شام جو اب سوریا انگلش
(Syria)
کہلاتا ہے، عہد قدیم سے انسانی تہذیب و تمدن کا گہوارہ رہا ہے۔ اس کا دارالحکومت دمشق دنیا کا قدیم ترین دارالحکومت ہے جو ہزارں سال سے مسلسل آباد چلا آ رہا ہے اور کوئی اور دارالحکومت اس کا ثانی نہیں۔ دمشق 41ھ سے 132ھ تک دولت امویہ کا دارالخلافہ بھی رہا۔ ماضی کے شام...