السلام علیکم دوستوں
میں پہلے ایوو سے جو نیٹ چلا رہا تھا وہHuawei کی ڈیوائز تھی اس سے فی الحال کچھ حد تک صحیح نیٹ چل رہا تھا وہ ڈیوائز میں نے اپنے کزن کو دے دی
اسکے بعد ایک نئی evoلایا جو کہ ۔۔۔ zte کی ہے یہ ڈیوائز ۔ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 سے نیٹ کنکٹ نہیں ہورہی
اسکے بعد میں نے ونڈوز ایکس پی...