نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    صحافیوں کے نام سوشل میڈیا کے توسط سے ہمارے سامنے یہ خبریں عیاں ہورہی ہیں کہ ماینمار برما کے اندر مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے اور اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق قریب بیس ہزار سے زائد مسلمانوں کو مسلمان ہونے کے جرم کی پاداش میں شہید کیا جاچکا ہے۔ بہت سے مسلمان وہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں اور...
  2. ایم اسلم اوڈ

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    برما کے حوالے سے ایک پروگرام کراچی میں ہوچکاہے اور اسکی بھرپور تشہیر کی گئی عوام لناس میں
  3. ایم اسلم اوڈ

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    برما (میانمار) میں تین جون سے بے گناہ و مظلوم مقہور مسلمانوں کا بدترین قتل عام جاری ہے۔ لاکھوں مسلمان جو برما بنگلہ دیش کی سرحد پر ساحلی دلدلی علاقوں میں جانوروں بلکہ کیڑے مکوڑوں سے بدتر زندگی گزار رہے ہیں، کا اچانک قتل عام شروع کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ ایک بودھ لڑکی نے اسلام قبول کر...
  4. ایم اسلم اوڈ

    قومی زبان اردو کے خلاف افسر شاہی کی سازشیں

    ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ڈبل پوسٹ ÷
  5. ایم اسلم اوڈ

    قومی زبان اردو کے خلاف افسر شاہی کی سازشیں

    جماعۃ الدعوۃ کی تعلیمی کانفرنس، بارش کا پہلا قطرہ 24 جون کو مرکز القادسیہ میں جماعۃ الدعوۃ کی تعلیمی کانفرنس بخیر و خوبی و کامیابی سے منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ملک کے نامور، قابل اور ذہین ترین اسکالرز، دانشور حضرات اور ماہرین تعلیم نے متفقہ طور پر کہا کہ نظام تعلیم قومی زبان اردو میں ہو۔ نصاب کی...
  6. ایم اسلم اوڈ

    قومی زبان اردو کے خلاف افسر شاہی کی سازشیں

    http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Opinions/Mazamine/21-Jul-2011/21253
  7. ایم اسلم اوڈ

    قومی زبان اردو کے خلاف افسر شاہی کی سازشیں

    تعلیم اور جدید تہذیبی چیلنج مسلمان معاشرے اس وقت جس تہذیبی چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے۔ متشدد کفرنے مسلم دنیا پر ہمہ پہلو یلغار کر رکھی ہے۔ اسلامی تہذیب اصولی و فکری طور پر مضبوط اور روحانی و اخلاقی اعتبار سے مستحکم ہے لیکن اس وقت مادی و عسکری اور سائنسی و معاشی لحاظ سے کمزور...
  8. ایم اسلم اوڈ

    قومی زبان اردو کے خلاف افسر شاہی کی سازشیں

    پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے، اس کے قیام میں جو دو بنیادی عوامل کار فرما تھے، وہ تھے دین اسلام اور اردو زبان۔ ظاہر ہے اس نئے اور نو آزاد ملک کا نظام تعلیم انہی دونوں بنیادوں پر استوار ہونا تھا۔ اسی لئے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان سے پہلے اور قیام پاکستان کے بعد بارہا...
  9. ایم اسلم اوڈ

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    میرے خیال میں جو بھی اس وقت یہ آرٹیکل پڑھ رہا ہے اس نے یقینا مبشر لقمان اور مہر بخاری کی پہلے سے طے شدہ ویڈیو دیکھی ہوگی.... پھر بھی اگر کسی نے نہ دیکھی ہو تو اس کے لیے یہ لنک دیا جارہا ہے۔ الیکٹرونک میڈیا نے اپنی آزادی سے جو ناجائز فائدہ اٹھایا ہے شاید ہی کوئی اٹھا پایا ہو.... صاف اور سچی بات...
  10. ایم اسلم اوڈ

    ہو گیا مانند ِ آب ارزاں مسلماں کا لہو

    ایک تصویر نے بوسنیا کے مظلوم شہیدوں کی پھر یاد تازہ کر دی ہے۔ یہ ان 66 بوسنوی، مسلمان مردوں اور لڑکوں کے تابوتوں کی تصویر ہے، جن کے لاشے دریا سے نکلے ہیں، تصویر میں ایک با حجاب مسلم خاتون اپنے کسی پیارے کے تابوت کے پاس بیٹھی روتے ہوئے اسے چھو رہی ہے۔ مسلح سرب مسیحی درندوں نے 20 برس پہلے ان بے...
  11. ایم اسلم اوڈ

    دنیا کا سب سے برُا ملک……؟

    ہم نے یہ ایک عجیب غلط فہمی قائم کر لی ہے کہ پاکستان دنیا کا کوئی ایسا انوکھا ملک ہے جہاں ہولناک کرپشن ہے، جرائم پیشہ سیاست دان ہیں، ڈوبتی معیشت ہے اور ٹوٹا ہوا ریاستی ڈھانچہ ہے۔ ہم نے کسی طوطے کی طرح یہ رٹ لیا ہے کہ ہمارے ہاں سب کچھ ہی زوال پذیر ہے جبکہ باقی پوری دنیا تو چین کی بانسری بجا رہی...
  12. ایم اسلم اوڈ

    نوکیا موبائل کنفیگریشن اور انٹرنیٹ

    اسپیٰڈ کےمتعلق پو چھا ہے
  13. ایم اسلم اوڈ

    28مئی… یوم تکبیر کا بھولا سبق

    وہ 28مئی 1998ء کی سہ پہر تھی… دن کے سوا تین دس بجے جب سورج زردی مائل ہو کر مغرب کی جانب جھکا جا رہا تھا تو عین اس وقت بلوچستان کے مقام چاغی کا ایک پہاڑ ہلنے دھلنے کے ساتھ ساتھ اچانک سنہری ہونا شروع ہو گیا۔ اسے اس منظر سے دوچار کرنے والے سائنسدانوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ آنکھوں میں...
Top