نتائج تلاش

  1. نویدظفرکیانی

    اُردُو کی کون سی لُغت

    میرا خیال ہے کہ کہیں نہیں ہے
  2. نویدظفرکیانی

    اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری کو روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
  3. نویدظفرکیانی

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    اور سوری 4500 کے بجائے 45000 لکھا گیا کیا تدوین کے اختیارات سے ناجائز فائدہ اٹھایا جاتا رہا ہے جو تغویص نہیں کئے گئے ہیں؟
  4. نویدظفرکیانی

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    معذرت خواہ ہوں لیکن میں گاہے بگاہے تاکا جھانکی کرتا رہا ہوں۔۔۔میں بہرحال متجسس تھا۔ آپ نے45000 روپوں کی پھبتی جو کسی تو لنگوٹ سنبھالتا ہوا بھاگ لیا۔
  5. نویدظفرکیانی

    میں نے تو ماہیا گایا ہے ۔۔۔۔ یہی وزن نہیں ہے کیا ماہئے کا؟

    میں نے تو ماہیا گایا ہے ۔۔۔۔ یہی وزن نہیں ہے کیا ماہئے کا؟
  6. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ شہر سے دور کیوں بیٹھے ہو اٹھو اور چلو : از نویدظفرکیانی

    چھٹتی نہیں منہ سے یہ کافر لگی ہوئی ویسے انگلش کے بجائے انگریزی مناسب نہیں تھا؟
  7. نویدظفرکیانی

    ویوانہ بناتے ہو ۔۔۔۔میری حقیقت کو ۔۔۔۔ افسانہ بناتے ہو

    ویوانہ بناتے ہو ۔۔۔۔میری حقیقت کو ۔۔۔۔ افسانہ بناتے ہو
  8. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ شہر سے دور کیوں بیٹھے ہو اٹھو اور چلو : از نویدظفرکیانی

    شہر سے دور کیوں بیٹھے ہو اٹھو اور چلو جو مسائل ہیں اُنہیں فیس کرو اور چلو روکتے ہیں ترے قدموں کو گماں کے آسیب اب بھی منزل ہے بہت دور چلو اور چلو زندگانی کا سفر کم نہیں ہونے والا عمر کی راکھ کو چہرے پہ ملو اور چلو مڑ کے دیکھو گے تو پتھر کے بھی ہو سکتے ہو کسی آواز پہ مت کان دھرو اور چلو...
  9. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ صلیبیں یوں تو رستوں میں گڑی ہیں: از نوید ظفرکیانی

    میں ہنوز کنفیوز ہوں ۔۔۔۔کیا واقعی چراغوں میں دراڑیں نہیں پڑ سکتیں؟
  10. نویدظفرکیانی

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا؟؟؟
  11. نویدظفرکیانی

    وکی ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ

    مزا آگیا پڑھ کر استعمال کریں گے تو کیا ہو گا۔۔۔۔بہت بہت شکریہ
  12. نویدظفرکیانی

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    بہت سی فائلوں کا ایکسٹینشن او پی ایف ہوتا ہے۔ ان فائلوں کا ریڈر کون سا ہے اور کہاں دستیاب ہے؟
  13. نویدظفرکیانی

    غزل ۔ صلیبیں یوں تو رستوں میں گڑی ہیں: از نوید ظفرکیانی

    صلیبیں یوں تو رستوں میں گڑی ہیں سفر ریکھائیں ہاتھوں میں گڑی ہیں ترا بدلا ہوا چہرہ نہیں ہے سلاخیں میری آنکھوں میں گڑی ہیں بہت سے مان ہیں جو روکتے ہیں یہ زنجیریں جو پیروں میں گڑی ہیں چراغاں اس سے ہونا تھا جہاں میں دراڑیں کیوں چراغوں میں گڑی ہیں وہ کچھ بولے نہیں ہیں ایسا ویسا مگر شکنیں جو...
  14. نویدظفرکیانی

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    مجھے بھی انتظار رہے گا۔
  15. نویدظفرکیانی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    بہتر ہےکہ متنازعہ موضوعات کو چھیڑا ہی نہ جائے چاہے وہ کسی کا بھی ہو۔ مولانا آزادبہرحال ایک متنازعہ شخصیت تھے۔
  16. نویدظفرکیانی

    اُردو کے متن کی کٹائی اور اُس کو چپساں کرنے کا مسئلہ

    اُردو کےمتن کو ویب پیج سے کاٹ کر ورڈ پیڈ یا ایم ایس ورڈ میں چپساں کریں تو عبارت منتشر ہو جاتی ہے۔ جملے آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ کسی کے پاس اِس کا کوئی حل ہے؟
  17. نویدظفرکیانی

    غزل۔یہ طے کرلو جو جیون کا سفر ہے: از نویدظفرکیانی

    یہ طے کرلو جو جیون کا سفر ہے پھر اس کے بعد اک لمبا سفر ہے مرے پاؤں سے رستے بندھ گئے ہیں سفر کے بعد بھی گویا سفر ہے حسابِ آبلہ پائی تو کر لوں ابھی کیا پوچھنا کیسا سفر ہے شریکِ کارواں ہیں پھر بھی اپنا غبارِ کارواں جیسا سفر ہے رُکے تو دیکھنا مر جا ئیں گے ہم ہماری زندگی گویا سفر ہے ہمیں چلنا ہے...
  18. نویدظفرکیانی

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    روح، تتلی ہو جیسے صحرا میں اور آندھی بپا ہے کچھ دن سے میں تو ایسا کبھی نہ تھا احمدؔ یہ کوئی دوسرا ہے کچھ دن سے بہت ہی خوب ۔۔۔۔
Top