نتائج تلاش

  1. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    سالا یا برادر نسبتی سالی یا خواہر نسبتی سالی کا شوہر ہم زلف سالے کی بیوی ؟؟
  2. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    سالی کے شوہر کو تو ہم زلف ( ساڑھو) کہتے ہیں۔ لیکن سالے کی بیوی کے لیے بھی کوئی ایک لفظ ہے کیا؟
  3. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    ہونا تو ایسا ہی چاہیے
  4. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    فرزند مذکر اور مؤنث دونوں میں استعمال ہوتا ہے تو اس صورت میں بیٹی بہو کے لیے بھی صحیح ہونا چاہیے
  5. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک منٹ کو تو چونک گئے
  6. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    کس سے؟
  7. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    یہاں تیسواں روزہ جمعرات کا بھی ہو سکتا ہے
  8. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم پاکستان کے حساب سے پوچھ رہے ہیں
  9. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر جمعے کو عید ہو جائے تو پھر اس حکومت کی چھٹی ہے؟
  10. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لڑکا: تم نے میرا نمبر کس نام سے سیو کیا ہے؟ لڑکی: lifeline، اور تم نے؟ لڑکا: مشتاق پلمبر
  11. انتہا

    اعلیٰ سرکاری افسران کو کتنی تنخواہ اور مراعات ملتی ہے؟ پائیڈ کی رپورٹ جاری

    انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس (پائیڈ) کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہےکہ سیکرٹری تعینات ہونےکے بعد گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ اقوام متحدہ کے افسر سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے۔ انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق...
  12. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شوہر چاہے کتنا ہی اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈگری ہولڈر یا کسی اعلیٰ عہدے پر فائز کیوں نہ ہو، جب بیوی نے کہہ دیا "آپ نہیں سمجھ سکتے" تو آپ نہیں سمجھ سکتے۔ بات ختم
  13. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کیسا دور آ گیا ہے! بینک کے دروازے پر ڈاکٹر کا ٹمپریچر چوکی دار چیک کر رہا ہے!!!
  14. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہی تو ہے بچی سے بیوی ہونے تک کا سفر
  15. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جس ملک میں 90 فی صد دکان دار تھوک سے نوٹ اور پھونک سے شاپر کھولتے ہوں، اتھے ایس او پیز کی کرن!
  16. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لڑکی: میرا عید گفٹ کہاں ہے؟ لڑکا: وہ سرخ رنگ کی کار دیکھ رہی ہو؟ لڑکی: خوش ہوتے ہوئے، ﷲ جی کتنی خوبصورت ہے! لڑکا: سیم اسی کلر کی پونی لایا ہوں تمھارے لیے!
  17. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اب کریں تو کیا کریں۔ اگر غصہ کرو تو کہتے ہیں اسے روزہ لگا ہے اور اگر ہنسی مذاق کر لو تو کہتے ہیں کہ اس کا تو روزہ ہی نہیں ہے۔
  18. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    گھنٹا کھڑے چولہے کے پاس سڑتے رہو، پکوڑے برا‍ؤن ہو کر نہیں دیتے، جہاں دو منٹ موبائل دیکھو سڑ کے سیاہ ہو چکے ہوتے ہیں۔
  19. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    زندہ ہوں تو بات کر لیا کرو۔ مرنے کے بعد میں نے بات شروع کی تو تعویذ ڈھونڈتے پھرو گے۔
Top