نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    نوکیا موبائل کنفیگریشن اور انٹرنیٹ

    میں زونگ کی سروس استعمال کرتا ہوں اور یہ ایج کی سروس دے رہے ہیں رات کو 12 بجے کے بعد جب میں کمپیوٹر پر نیٹ چلاتا ہوں تو اسپیڈ ،،220 کےبی پی ایس،، تک چلی جاتی ہے کبھی کبھی
  2. ایم اسلم اوڈ

    نوکیا موبائل کنفیگریشن اور انٹرنیٹ

    السلام علیکم دوستوں گزارش عرض یہ ہے کہ میں زیادہ تر انٹر نیٹ موبائل کو کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے...
  3. ایم اسلم اوڈ

    اسامہ بن لادن سے اوباما کی عجب ملاقات؟

    بارک حسین اوباما شام کے وقت اوول آفس (واشنگٹن) میں سی آئی اے کی طرف سے پاکستان، یمن، صومالیہ، افغانستان اور فلپائن میں کئے جانے والے مختلف ڈرون حملوں کی درخواستوں کی منظوری دینے میں مگن تھے کہ اچانک اسامہ بن لادن کا ہیولا کمرے میں آدھمکا اور آتے ہی گویا ہوا ’’اوباما ! تم نے میرا جسم ایک سال...
  4. ایم اسلم اوڈ

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    پاکستان میں گزشتہ کئی سال سے قومی روزنامہ اور بھارتی ادارے ٹائمز آف انڈیا کے زیراہتمام ’’امن کی آشا‘‘ کے نام پر مسلسل کام جاری ہے۔ جس وقت یہ سطریں تحریر کی جا رہی ہیں اس وقت ان دونوں اداروں کے زیراہتمام بھارت سے ایک بہت بڑا تجارتی وفد لاہور میں موجود ہے جس نے سب سے پہلے نواز شریف سے ملاقات کی۔...
  5. ایم اسلم اوڈ

    بھوکے کوے، ہاتھی اور غریب بچے

    ایک شدید زخمی ہاتھی کو چند کوے نوچ نوچ کر اس کی بوٹیاں کھا رہے تھے، ہاتھی شدید کرب اور اضطراب میں مبتلا تھا، ایک آدمی نے ان کوئوں کو پتھر مار کر اڑا دیا، ہاتھی پہلے زور سے ہنسا پھر زاروقطار رونے لگا، آدمی بڑا حیران ہوا، کہ اس نے ہاتھی کو جاں گسل اذیت سے چھٹکارا دلایا ہے مگر وہ پہلے ہنسا اور...
  6. ایم اسلم اوڈ

    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

    علامہ اقبالؒ تعلیم کی اسلامی تشکیل نو کیلئے محبت رسولﷺ کو بہت بڑا محرک قرار دیتے تھے اور ان کے نظام تربیت کو نظام تعلیم کی روح سمجھتے تھے۔ تربیت ہی کا نتیجہ تھا کہ لوگ اندھیروں سے اجالوں، جہالت سے علم اور شرک سے نکل کر توحید کی طرف آئے۔ توحید و رسالت کی تعلیم ہی بلند ترین نصب العین ہے، جس پر...
  7. ایم اسلم اوڈ

    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

    امریکہ اکیسویں صدی میں اسلامی دنیا کے خلاف جو صلیبی جنگ چھیڑے ہوئے ہے، اس کا ایک نمایاں پہلو ڈرون طیاروں سے پاکستان، افغانستان، یمن اور صومالیہ میں کئے جانے والے حملے ہیں۔ سینکڑوں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے نام پر ہزاروں بے گناہ مسلمان شہید کئے جا چکے ہیں۔ ایک بڑا ڈرون حملہ مارچ 2011ء میں...
  8. ایم اسلم اوڈ

    موبائل کے تباہ کن اثرات

    کالم نگار۔۔۔بشریٰ امیر راضیہ کی والدہ انتہائی خوش تھیں کیونکہ انہوں نے اپنی بیٹی سے جی بھر کر باتیں کی تھیں۔ بیٹی فن لینڈ میں مقیم ہے، یورپ کے انتہائی شمال میں چار ملک ایسے ہیں جنہیں اسکنڈے نیوین کے ممالک کہا جاتا ہے۔ یہ ملک ڈنمارک، ناروے،سویڈن اور فن لینڈ ہیں۔ فن لینڈ میں چھ مہینے کی رات ہوتی...
  9. ایم اسلم اوڈ

    امریکہ میں ایک بار پھر قرآن جلا دیئے گئے مردہ ضمیر مسلمان کب جاگیں گے…؟

    28 اپریل کو امریکی ریاست فلوریڈا میں پادری ملعون پادری ٹیری جونز نے اپنے اعلان کے مطابق ایک بار پھر ’’قرآن جلائو دن‘‘ منایا اور اپنے چرچ کے صحن میں 20 دیگر دوستوں اور پادریوں کے ہمراہ قرآنی نسخوں کو آگ لگائی اور پھر ایک پتلہ بنا کر اسے (نعوذ باللہ) نبی آخر الزماں محمد کریمﷺ کی طرف منسوب کر...
  10. ایم اسلم اوڈ

    جنگی مجرم…؟

    اس کے منہ سے نکلا لفظ لفظ حقائق پر جمی ریت کی تہوں کو کھرچ کر جدید گلوبل ویلیج کے باسیوں کے قلوب و اذہان کو جھنجھوڑ رہا تھا، شاید احساس زیاں کی ایسی چنگاری صدر اور وزیراعظم کے سینے میں بھی بھڑک اٹھے اور وہ بھی ایسی لب کشائی کر کے بش اور اوباما کہ یہ باور کرا دیں کہ وہ جنگی مجرم ہیں، وہ کہہ رہا...
  11. ایم اسلم اوڈ

    داغ چھوٹا نہیں، یہ کس کا لہو ہے قاتل

    معصوم مراد آبادی داغ چھوٹا نہیں، یہ کس کا لہو ہے قاتل ہاتھ بھی دکھ گئے، دامن ترا دھوتے دھوتے گجرات کی نسل کشی کے داغ نریندر مودی کے دامن سے دھونے کی اتنی کوشش ہو چکی ہے کہ اب خود یہ کام کرنے والے بے غیرت بھی تھکنے لگے ہیں۔ مودی کے دامن پر لگے ہوئے یہ داغ اتنے گہرے ہیں کہ انہیں مٹانے کی تمام...
  12. ایم اسلم اوڈ

    علامہ اقبال اور محبت رسولؐ

    علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی فکر کا مدار، تمدن کا معیار اور سوچ کا مرکزی موضوع ہمیشہ اسوہ حسنہ، سیرۃ البنیؐ رہا ہے۔ ان کے نزدیک دنیوی زندگی کی کامیابی ہو یا آخرت کی فوز و فلاح سب محبت رسولؐ سے وابستہ کرتے تھے، ان کے بقول محبت رسولؐ کے بغیر کامیابیاں و کامرانیاں ممکن نہیں ہیں۔ وہ کہا کرتے تھے...
  13. ایم اسلم اوڈ

    طالبان کے کابل سمیت ملک بھر میں زبردست حملے امریکہ اور اتحادی نوشتہ دیوار پڑھ لیں

    14 اپریل کو افغان طالبان نے ملک کے تین بڑے صوبوں کے علاوہ دارالحکومت کابل پر بڑا حملہ کیا۔ تمام حملوں میں اتحادی افواج کے فوجی مراکز کو خصوصی نشانہ بنایا گیا۔ کابل میں7 مقامات پر ایک ساتھ حملے ہوئے۔ یہاں لڑائی پارلیمنٹ کے بالکل نواح میں بھی ہوئی۔ دو دن تک جاری رہنے والے اس معرکے میں افغان حکومت...
  14. ایم اسلم اوڈ

    سانحہ سیاچن میں پنہاں ہمارے لئے سبق

    سیاچن میں پاکستانی فوج کا بریگیڈیئرہیڈ کوارٹر برفانی تودے تلے دب گیا۔ 125 سے زائد فوجی جوان و افسران اور درجن بھر سویلین ہزاروں لاکھوں من برف تلے زندہ درگور ہو گئے جنہیں نکالنے کے لئے طویل کوششیں جاری ہیں۔ ہماری تو دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور انہیں ان کے گھر والوں سے ملوائے...
  15. ایم اسلم اوڈ

    ’معافی مانگیں گے نہ ڈرون حملے رکیں گے‘‘ ناٹو سپلائی سفارشات منظور کرنیوالے اب قوم کو جواب دیں

    گزشتہ ہفتے کئی ہفتوں کی بحث و تمحیص کے بعد بالآخر پارلیمانی دفاعی کمیٹی نے متفقہ طور پر اس بات کی منظوری دے دی کہ امریکہ اور اس کی اتحادی ناٹو فورسز کی پاکستان کے راستے سپلائی کھولی جائے لیکن اس کے لئے 26 نومبر 2011ء کو سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے حوالے سے امریکہ کو معافی مانگنا ہو گی، ایسا...
  16. ایم اسلم اوڈ

    سانحہ سیاچن میں پنہاں ہمارے لئے سبق

    سیاچن میں پاکستانی فوج کا بریگیڈیئرہیڈ کوارٹر برفانی تودے تلے دب گیا۔ 125 سے زائد فوجی جوان و افسران اور درجن بھر سویلین ہزاروں لاکھوں من برف تلے زندہ درگور ہو گئے جنہیں نکالنے کے لئے طویل کوششیں جاری ہیں۔ ہماری تو دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور انہیں ان کے گھر والوں سے ملوائے لیکن...
  17. ایم اسلم اوڈ

    نیوزی لینڈ میں اسلامی پردے کی مدد کریں؟؟؟؟؟؟؟

    آج صبح میرے ایک دوست کا موبائل پر میسج آیا جو کہ اس طرح تھا ۔ برائے مہربانی تحقیق کر کے بتائیں کہ یہ کیا معاملہ ہے ۔ Assalam O Alaikum New Zealand ki Hukumat Apne Mulk me Hijaab par Pabandi lagana chahti hy, : jis k lye Unho ne Internet k Zarye "Yahoo" pr Awam se unki Raae mangi hy k...
  18. ایم اسلم اوڈ

    خادم اعلیٰ صاحب! انگریزی سے یاری عربی سے بیزاری کیوں؟

    پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت 2013ء میں ہونے والے جماعت ہشتم کے امتحانات صرف انگلش میڈیم میں لینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ اس فیصلے سے طلبا و طالبات، اساتذہ اور والدین سب پریشان ہیں، کیونکہ ہمارے نظام تعلیم میں یکسانیت، نصابی کمیٹی میں یکجہتی اور طریقہ تدریس میں تسلسل نام کی کوئی چیز نظر نہیں...
  19. ایم اسلم اوڈ

    گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

    ہندوئوں کی دیو مالائی رام کہانی میں راون کی لنکا (موجودہ سری لنکا) ڈھانے میں گھر کے بھیدی نے شری رام چندر کی کیا مدد کی تھی، ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں، ہمیں تو یہ کہاوت امریکی سی آئی اے کے بھیدی ’’جان کریاکو‘‘ کے اس کردار سے یاد آئی ہے جو اس جری شخص نے سی آئی اے کے سیاہ کارنامے منظر عام پر...
  20. ایم اسلم اوڈ

    حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

    امریکہ نے کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ کے بانی اور جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی تلاش میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ہے بقیہ یہاں پر http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/04/120403_hafiz_saeed_bounty_zs.shtml
Top