیں غم اکثر تری اِتنی بہت سی گفتگو سے بھی نہیں کھلتا بتا دیتا ہے جو...
  13. نویدظفرکیانی

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    یہی مسئلہ ایم ایس ورڈ میں بھی درپیش ہے وہاں کیا چارہ کیا جائے
  14. نویدظفرکیانی

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    اسی ادارے کی ایک کتاب اس ربط پر موجود ہے۔ http://kitaabghar.com/bookbase/asarnomani/DiaryKaRaazKamranSeries.html
  15. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ شہر سے دور کیوں بیٹھے ہو اٹھو اور چلو : از نویدظفرکیانی

    اور اب ؟؟؟ دور کیوں شہر سے بیٹھے ہو اٹھو اور چلو جو مسائل ہیں انہیں فیس کرو اور چلو کسی پل کو یونہی قدموں سے لپٹنے تو نہ دو اپنی آنکھوں میں نئے خواب پرو اور چلو
  16. نویدظفرکیانی

    اردو قواعد کی برقی کتابیں

    کیا کوئی بھی نہیں ہے؟؟؟
  17. نویدظفرکیانی

    اُردُو کی کون سی لُغت

    جی ہاں صبح کو ٹورنٹ نے آپ کی تصیح کر سی تھی۔ غالباً پہلے انٹرنیٹ دغا دے رہا تھا۔۔۔۔ شکریہ' اطلاع دینے کا۔۔۔
  18. نویدظفرکیانی

    اُردُو کی کون سی لُغت

    اب تو یہ لنک بھی کام نہیں کر رہا ہے؟ کہیں اور بھی موجود ہے یہ ڈکشنری؟؟؟
Top